نبیل بھائی!! بالکل غائب ہو جانا اچھی بات نہیں ہے۔ کبھی کبھی کسی بہانے سے محفل میں تانک جھانک کر لیا کریں۔ :)
زیک بھائی کہاں غائب ہیں؟؟ آپ کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔ واپس آ جائیں۔ :)
یاز بھائی!! آپ انتظامیہ میں شمولیت اختیار کرنے کا جشن کہیں اور جا کے منا رہے ہیں؟؟ کہاں؟؟ روداد کا انتظار ہے مع...