نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    یہ دُنیا اک سور کے گوشت کی ہڈی کی صورت کوڑھیوں کے ہاتھ میں ہے

    جس فقرے کی آپ نے نشاندہی کی ہے وہ تو دعائے کمیل کا ہی حصہ ہے۔ دراصل ہم دھاگے کے عنوان کے بارے میں پوچھ رہے ہیں۔ "یہ دنیا اک سور کے گوشت کی ہڈی کی صورت" اس فقرے کی سمجھ نہیں آئی۔ بلکہ زمرے اور نظم کا ربط ہی سمجھ نہیں آیا۔ :)
  2. لاریب مرزا

    یہ دُنیا اک سور کے گوشت کی ہڈی کی صورت کوڑھیوں کے ہاتھ میں ہے

    دعائے کمیل تو ہم بھی اکثر پڑھتے ہیں، خصوصاً نیمہ شعبان کو۔ لیکن اس میں عنوان والا فقرہ تو کہیں نہیں پڑھا۔ اگر ہے تو کیا آپ اس کا ربط دے سکتے ہیں؟؟
  3. لاریب مرزا

    یہ دُنیا اک سور کے گوشت کی ہڈی کی صورت کوڑھیوں کے ہاتھ میں ہے

    عنوان کا کیا مطلب ہے؟؟ اور اس کا اس مدحت میں کیا محل ہے؟؟ یا حیرت!!
  4. لاریب مرزا

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    جی بہتر!! :) :)
  5. لاریب مرزا

    پیروڈی: آگیا تھا وہ خوش خصال پسند

    جی جی بالکل، :p اور لگتا ہے آپ اس خواب کی "تعبیر" سے بخوبی واقف ہیں۔ جبھی ٹھنڈی آہیں بھر کے رہ جاتے ہیں۔ :p
  6. لاریب مرزا

    پیروڈی: آگیا تھا وہ خوش خصال پسند

    تو آپ گھر بھر میں چرچا کیا ہی نہ کیجیئے۔ :p
  7. لاریب مرزا

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    ہائیں!! کیا مطلب فرقان بھائی؟ خادم اعلیٰ کو اکثر اچھے موڈ میں ہی بات کرتے دیکھا ہے سب سے۔ :) آپ کو کب کاٹ کھانے کو دوڑے ہیں؟؟ :)
  8. لاریب مرزا

    پیروڈی: آگیا تھا وہ خوش خصال پسند

    آپ نے بھی بہتی گنگا میں خوب ہاتھ دھوئے وارث بھائی۔ :)
  9. لاریب مرزا

    پیروڈی: آگیا تھا وہ خوش خصال پسند

    واہ واہ!! بہت پُرلطف پیروڈی کی ہے۔ بہت سی داد آپ کے لیے۔ :) سب سے ہی بے سبب الجھتی ہے جانِ جاں میری اشتعال پسند :heehee:
  10. لاریب مرزا

    شادی کے کچھ سالوں بعد کیفیت اسی کیفیت نامے جیسی ہوتی ہے۔ :p

    شادی کے کچھ سالوں بعد کیفیت اسی کیفیت نامے جیسی ہوتی ہے۔ :p
  11. لاریب مرزا

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    ہمارا مثبت انڈیکس نکالنے کا بہت بہت شکریہ۔ دلچسپ کھیل شروع کیا ہے آپ نے۔ :)
  12. لاریب مرزا

    مبارکباد اُدھر جاتی ہے ٹرافی یا اِدھر آتی ہے دیکھیں گے۔۔۔۔

    ارے واہ!! بارِ دیگر مبارکباد ہادیہ :) یوسف سلطان بھائی، لڑی اور دعائیہ غزل بہت خوبصورت ہے۔ شاباش!! :)
  13. لاریب مرزا

    مبارکباد عدنان بھائی کو پندرہ ہزاری منصب کی مبارک باد

    پندرہ ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی :)
  14. لاریب مرزا

    مبارکباد ہادیہ بہنا کو پانچ ہزاری منصب مبارک !

    ہادیہ!! آپ کو پانچ ہزاری منصب کی تکمیل پر بہت بہت مبارکباد :)
  15. لاریب مرزا

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے دعوت عام (عشائیہ)

    کراچی کے محفلین کو تو ملاقات کا چسکا پڑ گیا ہے بھئی۔ :) خوب ہے!!
  16. لاریب مرزا

    آدھی ہائک بارش میں تھی۔ توبہ توبہ۔

    آدھی ہائک بارش میں تھی۔ توبہ توبہ۔
  17. لاریب مرزا

    بہت خوب!! عموماً ایک ہی ٹریک پر سائیکلنگ کرتے ہیں؟؟

    بہت خوب!! عموماً ایک ہی ٹریک پر سائیکلنگ کرتے ہیں؟؟
  18. لاریب مرزا

    محفل کے تمام اچھے لکھاریوں کو اس جانب توجہ دینی چاہیے۔ :)

    محفل کے تمام اچھے لکھاریوں کو اس جانب توجہ دینی چاہیے۔ :)
Top