تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
غزل : اب میسر اک سہولت ہو گئی ہے
بہت خوب!!
لاریب مرزا
Post #3
مارچ 12، 2019
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)
بہت خوب ہادیہ!! مٹی سے کھیلنا بچوں کو ویسے ہی بہت پسند ہوتا ہے۔ :) اور کبھی کبھی سکول میں ایسی سرگرمیاں سود مند ثابت ہوتی ہیں۔ :)
لاریب مرزا
Post #188
مارچ 12، 2019
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
مبارکباد
جاسمن آپی کو بہت مبارک ہو ۔
مبارک ہو جاسمن آپی :)
لاریب مرزا
Post #29
مارچ 12، 2019
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
غزل ۔۔۔آ گیا تھا وہ خوش خصال پسند ۔۔۔ محمد احمدؔ
واہ!! بہت عمدہ غزل ہے محمد احمد بھائی!! بہت سی داد قبول فرمائیں۔
لاریب مرزا
Post #33
مارچ 12، 2019
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ادبی انتہا پسندی اور میری ایک نئی غزل
بہت خوب غزل ہے۔ لاجواب!!
لاریب مرزا
Post #21
مارچ 12، 2019
فورم:
آپ کی تحریریں
ملیں گے رہنما ایسا نہیں ہے
بہت خوب!!
لاریب مرزا
Post #5
مارچ 12، 2019
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
غائب اراکین یا تائب اراکین
بقول شاعر ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی :) اجی بہنا، ہم یہاں آس پاس ہی ہوتے ہیں۔ :)
لاریب مرزا
Post #916
مارچ 12، 2019
فورم:
ذکر محفلین
کیا شہاب نامہ آپکو بھی پسند ہے
ابھی تک شہاب نامہ پڑھنے کا اتفاق نہیں ہوا۔ کتاب کی ضخامت دیکھ کر دل دہل جاتا ہے۔ :)
لاریب مرزا
Post #18
مارچ 5، 2019
فورم:
گپ شپ
غزل: رہے گی ابتلا، ایسا نہیں ہے ٭ تابش
پکارو اس کو ہر رنج و الم میں وہ ہو جائے خفا، ایسا نہیں ہے بہت خوب تابش بھائی!! :)
لاریب مرزا
Post #21
مارچ 5، 2019
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
کیا یہ بے وفائی ہے؟
ان پڑھے لکھے لوگوں کی مثالیں حذف ہو چکی ہیں۔ :)
لاریب مرزا
Post #125
فروری 13، 2019
فورم:
گپ شپ
کیا یہ بے وفائی ہے؟
ہم تو ابھی تک ورطہ حیرت میں ہیں کہ تعلیم بعض لوگوں کا کچھ نہیں سنوار سکتی۔ اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ بات کرتے ہوئے اپنی جہالت کا ثبوت دیتے ہیں۔ :)
لاریب مرزا
Post #121
فروری 13، 2019
فورم:
گپ شپ
محفل کی بارہ دری
بالکل بخیر!! :) شدید پالے اور بارشوں نے کئی دن تک بیزار رکھا۔ شکر ہے اب موسم ٹھیک ہے۔ :)
لاریب مرزا
Post #72,009
فروری 13، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ہم الحمدللہ بالکل بخیر ہیں۔ چلیں جی، گھر کی پرسکون جاب بھی اچھی ہے۔ :)
لاریب مرزا
Post #72,008
فروری 13، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کیا یہ بے وفائی ہے؟
ویسے تو زیادہ تر لوگ کہیں گے کہ یہ سراسر بے وفائی ہے۔ جبکہ ہمارے خیال میں اس سوال کا جواب دینے کے لیے مزید کچھ سوالات زیر غور ہیں۔ :)
لاریب مرزا
Post #66
فروری 12، 2019
فورم:
گپ شپ
تعارف
فے کاف
جی بہتر!! :) بہنا!! آپ نے اردو محفل فورم میں شمولیت اختیار کی ہے۔ لہٰذا کوشش کیجیے کہ اردو کے الفاظ استعمال کریں۔ اردو محفل کی یہی تو انفرادیت ہے۔ اور آپ کو تو اردو میں دلچسپی بھی ہے۔ :)
لاریب مرزا
Post #73
فروری 12، 2019
فورم:
تعارف و انٹرویو
محفل کی بارہ دری
اے خان تعلیم کا کتنا عرصہ باقی ہے؟؟ تعلیم مکمل ہو جانے کے بعد کیا ارادے ہیں؟؟ آپ سے بھی کافی عرصہ ہو گیا بات نہیں ہوئی۔ :)
لاریب مرزا
Post #72,005
فروری 12، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اوہ!! تو گویا امریکہ کے کسی اور حصے کا ذکر تھا۔
لاریب مرزا
Post #72,004
فروری 12، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
وارث بھائی، آپ سے پوچھنا تھا کہ آپ کتاب پڑھتے ہوئے بھی سگریٹ پیتے ہیں یا مطالعہ کے دوران سگریٹ کی مداخلت بھی برداشت نہیں؟؟ :p محمد وارث
لاریب مرزا
Post #71,992
فروری 12، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
آپ کی کامیابی کے لیے بہت سی نیک خواہشات اور دعائیں۔ :)
لاریب مرزا
Post #71,990
فروری 12، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ابن سعید سنا ہے اس دفعہ امریکہ میں ریکارڈ توڑ سردی پڑی ہے۔ کیا واقعی ایسا ہے؟؟ :)
لاریب مرزا
Post #71,985
فروری 12، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top