نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    عینو آپا!! آپ بخیر ہیں؟؟ کیا مصروفیات ہیں آج کل؟؟ کیا آپ جاب کرتی ہیں؟؟ :) قرۃالعین اعوان
  2. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    عبدالقیوم چوہدری صاحب آپ کی سیاسی چٹکلوں والی لڑی تو خوب پھل پھول رہی ہے۔ ہم نے کبھی اس لڑی میں نہیں جھانکا۔ سیاست سے بالکل دلچسپی نہیں ہے۔ :)
  3. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    کیسے ٹوٹی ہڈیاں زیک بھائی؟؟ اور کون کون سی ہڈی ٹوٹی؟؟ لڑی ضرور شروع کریں لیکن پہلے ہمیں خلاصہ بتا دیں۔
  4. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب!! :) تو کیا ہم امید رکھیں کہ آپ ہمیں اپنی محنت مع تصاویر محفل میں شریک کریں گے؟؟ :)
  5. لاریب مرزا

    بے حیائی کا عالمی دن

    اوہو!! ہمارا خیال ہے کہ ویلنٹائن ڈے بے چارہ نام سے بدنام ہے۔ بے حیائی تو ویسے ہی بہت عام ہو گئی ہے۔ ایک دن کو کوسنے سے کیا ہو گا؟؟
  6. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    کیااااااااااا :surprise: آپ کی کوئی ہڈی ٹوٹ گئی تھی؟؟ سچ میں ؟؟ نبیل بھائی کے عہدہ چھوڑنے سے محفل بور لگ رہی تھی کیا؟ :) ہم الحمدللہ بالکل بخیر ہیں۔ :) آج کل روٹین کی زندگی ہی چل رہی ہے۔
  7. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    ارے نہیں!! بارہ دری میں آنے کے لیے غائب ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔ :) آپ کے گھر کی سیٹنگ ہو گئی یا ابھی کام باقی ہے؟؟ :)
  8. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    تابش بھائی!! آپ کی نئی جاب کیسی جا رہی ہے؟؟ سیٹ ہو گئے وہاں؟؟ :) محمد تابش صدیقی
  9. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم زیک بھائی!! کیسے مزاج ہیں آپ کے؟؟ کافی عرصہ کے بعد نظر آئے آپ۔ کیا مصروفیت زیادہ تھی یا دانستہ محفل سے دور رہے؟؟ :)
  10. لاریب مرزا

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    بہت خوب سفر نامہ ہے!! واؤ!!!
  11. لاریب مرزا

    تعارف فے کاف

    اردو محفل میں خوش آمدید فے کاف :) کیا آپ کی دوست بھی اردو محفل کی رکن ہیں؟؟ :)
  12. لاریب مرزا

    سورۃ مریم (47)

    سورۃ مریم (47)
  13. لاریب مرزا

    میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے۔

    میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے۔
  14. لاریب مرزا

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    بہت خوب عمران بھائی، تصاویر کی بدولت سفرنامہ مزید رنگا رنگ ہو گیا ہے۔ :)
  15. لاریب مرزا

    تاسف روحی بانو کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  16. لاریب مرزا

    غزل: سکونِ شب میں میسر سہانے خواب نہیں ٭ محمد تابش صدیقی

    اگرچہ جرم و خطا سے بھری ہے فردِ عمل مگر خدا کی عنایات کا حساب نہیں بے شک!!!
  17. لاریب مرزا

    غزل: سکونِ شب میں میسر سہانے خواب نہیں ٭ محمد تابش صدیقی

    بہت خوبصورت کلام ہے۔ بہت سی داد قبول فرمائیں تابش بھائی!! :)
  18. لاریب مرزا

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    عدنان بھائی ،تابش بھائی نے معنی ہی بتایا ہے۔ :)
Top