تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کیا آپ کتاب منتخب کرنے سے پہلے اُس کے صفحات کی تعداد دیکھتے ہیں
کتاب کے مصنف اور موضوع پر منحصر ہے۔ کتاب دلچسپ ہو یا کوئی دوست کتاب تجویز کرے تو زیادہ صفحات کی کتاب بھی منتخب کر لی جاتی ہے۔ :)
لاریب مرزا
Post #2
جنوری 25، 2019
فورم:
مطالعہ کتب
خوب!!
خوب!!
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 21، 2019
مبارکباد
اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے
بہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی!! :)
لاریب مرزا
Post #133
جنوری 20، 2019
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)
استغفار!!
لاریب مرزا
Post #159
جنوری 18، 2019
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
میر
کوئی فقیر یہ اے کاشکے دعا کرتا
عنوان میں "کاش کے" کے بجائے "کاش کہ" نہیں آئے گا؟؟؟؟ محمد وارث محمد تابش صدیقی
لاریب مرزا
Post #3
جنوری 17، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
شاعر نے کس مفہوم میں لکھا ہم نہیں جانتے۔ ہمارے ذاتی خیال میں دھوکا کھانا کچھ ضروری نہیں ہے۔ ایک...
شاعر نے کس مفہوم میں لکھا ہم نہیں جانتے۔ ہمارے ذاتی خیال میں دھوکا کھانا کچھ ضروری نہیں ہے۔ ایک راہبر کی خوبیاں ویسے ہی دِکھ جاتی ہیں۔ :)
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 17، 2019
کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)
عدنان بھائی!! ہمارے ناقص علم کے مطابق یہاں "زمین میں گڑ جانا" والا محاورہ استعمال ہو گا ،نہ کہ "زمین بوس ہونا" :)
لاریب مرزا
Post #146
جنوری 17، 2019
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
ایک جملہ کے لطائف
جو لوگ January کے spelling بھول جاتے ہیں ان کی آسانی کے لیے عرض ہے کہ وہ Janu اور ARY کو ملا کر لکھیں تو January حاصل ہو جائے گا۔
لاریب مرزا
Post #4,288
جنوری 17، 2019
فورم:
لطائف
تعارف
السلام علیکم۔ میرا تعارف
اردو محفل میں خوش آمدید سعدیہ :) کونسی جماعت کو پڑھانے کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں؟؟ :)
لاریب مرزا
Post #12
جنوری 17، 2019
فورم:
تعارف و انٹرویو
چلتا ہوں تھوڑی دُور ہر اک تیز رَو کے ساتھ / پہچانتا نہیں ہُوں ابھی راہبر کو مَیں (غالب)
چلتا ہوں تھوڑی دُور ہر اک تیز رَو کے ساتھ / پہچانتا نہیں ہُوں ابھی راہبر کو مَیں (غالب)
لاریب مرزا
کیفیت نامہ
جنوری 17، 2019
نازنینوں کی شکل دیکھ کہاں تک پہنچے ۔ ۔۔۔ نیرنگ خیال (اقبال عظیم سے معذرت کے بغیر)
بہت خوب!! :)
لاریب مرزا
Post #4
جنوری 16، 2019
فورم:
مزاحیہ شاعری
ہمیں آتی ہے تجھ سے بُو،جرابیں دھو کے پہنا کر
آپ نہ بتائیں، ہم سمجھ گئے۔ :ROFLMAO:
لاریب مرزا
Post #30
جنوری 16، 2019
فورم:
مزاحیہ شاعری
کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر
دعوت کی تصاویر کہاں ہیں تابش بھائی؟؟ :heehee:
لاریب مرزا
Post #925
جنوری 16، 2019
فورم:
تصاویر
کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر
واہ!!! پہلے بھی جا چکے ہیں سید پور ویلیج؟؟؟ :)
لاریب مرزا
Post #924
جنوری 16، 2019
فورم:
تصاویر
ہمیں آتی ہے تجھ سے بُو،جرابیں دھو کے پہنا کر
بس کریں فلسفی بھائی، آمد ہی آمد ہو رہی ہے۔ اتنی بدبو بھی آتی ہے کسی کی جرابوں سے؟؟ :p
لاریب مرزا
Post #28
جنوری 16، 2019
فورم:
مزاحیہ شاعری
قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں
عام زندگی کے معمولات کے لیے قیمتی باتیں؟؟ :) :)
لاریب مرزا
Post #112
جنوری 16، 2019
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
ہمیں آتی ہے تجھ سے بُو،جرابیں دھو کے پہنا کر
ہاہاہا۔۔۔ خوب ہے!! کس نے آپ سے یہ کلام کہلوا ڈالا؟؟ :)
لاریب مرزا
Post #26
جنوری 16، 2019
فورم:
مزاحیہ شاعری
باپ کی جس سے توقع تھی وہ شوہر نکلا
پرس میں چقندر؟؟ :whistle: :)
لاریب مرزا
Post #9
جنوری 16، 2019
فورم:
مزاحیہ شاعری
انوکھے نعرے ہیں سارے زمانے سے نرالے ہیں
بہت خوب عرفان بھائی :)
لاریب مرزا
Post #20
جنوری 16، 2019
فورم:
مزاحیہ شاعری
شادی اور میاں بیوی پر لطیفے
یہاں تو خاصی گُر کی باتیں بتائی جا رہی ہیں۔ :D اے خان کچھ سیکھ لیں آپ بھی۔ :p
لاریب مرزا
Post #614
جنوری 16، 2019
فورم:
لطائف
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top