نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ نے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے

    نہیں معلوم!! ہم نے نہ تو پائیریٹس آف کیریبین دیکھی ہے اور نہ ہی ٹھگس آف ہندوستان :)
  2. لاریب مرزا

    فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ نے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے

    کچھ فرینڈز نے یہ فلم دیکھی ہے، ان کو پسند آئی۔ ہم نے پائیریٹس آف کیریبین کی سیریز نہیں دیکھی۔ شاید ہمیں بھی یہ فلم اچھی ہی لگے۔
  3. لاریب مرزا

    باقی دائروں کا تو معلوم نہیں، انگوٹھی والا دائرہ تو واقعی قید کی علامت ہے۔ :پی

    باقی دائروں کا تو معلوم نہیں، انگوٹھی والا دائرہ تو واقعی قید کی علامت ہے۔ :پی
  4. لاریب مرزا

    فی الحال تو آپ پاکستان میں نفرت اور بیزاری پھیلا رہے ہیں حسان بھائی!! :)

    فی الحال تو آپ پاکستان میں نفرت اور بیزاری پھیلا رہے ہیں حسان بھائی!! :)
  5. لاریب مرزا

    فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ نے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے

    Packages mall کے cinepax میں "ٹھگز آف ہندوستان" فلم کے ٹکٹس لینے پہنچے تو معلوم پڑا کہ پندرہ منٹ پہلے مووی شروع ہو چکی ہے۔ :cautious: اب درمیان سے دیکھنے کا کیا لطف!! پروگرام چھوڑ دیا ہے۔ :) البتہ ٹکٹ کے ریٹس قابلِ ذکر ہیں۔ :-P
  6. لاریب مرزا

    آج کی دلچسپ بات

    آج مزارِ اقبال پہ فاتحہ خوانی کا شرف حاصل ہوا۔ کل یومِ اقبال تھا۔ مزارِ اقبال میں بے تحاشہ پھولوں کے گلدستے موجود تھے۔ انہی گلدستوں میں "فرزندانِ اقبال" کے نام کا گلدستہ دیکھ کر خوشی محسوس ہوئی۔ :)
  7. لاریب مرزا

    دعا دعائے صحت برائے سید شہزاد ناصر صاحب

    سید شہزاد ناصر کی صحت یابی کے لیے بہت سی دعائیں۔ اللہ تعالیٰ صحت کلی عطا کرے۔ آمین!!
  8. لاریب مرزا

    خراج کی جو گدا ہو، وہ قیصری کیا یے!

    خراج کی جو گدا ہو، وہ قیصری کیا یے!
  9. لاریب مرزا

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    عثمان بھائی بھی کافی عرصہ سے نظر نہیں آئے۔
  10. لاریب مرزا

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    موجودہ کیفیت نامے سے ظاہر ہے کہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔
  11. لاریب مرزا

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    خوب تصاویر ہیں۔ ایبٹ آباد کے تقریباً ہر گھر میں املوک اور اخروٹ کے پودے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ آپ نے صرف انجیر کا اشتراک کیا۔ :)
  12. لاریب مرزا

    مبارکباد شکریہ اردو محفل بمعہ محفلین

    بہت بہت مبارک ہو پانچ ہزاری منصب :)
  13. لاریب مرزا

    مطلب؟؟

    مطلب؟؟
  14. لاریب مرزا

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    خوب!! چند سال قبل ایبٹ آباد میں ایک ہفتہ قیام کا موقع ملا تھا۔ جگہ کا نام بیرن گلی تھا۔ ان سے ملتے جلتے ہی مناظر تھے۔ خصوصاً جس پہاڑ پر قیام کیا تھا۔ ایسا ہی تھا۔ :)
  15. لاریب مرزا

    غمِ دوراں ،غمِ جاناں

    ہم بھی کیا سادہ تھے ہم نے بھی سمجھ رکھا تھا غمِ دوراں سے جدا ہے غمِ جاناں، جاناں!! احمد فراز
  16. لاریب مرزا

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    مضحکہ خیز کی ریٹنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔ لڑی مقفلی کی راہ پر گامزن ہو چکی ہے۔ :)
  17. لاریب مرزا

    !!Stay a little longer with me, babe

    !!Stay a little longer with me, babe
  18. لاریب مرزا

    سماجی مسائل پہ اشعار

    کوئے جاناں کی ناکہ بندی ہے! دلِ ہنگامہ جُو! کِدهر چلیے جون ایلیا
  19. لاریب مرزا

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    بھری محفل میں ناحق رازِ الفت کر دیا افشا محبت کا بھرم تو نے نہ کچھ اے چشم تر رکھا سید نصیر الدین نصیر
Top