نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    ایک بُزرگ سے کسی نے پوچھا کہ انسان کا سکون کہاں چُھپا ہوا ہے؟ بُزرگ نے کہا: غفلت ہوجائے تو سجدے میں اور گناہ ہوجائے تو توبہ میں… صبح بخیر
  2. ام عبدالوھاب

    دنیامیں اس سےبڑھ کر کوئی ایوارڈنہیں ہو سکتا کہ لوگ آپکی تربیت کی وجہ سےآپکے والدین کوعزت...

    دنیامیں اس سےبڑھ کر کوئی ایوارڈنہیں ہو سکتا کہ لوگ آپکی تربیت کی وجہ سےآپکے والدین کوعزت اورآپکودعائیں دیں_
  3. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر اللہ دل کا سکون اور روح کی طاقت ہے۔
  4. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ر کو اگر ڑ کی جگہ لگا دیا جائے تو الفاظ کی خوبصورتی ہی ختم ہو جائے۔
  5. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑ کو اردو دانوں نے آڑو ، توڑ، جوڑ اور اس طرح کے بہت سے الفاظ میں نہ جانے کیوں لگا دیا ہے،حالانکہ یہاں پر تو "ر" سے بھی کام چلایا جا سکتا تھا، لاہوریوں کی طرح۔۔۔۔۔۔
  6. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چنبیلی کی مہک صبح صبح ہی ہر سو پھیلی ہوئی ہے
  7. ام عبدالوھاب

    بہت خوب ذہن میں آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے کچھ معلوم ہوا اس حادثے کے بارے میں۔

    بہت خوب ذہن میں آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے کچھ معلوم ہوا اس حادثے کے بارے میں۔
  8. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لگتا ہے وجی بھیا نے ناشتہ نہیں کیا، یونہی کا "ن " کھا گئے ہیں
  9. ام عبدالوھاب

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    کیا کہنے، کیا کہنے۔۔۔ واہ واہ ۔۔ بہت ہی زبردست۔ اگر درجہ بندی میں ایک سے زیادہ ری ایکٹ ہو سکتے تو سات ستارے دیتی۔۔۔ زندگی کے ہاتھ کاٹنے والا مصرعہ تو لا جواب۔۔
  10. ام عبدالوھاب

    ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہیکرز کا بہت بڑا ڈاکہ۔۔۔۔۔۔۔ تفصیلات کا علم نہیں مجھے

    ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہیکرز کا بہت بڑا ڈاکہ۔۔۔۔۔۔۔ تفصیلات کا علم نہیں مجھے
  11. ام عبدالوھاب

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    راحل بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واہ بہت ہی عمدہ غزل غزل بھی زبردست اور پڑھی بھی بہت شاندار
  12. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    يَآ اَيُّ۔هَا النَّاسُ قَدْ جَآءَتْكُمْ مَّوْعِظَ۔ةٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَشِفَ۔آءٌ لِّمَا فِى الصُّدُوْرِۙ وَهُدًى وَّرَحْ۔مَةٌ لِّلْمُؤْمِنِيْنَ (57) اے لوگو! تمہارے رب سے نصیحت اور دلوں کے روگ کی شفا تمہارے پاس آئی ہے، اور ایمان داروں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے۔ سورہ یونس
  13. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    جب آنسو بولتے ہیں اور زبان چُپ ہوتی ہے ، تو ہمارا رب ہمارے نصیب میں معجزہ لکھ رہا ہوتا ہے۔ صبح بخیر
  14. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    اچھے لوگ وہ ہوتے ہیں ۔۔۔ جن کو دنیا کی کڑواہٹ کڑوا نہیں کرتی۔ جن کو حالات کی تلخی سخت مزاج نہیں بناتی۔ جن کو لوگوں کا غصہ آپے سے باہر نہیں کرتا۔ جن کو خوشیاں رب کا نافرمان نہیں کرتیں۔ جن کو غم توڑ نہیں دیتے۔ جن کو محرومیاں ناشکرا نہیں کرتیں۔ جن کو خواہشات رب سے دور نہیں کرتیں۔ آئیں اچھے بن...
  15. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کبھی کبھی مزاح اچھی چیز ہےمگر زندگی کو مذاق نہیں بنایا جا سکتا۔
  16. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گہری باتیں کبھی کبھی سمجھ نہیں آتیں۔
  17. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    عاطف بھائی ایک وقت میں دودو سوال بوجھ رہے ہیں
  18. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کافی ہے ہمارے لیے اللہ،،،،،، اوروہی کار ساز ہے
Top