نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    بہت مزاحیہ اور پر لطف تحریر۔۔۔۔ مزاح جاری رکھنا جائے اس ٹاپک کو لڑائی جھگڑے کی نذر نہ کیا جائے۔ پندرہ کھرے آنوں میں سولہواں آنہ کھوٹا بھی تو ہے
  2. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فالسے کا شربت پیجیئے۔ گرمی بہت ہے اور یہ بہت فرحت بخشتا ہے۔
  3. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیسا اتفاق ہے آپی۔۔۔۔۔ہم دونوں نے قدیر بھیا کو ہی مخاطب کر ڈالا
  4. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قدیر بھیا، لگتا اب آپ کو ہی اتنی گرمی میں چائے بنانی پڑے گی
  5. ام عبدالوھاب

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    جی ہاں۔۔۔۔۔۔ مجھے آپ سے اتفاق ہے اس لیے تو میں نے کہا کہ جس موضوع پر وڈیو بنائیں اس کے بارے میں پوری معلومات ہونی چاہیئں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر ہمارے یہاں ادب،اخلاق اور مذہب کی وڈیوز کی ریٹنگ بہت کم ہے۔ ٹک ٹاک اور سنیک وڈیوز جیسی ایپس نے لوگوں کے مزاج کو بہت بدل دیا ہے۔۔۔۔لوگ زندگی کو سنجیدہ لے ہی...
  6. ام عبدالوھاب

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    جی ہان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا ہی ہے ،میں نے دیکھا ہے کہ کوکنگ کے چینلز والی عورتیں اب نئے اور بڑے گھروں میں شفٹ ہو رہی ہیں۔
  7. ام عبدالوھاب

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    چینل بنانے کے بارے میں معلومات کیلیئے اچھی لڑی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے یہاں ہر بندے نے چینل بنا لیا ہے ،جس میں اچھا کام صرف چند لوگ ہی کر رہے ہیں ،باقی سب صرف پیسہ بنانا چاہتے ہیں ،چاہے اس سے کسی کی دلآزاری ہو یا معاشرے کے نوجوانوں کی غلط تربیت،انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ میرا خیال ہے کہ پڑھے لکھے اور...
  8. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضعیف العقلی کی وجہ سے پہلے "س " چھوٹ رہا تھا اور اب "ش " چھوٹ گیا
  9. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ساری دنیا میں وقت کی اہمیت پر یہی کہا جاتا ہے
  10. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی میں وقت کی قدر نہ کی جائے تو سب اڑ ہی جاتا ہے
  11. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثالث کے فرائض انجام دینے کیلیئے عاطف بھائی تیار ہیں ،انہیں منتخب کرلینا چاہیئے۔
  12. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    دیکھو سنبھل کے چلنا، یہ خواب راستے ہیں منزل نہیں ملے گی گر آنکھ کھل گئی تو
  13. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہ جانے عشق میں کس کا مقام اونچا ہے؟ کوئی ساقی ،کوئی مجنوں ،کوئی مُلاں ہے یہاں۔
  14. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نہیں بھائی ،آپ کا مقابلہ نہیں کر سکتی
  15. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہت اچھا لگا آپ کو بھی حصہ لیتے ہوئے دیکھ کر۔
  16. ام عبدالوھاب

    بِکھرے موتی

    ‏پوچھا گیا : " دعا کے لیے کیا ضروری ہے ؟" کہا : " دھیان ! " پوچھا : " دھیان کیسے ملے ؟" کہا : " وجدان سے ! " پوچھا : " وجدان کیا ہے ؟" کہا : " سارے وجود کا ایک نقطے پر مرتکز ہو جانا !" پوچھا : " کوئ مثال ؟" ‏کہا : " کسی ماں سے اس کا بچہ اوجھل کردو , اسے بچے کی گمشدگی کی اطلاع دے کراسے اتنا کہہ...
  17. ام عبدالوھاب

    اگر ری ایکٹ کرنے کا کوئی اور آپشن ہوتا تو سیڈ بہترین ہے۔

    اگر ری ایکٹ کرنے کا کوئی اور آپشن ہوتا تو سیڈ بہترین ہے۔
Top