نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    هُوَ يُحْيِىْ وَيُمِيْتُ وَاِلَيْهِ تُرْجَعُوْنَ (56) وہی زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے اور اسی کی طرف پھر کر جاؤ گے۔ سورہ یونس
  2. ام عبدالوھاب

    هُوَ يُحْيِىْ وَيُمِيْتُ وَاِلَيْهِ تُرْجَعُوْنَ (56) وہی زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے اور اسی کی...

    هُوَ يُحْيِىْ وَيُمِيْتُ وَاِلَيْهِ تُرْجَعُوْنَ (56) وہی زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے اور اسی کی طرف پھر کر جاؤ گے۔سورہ یونس
  3. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    منتظر فردا
  4. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ لوگوں کی" کس کی" گپ شپ تو اپ ہی کی ہے
  5. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بھئی مجھے تو لڑائی جگھڑے سے بہت ڈر لگتا ہے اس لیے میں اس سے بچ کر ہی رہتی ہوں
  6. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین عبادت ہے کہ حلال رزق کے حصول کیلئے کوشاں رہا جائے
  7. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرف کو اعلیٰ اور قوت برداشت کو مضبوط رکھیں تو سب طریقے آ جاتے ہیں۔
  8. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آج کل ٹائم ذرا کم ملتا ہے ادھر انے کا۔ سب کیلئے نیک خواہشات۔۔۔
  9. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں نے بہت آسانی سے بوجھ لیا۔۔ گل یاسمیں کے تو یہ بائیں ہاتھ کا کھیل تھا۔
  10. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی ہاں ۔جن دو بہن بھائیوں میں زیادہ پیار ہو انکی نوک جھونک بھی چلتی ہی رہتی ہے
  11. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ نے نہ جانے کیا کہا مگر مجھے تو تہمت عشق سمجھ میں آیا ہے
  12. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    ہم رب تعالیٰ کے ہیں اسی کی مخلوق ۔۔ اس کے حکم کے پابند۔ وہی کریں جو اس نے کہا۔۔۔ نہ زندگی پر اختیار ، نہ موت پر۔۔۔ ہمیں ملی ہوئی ہر نعمت بھی اسی کی ہے۔۔ بس یہی مطلب ہے، اس بات کا
  13. ام عبدالوھاب

    ﻟﻮﮒ ﻻﺋﻖ ﺍﺗﻨﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧآﺳﻤﺎﻧﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮمیں ﻋﻠﻢ ﺭﮐﮭﺘﮯﮨﯿﮟ؛ ﺟﺒﮑﮧناﻻﺋﻖ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﺍﺗﻨﮯﮨﯿﮟ ﮐﮧ...

    ﻟﻮﮒ ﻻﺋﻖ ﺍﺗﻨﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧآﺳﻤﺎﻧﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮمیں ﻋﻠﻢ ﺭﮐﮭﺘﮯﮨﯿﮟ؛ ﺟﺒﮑﮧناﻻﺋﻖ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﺍﺗﻨﮯﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﻘﺼﺪ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﺗﮏ ﻧﮩﯿں.
  14. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    میں نے زندگی میں کئی سبق سیکھے مگر جس سبق نے میری زندگی بدل دی وہ ہے "دستبرداری" دنیا کی ہر شے سے دستبردار ہو جاؤ سکون پا لو گے.. یہ بات تو طے ہے کہ ہم میں بھی یہ چیز اس سطح پر موجود نہیں ہے لیکن جب جب ہم کسی چیز سے دستبردار ہوتے ہیں سکون مل جاتا, ہم ہر چیز کو اپنا سمجھ کر اس پر حق ملکیت جتانے...
  15. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    “لوگ دوسرے لوگوں کو اتنی تکلیف کیوں دیتے ہیں ذرا ایک منٹ ٹھہر کر اس مسلے پر غور کریں. وہ کون سے لوگ ہوتے ہیں جو دوسروں کو آزار نہیں دیتے ۔ ان کا رویہ اتنا شدید نہیں ہوتا کہ وہ ابل کر دوسروں پر گرنے لگے. چناچہ نتیجہ یہ نکلا کہ دوسروں کو حفاظت میں رکھنے کے لئے خود کو حفاظت میں رکھنا بہت ضروری ہے…...
  16. ام عبدالوھاب

    لاتقنطو من رحمت اللہ

    یہ دنیا چھوٹی اس کی بقاچھوٹی ، اس کی مشکل چھوٹی، اس کے مسئلے تھوڑے، دنیا تھوڑی اس کے غم تھوڑے، دنیاتھوڑی اس کی خوشیاں تھوڑی۔ ۔۔۔۔۔۔۔آخرت بڑی اس کی مشکلات بڑی،امتحان کڑا،عذاب بڑا اور سخت۔ آخرت بڑی اس کی خوشیاں بڑی۔ اسکا اجر بڑا،انعام بہت زیادہاور کبھی نہ ختم ہونے والا۔ تو بس اس دنیا کی تکلیفوں...
  17. ام عبدالوھاب

    زندگی کوسمجھناھےتوپیچھےدیکھو۔اورجیناھے توآگےدیکھو۔ اگرسمجھ کرجیناچاہتےھوتو،پیچھےسےسیکھ کر آگےچلو۔

    زندگی کوسمجھناھےتوپیچھےدیکھو۔اورجیناھے توآگےدیکھو۔ اگرسمجھ کرجیناچاہتےھوتو،پیچھےسےسیکھ کر آگےچلو۔
  18. ام عبدالوھاب

    اپنے کردار کی عیادت کرتے رہا کریں اس سے پہلے کہ آپکی ذات کی تعزیت کی جائے.

    اپنے کردار کی عیادت کرتے رہا کریں اس سے پہلے کہ آپکی ذات کی تعزیت کی جائے.
  19. ام عبدالوھاب

    اللہ تعالیٰ آپکی والدہ کو صحت عطا فرمائے۔۔۔۔۔آمین

    اللہ تعالیٰ آپکی والدہ کو صحت عطا فرمائے۔۔۔۔۔آمین
  20. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    السلام علیکم "ظرف"وسیع هو تو"تعلق"کو موت نہیں آتی اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں كائنات کا مالک ہمیشه آپ کو صحتمند ، خوشحال و شادمان رکهے.آمين.
Top