نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اتوار۔۔۔۔۔ سب کو چھٹی مگر خاتون خانہ کا مصروف ترین دن۔۔۔۔۔ اف
  2. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں پر کوئی نہ کوئی نئی بات ملتی ہی رہتی ہے ،معلومات میں اضافے کیلئے۔
  3. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہر حرف کیلیئے تو لغت دیکھنا کافی مشکل لگتا ہے۔ ویسے اب گوگل نے یہ کام آسان کر دیا ہے۔
  4. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    عبادت کے اعلی درجے کو حاصل کرنے کے لیے آدمی کو چاہئے کہ وه اپنے آپ کو غیر متعلق چیزوں میں مشغول هونے سے بچائے اور ہمیشہ اللہ تعالی سے ترقی ایمان کی دعا کرتا رہے- صبح بخیر
  5. ام عبدالوھاب

    سفرکا مزه لینا هو توساتھ میں سامان کم رکھیں. زندگی کا مزه لینا هو تودل کے ارمان کم رکھیں.

    سفرکا مزه لینا هو توساتھ میں سامان کم رکھیں. زندگی کا مزه لینا هو تودل کے ارمان کم رکھیں.
  6. ام عبدالوھاب

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    ماشاءاللہ۔۔۔ آپ تو یقیناً اچھا ہی۔ بناتی ہونگی۔ میری بیٹی بھی کبھی کبھی بناتی ہے ، مزے کا ہوتاہے، بس فرسٹ ایکپیرینس ا چھا نہ تھا
  7. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    سورۃ یونس آیت نبر (39) بِسْمِ اللّ۔ٰهِ الرَّحْ۔مٰنِ الرَّحِيْ۔مِ بَلْ كَذَّبُوْا بِمَا لَمْ يُحِيْطُوْا بِعِلْمِهٖ وَلَمَّا يَاْتِ۔هِ۔مْ تَاْوِيْلُ۔هٝ ۚ كَذٰلِكَ كَذَّبَ الَّ۔ذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِ۔مْ ۖ فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الظَّالِمِيْنَ (39) بلکہ انہوں نے اس چیز کو جھٹلایا جسے وہ...
  8. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی ہاں ، عاطف بھائی کے بوجھنے کا یہی طریقہ ہے۔ مگر وہ اصل لفظ نہیں بتاتے وہ تو بوجھنا ہی ہوتا ہے۔
  9. ام عبدالوھاب

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    چائینیز پلاؤ کا بس نام ہی چائنیز ہے ، پکتا ہمارے لوکل طریقے سے ہی ہے۔ اگر آپ چائنیز پلاؤ کھائیں تو پتہ چلے کتنا پھیکا اور بدمزہ ہوتا ہے۔۔
  10. ام عبدالوھاب

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    مجھے تو چائینیز کے نام سے ہی الجھن سی ہوجاتی ہے چاہے کوئی بھی ڈش ہو۔ جب میں کالج میں تھی تو ہم فرینڈز نے چائینیز پارٹی پلان کی پاکٹ منی جمع کرکے پیسے اکھٹے کیے۔ چائنیز گئیں۔ ان دنوں چائینیز عام نہیں تھا۔ خیر ، خوب انجوائے کیا ،مزے سے کھایا تین یا چار ڈشز تھیں اب نام تو مجھے یاد نہیں ، مگر ایٹ...
  11. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بیشک بیشک
  12. ام عبدالوھاب

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    ایک مرتبہ کسی کے گھر ناشتہ کرنے کا اتفاق ہوا ، کیا بتاؤں کہ کس قدر دلفریب اور مزیدار آملیٹ کھانے کو ملا۔ دیکھنے میں میں بھی اور ذائقے میں بھی لاجواب۔۔۔۔
  13. ام عبدالوھاب

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    چند واقعات ایسے بھی ہوئے کہ کسی گھر کھانے کی شکل تو بہت وہ اچھی لگی مگر منہ میں نوالہ ڈالتے ہی دل چاہا کہ اسے باہر ہی اگل دیا جائے، مگر مجبوراً نگلنا پڑا۔۔ کچھ عورتیں سبزی گوشت گھی اور سب مسالہ جات ڈالکر بھی سب برباد ہی کرتی ہیں۔
  14. ام عبدالوھاب

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    گھر کا بنا ہوا کھانا سادہ اور مزیدار ہوتا ہے مجھے تو بازار کے کھانے پسند نہیں گھر کا پکا ہوا کھانا پسند ہے میں خود بہت اچھا کھانا بناتی ہوں سب میرا کھانا پسند کرتے ہیں مجھے دال چاول۔ ساگ اور روٹی، اور پلاؤ پسند ہے۔ ویسے اب گھر میں پلاؤ کم ہی بنتا ہے ، بچے بریانی پسند کرتے ہیں اس لیے زیادہ تر...
  15. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    اور جو شخص رحمان کے زکر سے سے آنکھیں موڑ لیتا ھے تو الله تعالٰی اس پر شیطان کو مسلط کردیتا ھے جو اسکا ساتھی بن جاتا ھے. سورتہ الزخرف آیت 36 اسلام و علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیتے رہیئیے۔۔۔۔۔۔۔۔خوش رہیئے
  16. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    کاش مجھے قرآن پڑھنے کا ایسا طریقہ آجائے کہ میں "الحمد" سے رونا شروع کروں اور "الناس" تک آنسو شدت سے بہتے رہیں ،کبھی انداز پر، کبھی تبشیر پر، کبھی اللہ کی محبت پر، کبھی اللہ کے ڈر سے، کبھی سابقہ امتوں کے عذاب پر، کبھی اپنی حالت زار پر ندامت والے آنسو خوشی والے آنسو ڈر والے آنسو حوصلے والے آنسو...
  17. ام عبدالوھاب

    قرآن کوزمانےکی نظرسےنہیں زمانےکوقرآن کی نظرسےدیکھیں۔وہ سب جھوٹ عیاں ھوجائینگےجواسلام کےنام پر...

    قرآن کوزمانےکی نظرسےنہیں زمانےکوقرآن کی نظرسےدیکھیں۔وہ سب جھوٹ عیاں ھوجائینگےجواسلام کےنام پر بولےجارہے ہیں۔
  18. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    اپنا دل دیکھیں کہ کونسا ھے۔۔۔؟ دل کی 13 اقسام ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﻩ ﺍﻗﺴﺎﻡ ﺟﻦ ﻛﺎ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﻴﺪ ﻣﻴﮟ ﺫﻛﺮ ﮨﮯ القلب السلیم۔۔۔۔۔ ﯾﮧ ﻭﻩ ﺧﺎﻟﺺ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻛﻔﺮ، ﻧﻔﺎﻕ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ... ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺸﻌﺮﺍﺀ، ﺍﻵﻳﺔ89: قلب المنیب۔۔۔۔ ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺳﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﻛﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻃﺎﻋﺖ ﻣﻴﮟ ﻟﮕﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ.. ﺳﻮﺭﺓ ﻕ، ﺍﻵﻳﺔ33: القلب...
  19. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    رؤوف بھائی ماہر ہو گئے ہیں، سادہ سے لفظ کے حروف ہی پیچیدہ لگنے لگتے ہیں
  20. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    حتی الامکان ۔۔۔۔۔ واہ بھئی فہد اشرف۔ شاباش
Top