بصارت سب کے پاس ہوتی ہے ۔۔ لیکن بصیرت بہت کم لوگوں کے پاس ہوتی ہے۔۔
بصارت آنکھوں کی ظاہری روشنی ھے ، جبکہ بصیرت باطنی روشنی اور کامِل ہدایت یافتہ مِن جانب اللہ، کامل عقل و عشق و وجدان ھے ۔۔
بصیرت خدا کی خاص عطا ہے ، اور یہ ہر ایک کو نہیں ملتی، سوائے اس کے کہ جس کو خدا چاہے، بہت سے لوگ ساری زندگی...