نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    لاتقنطو من رحمت اللہ

    کبھی ایسا بھی ہو گا کہ آپ کے حالات بد سے بدتر ہوتے دکھائی دیں.... بس سمجھ جائیں یہاں سے خیر نکلنے والی ہے... بظاہر آپ کو سب اپنے خلاف ہوتا دکھائی دے گا.... گبھرائیے گا نہیں!!!اسی میں سے آپ کے لئیے خیر نکلنے والی ہے.... کرنا کیا ہے.... ؟؟ "توکل"اللہ پہ Complete trust..... جیسے حضرت ابراھیم علیہ...
  2. ام عبدالوھاب

    کبھی کسی کےعیب کا مذاق مت بنائیں کیونکہ اللّٰه نے جس نعمت سےاُسے محروم رکھا ہےوہی تم سےچھین بھی...

    کبھی کسی کےعیب کا مذاق مت بنائیں کیونکہ اللّٰه نے جس نعمت سےاُسے محروم رکھا ہےوہی تم سےچھین بھی سکتا ہے بیشک اللّٰه ہرشے پرقادر ہے.
  3. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر ہے اللہ کی پاک ذات کا۔۔۔اس نے گرم ،سرد موسم ہماری صحت کیلیئے ہی بنائے ہیں۔
  4. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    سال کا سب سے بڑا دن کل گزر گیا۔سب سے لمبا دن ۔اب روزانہ ایک ایک منٹ کرکے دن چھوٹے ھوتے جائیں گے۔یہ اس بات کا ثبوت ھے کہ ھر عروج کے بعد زوال ھے۔ اور زوال کے بعد عروج۔ انسان شہرت،دولت اور طاقت میں جتنا بھی اوپر چلا جائے لوٹ کر اسکو نیچے ہی آنا ھے۔اسے قدم قدم کرکے اترنا ھےزینہ زینہ،،،،نیچے اورنیچے...
  5. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سال کا سب سے بڑا،سب سے لمبا دن ۔اب روزانہ ایک ایک منٹ کرکے دن چھوٹے ھوتے جائیں گے۔یہ اس بات کا ثبوت ھے کہ ھر عروج کے بعد زوال ھے۔ اور زوال کے بعد عروج۔ انسان شہرت،دولت اور طاقت میں جتنا بھی اوپر چلا جائے لوٹ کر اسکو نیچے ہی آنا ھے۔اسے قدم قدم کرکے اترنا ھےزینہ زینہ،،،،نیچے اورنیچے حتیٰ کہ زمیں...
  6. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرمی بہت زور پر ہے پنجاب میں
  7. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی آگے بڑھ جاتی ہے، لوگ بڑے ہوجاتے ہیں، وہی شرارتیں اور اٹھکیلیاں پیچھے آنے والوں یعنی بچوں میں منتقل ہو جاتی ہیں۔
  8. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رنگ برنگے بنٹے بچوں نے جمع کیے ہوتے تھے۔اب ایک دن میں گاؤں گئی تو اب بھی بچوں کو کھیلتے دیکھا۔
  9. ام عبدالوھاب

    خوش آمدید۔۔۔۔اللہ مبارک کرے۔آمین

    خوش آمدید۔۔۔۔اللہ مبارک کرے۔آمین
  10. ام عبدالوھاب

    زندگی آتی جاتی سانس کا سلسلہ ھے،چلتی رہے تو زندگی، رک جائے تو انسان خاک کا پتلا۔۔۔۔۔۔۔ اپنی سانس...

    زندگی آتی جاتی سانس کا سلسلہ ھے،چلتی رہے تو زندگی، رک جائے تو انسان خاک کا پتلا۔۔۔۔۔۔۔ اپنی سانس کو اللہ کیلئے وقف کر دیجیئے۔
  11. ام عبدالوھاب

    لاتقنطو من رحمت اللہ

    میرا رب کِتنا کریم ہے ۔ ۔ اپنے بھاگے ہوئے ، اس کے احکامات سے منہ موڑے ہوئے، اپنے نافرمان بندے سے بھی اس قدر محبت کرتا ہے کہ اس کریم کی رحمت پکارتی ہے کہ اے مجھ سے دُور جانے والے ، میرے نیڑے آ جا ۔۔۔ آجا کہ میں تیری شہ رگ سے بھی نیڑے ہوں۔۔ تو تُو کیوں دور بھاگتا ہے ۔۔ بس کر دے ۔۔ لوٹ آ۔۔ اور لوٹ...
  12. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    اگر زندگی عارضی ھے تو مشکلات بھی مستقل نہیں تو اپنے رب کی شکر گزاری کرتے رہو وہ رب جو ہمیشہ ہمیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے نوازتا ھے۔ یا ذوالجلال والاکرام ہماری مدد فرما کہ ہم تیرا ذکر کریں تیرا شکر ادا کریں اور تیری بہترین عبادت کریں
  13. ام عبدالوھاب

    اگر زندگی عارضی ھے تو مشکلات بھی مستقل نہیں تو اپنے رب کی شکر گزاری کرتے رہو

    اگر زندگی عارضی ھے تو مشکلات بھی مستقل نہیں تو اپنے رب کی شکر گزاری کرتے رہو
  14. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑ پورا نہیں گھومنے دیتا۔روڑے کی طرح اٹک جاتا ہے
  15. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہماری حاضری بھی لگ جائے۔۔۔۔۔السلام علیکم
  16. ام عبدالوھاب

    شہد

    جی ہاں،بات تو غلط ہے۔۔۔ اب ان کے اس ری ایکٹ کی وجہ سے میرے منفی نمبر بڑھ گئے ہیں۔ اگر کسی کی بات سے اتفاق نہ ہو تو تو خاموش رہیں یا پھر غیر متفق کا ری ایکٹ کر سکتے ہیں۔
  17. ام عبدالوھاب

    محفل کی بارہ دری

    آجکل گرمی بہت ہے،لائٹ بھی بہت بند ہوتی ہے۔اس لئے کم ہی آن لائن ہوا جاتا ہے۔
  18. ام عبدالوھاب

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رومی آپ کیسی ہیں؟
  19. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دوربین
  20. ام عبدالوھاب

    آج کی تصویر

    ترقی کی دوڑ میں دوڑ دوڑ کر قومیں سست ہوچکی ہیں۔۔
Top