نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    مرشد دا دیدار ہے باہوؔؒ لکھ کروڑاں حجاں ہو

    سلطان العارفین حضرت سلطان باہو رحمتہ اللہ علیہ
  2. چھوٹاغالبؔ

    مرشد دا دیدار ہے باہوؔؒ لکھ کروڑاں حجاں ہو

    السلام علیکم غالبؔ ایکسپریس میں ایک بار پھر خوش آمدید آج کے ہمارے اس سفر کی منزل مقصود پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع جھنگ میں واقع سلطان العارفین حضرت سلطان باہورحمتہ اللہ علیہ کا مزار ہے سفر کا کرایہ حسبِ سابق دعاؤں کی صورت وصول کیا جائے گا دوران سفر سواری اپنے سامان کی حفاظت خود کرے اے تن...
  3. چھوٹاغالبؔ

    یوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیے(انورادھا)

    یہ بٹیا رانی ہو بہو ہماری ایک بٹیا رانی کی ہمشکل ہیں اور یہ نئی تصویر میں تو بالکل وہی سٹائل ہے مسکرانے کا میں نے نام آج سنا ہے غزل بہت زبردست نام ، غزل بٹیا کو ماموں کی طرف سے پیار
  4. چھوٹاغالبؔ

    یوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیے(انورادھا)

    ویڈیو دیکھنا نصیب میں نہیں مگر اتنا معلوم ہے کہ اگر آپی نے کیا ہے تو زبردست ہی ہوگا گانا
  5. چھوٹاغالبؔ

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    قسم لے لو جو مجھے شاعری کی الف بے بھی آتی ہو تو دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے اسے واقعی آج تک نہیں پڑھا میرا ایسا لکھنے کا مطلب تو واضح ہے کہ جو بندہ چاچے غالب کے دیوان سے بریانی اڑاتا ہو، اسے یہ پھیکا پھیکا گونگلو کا سالن کہاں اچھا لگتا ہے نیرنگ خیال وضاحت کر دے گا نین یار اپنے رانا جی کو وضاحت...
  6. چھوٹاغالبؔ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    جونز واقعی دونوں فلموں میں چھایا رہا ول مجھے بس انہی اوٹ پٹانگ حرکتوں کی وجہ سے پسند ہے ویسے ڈینزل واشنگٹن کے بارے میں کیا خیال ہے؟ یہ تو لازمی پسند ہوگا:ROFLMAO:
  7. چھوٹاغالبؔ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    وِ ل سمتھ کی ایک فلم دیکھی مین ان بلیک فینٹاسی فلم ہے۔ اور جیسا کہ وِ ل کی اکثر فلمیں ہوتی ہیں ، ویسی ہی زبردست اور مزاحیہ فلم ہے خلا سے آ کر زمین پر بس جانے والے خلائی جانداروں پر نظر رکھنے ، انہیں کنٹرول میں رکھنے کیلئے ایک ادارہ ہوتا ہے ول سمتھ نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ سے وہ ادارہ جوائن...
  8. چھوٹاغالبؔ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ایک اور مووی دیکھی ہے ابھی عید کے دنوں میں فرائیڈے آفٹر نیکسٹ مزاحیہ فلم ہے۔ اور سارے کے سارے کالے اداکاروں کا میلہ ہے کہانی کرسمس کے دنوں کی ہے، جو کہ ایک چوری سے سٹارٹ ہوتی ہے، اور اسی چور کی درگت پر ختم ہو جاتی ہے بالکل بوگس اور بکواس ترین فلم ہے یوں جیسے انڈین فلمیں ڈھول اور دھمال وغیرہ...
  9. چھوٹاغالبؔ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ایوو کے سگنل پورےنہیں ہوتے مر مر کے ایک آتا تھا، کنکٹ کرو تو وہ بھی غائب اس لئے مجبوراً وائرلیس سے دل لگا رکھا ہے
  10. چھوٹاغالبؔ

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    ارے اتنا سارا زبردست ویسے مقامیت والا خیال اب آیا۔ اس لیے اب والی تو معذرت آئندہ خیال رکھوں گا پی ٹی وی:۔ پاکستان ٹیلی ویژن (پاکستان میں صرف یہی ایک چینل ہوتا تھا، پھر 2000ء سے پہلے تک صرف تین چینل تھے، مگر پرویز مشرف صاحب کے دور میں تو چینل ہی چینل ہوگئے) انکل سرگم:۔ یہ دراصل ایک پتلی...
  11. چھوٹاغالبؔ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    رائز آف دی پلانیٹ آف دی ایپس یہ چمپینزی ہیرو کی فلم ہے سائیڈ ہیرو وہ سپائیڈر مین فلم میں جو پیٹر پارکر کا دوست تھا "ہیری" وہ ہے فینٹاسی فلم ہے ایک دوائی بناتے ہیں دماغی مریضوں کیلئے "ایلز 112" وہ چمپینزی پر ٹیسٹ کرتے ہیں۔ ایک چمپینزی کا دماغ تیز ہو جاتا ہے مگر ایک غلط فہمی کی وجہ سے سب کو...
  12. چھوٹاغالبؔ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بندہ بن یار میرے پاس کوئی ڈی ایس ایل کنکشن نہیں ہے پی ٹی سی ایل وی وائرلیس یہی مراسلے سینڈ ہو جاتے ہیں ، یہی اس کی بڑی مہربانی ہے
  13. چھوٹاغالبؔ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اوکے چاچا مقبول حسین عرف حسیب نذیر گِل چاکلیٹ :۔ فلم ایک پر سکون گاؤں کی ہے جہاں ایک خانہ بدوش عورت اپنی بیٹی کے ساتھ وہاں رہنے آتی ہے اور گاؤں میں ہلچل سی مچ جاتی ہے گاؤں کا نمبردار اور پادری اس کے خلاف ہو جاتے ہیں کیونکہ وہ چرچ نہیں جاتی وہ چاکلیٹ کی دوکان کھولتی ہے ، مگر نمبر دار کے کیے گئے...
  14. چھوٹاغالبؔ

    ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

    اردو ترجمہ:۔ اوہ بہنا معاف کرنا مجھے آنے میں تھوڑی دیر ہو گئی دراصل میں لوہار کی دوکان پر اپنا گنڈاسہ ویلڈ کرانے گیا ہوا تھا لیکن یہاں تو دیکھ کر لگتا ہے کہ بشیرے کا نام سن کے لوگ خود ہی سیدھے ہو گئے (بشیرے کا پس منظر:۔بشیرا دراصل سلطان راہی مرحوم کی مشہورَ زمانہ اور سپر ہٹ پنجابی فلم کا نام...
  15. چھوٹاغالبؔ

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    ایک اپنے بڑے بھیا ہوتے ہیں ادھر (نبیل یا پھر ابن سعید) ان سے درخواست کرو ، اور اپنا مطلوبہ آئی ڈی بھی بتا دو وہ تبدیل کر دیں گے
  16. چھوٹاغالبؔ

    ایک کرایہ دار کا اپنا گھر

    :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh: ارے میری پیاری بہنا!!!! ارے میری بھولی بہنا!!!!! وہ لوگوں کی بات تھی اپنی بہنا کی نہیں اب تم کہو گی کہ مہ جبین آپی اور دیگر کو بھی تو کیا تھا تو اس بات کی وضاحت میں بھی تمہاری طرح کبھی فرصت سے دوں گا اب صلح کا...
  17. چھوٹاغالبؔ

    ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

    اوہ ہ ہ ہ ہ معاف کریں بھینڑاں !! میں لوہار کی دوکان تے اپنڑاں گنڈاسہ ویلڈ کرانا سی ایس کرکے دیر ہوگئی پر ایتھے ویکھ کے لگدا اے کہ بشیرے دا ناں سن کے لوکی آپے سدھے ہو گئے نیں ("بشیرا" کا پسِ منظر جاننے کیلئے صوفی ساجد مد ظلہم الچھالیہ فرام کمالیہ سے رجوع فرمائیے)
  18. چھوٹاغالبؔ

    ایک کرایہ دار کا اپنا گھر

    شاید اسی بات پر شاعر نے کہا تھا بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیرا تو اک قطرہ خون نکلا اتنا یادگار سفر بہت مزہ آیا بھیا! لیکن وہی بات کہ فرصت میسر نہیں کہ تفصیلی اپنی پسند بتاؤں لیکن بہت جلد ان شاء اللہ! آپ کا بہت سا ادھار جمع ہوگیا ہے۔:angel: یہی تو بات ہے نا بھیا! کہ کلک کرنا...
Top