نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    مرحوم کی یاد میں (پارٹ 2)

    ھاھاھاھاھا جی نہیں سرکار:laugh: میری توبہ ، میرے اجداد کی توبہ:rollingonthefloor: میں سب سے پہلے آپ کو ٹیگ کرنے کوشش کروں گا:notworthy: (مگر مصیبت آپ کا آئی ڈی ہے، انگلش میں ہے تو ٹیگ کرنا مشکل ہو جاتا ہے، اردو میں ہوتا تو سب سے پہلے پیر سائیں کو ہی ٹیگ کیا جاتا۔ نام کریں اردو میں پھر دیکھیں...
  2. چھوٹاغالبؔ

    بہتان غالب پر۔۔

    چھڈو سرکار اتنے ہی اردو دان ہوتے تو غالبؔ کی جگہ انہی کا نام ہوتا ویسے تمام اساتذہ کے کلام میں ایسے نمونے ملتے ہیں ۔ علم صرف کی زبان میں ایسی چیزوں کو "شاذ" کہا جاتا ہے غالبؔ کی تو عادت تھی اٹکھیلیاں کرنے کی، انہوں نے اور بھی بہت سی چیزوں سے کھلواڑ کیا ہے صرف یہی دیکھ لیں کہ انہوں نے ہر اس کام...
  3. چھوٹاغالبؔ

    مرحوم کی یاد میں (پارٹ 2)

    ارے یار موٹر سائیکل دانی لایا تھا:idontknow: ، ویسے میں کونسا شکل سے اچکا لگتا ہوں:razz: ، دے تو مجھے بھی دیتے مگر چلاتا کیسے:laugh: اور یہ میں نے وضاحت سے بتایا ہی ہے کہ دانی تو پکا گاہک ہے ان کا:snail: اسلم رئیسانی صاحب ہوتے تو کہتے :۔ "کتا ، کتا ہی ہوتا ہے ، دھنوٹ کا ہو چاہے ملتان کا":jokingly:
  4. چھوٹاغالبؔ

    بہتان غالب پر۔۔

    میں اتنا الو ہوتا تو بجائے زبردست ریٹ کرنے کے یہاں اودھم مچا چکا ہوتا:ROFLMAO: مگر دھاگے کا عنوان سب بتا رہا ہے اور یہ جس تبصرےکو آپ نے اپنے لیے سمجھا ہے وہ آپ کیلئے نہیں:) عاطف خالد بٹ سائیں کی بات کا جواب تھا
  5. چھوٹاغالبؔ

    اماں شیراں ۔۔۔۔۔۔ فرحت پروین

    استاد جی کیا خوب فرما گئے ہیں:۔ ہیں کواکب کچھ ، نظر آتے ہیں کچھ دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا
  6. چھوٹاغالبؔ

    بہتان غالب پر۔۔

    کچھ ایسا ہی بانگ درا کی نظم مرزا غالبؔ میں بھی فرمایا ہے گیسوئے اردو ابھی منت پذٰیرِ شانہ ہے
  7. چھوٹاغالبؔ

    بہتان غالب پر۔۔

    اگر جدید اردو کی بات بھی ہو تب بھی اس میں "فسانہ عجائب" کو کس کھاتے میں رکھا جائے گا؟ فسانہ آزاد والی اردو بھی تو آج کل نہیں بولی جاتی بابائے اردو مولوی عبدالحق صاحب سر سید احمد خان اور حالی کے توسط سے غالبؔ کے مرید ہیں اور اولادِ اردو سند ماننے کو تیار نہیں اگر غالبؔ کو ان کے فارسی زدہ...
  8. چھوٹاغالبؔ

    ویڑھا

    سرائیکی-وسیب
  9. چھوٹاغالبؔ

    ثناء-ایک پاکستانی

    یہ غزل پسندیدہ کلام کے زمرے میں موجود ہے ابن انشا کا سابقہ فکس کرکے سرچ کرو ویڈیوز کے لنک بھی شیئر کیے گئے ہیں
  10. چھوٹاغالبؔ

    شکر گزار ہے پاکستان

    ھاھاھاھاھاھاھا زبردست بالکل ٹھیک کہا آپ نے، انہوں نے جس طرح ہندوؤں اور انگریزوں کی مشترکہ چالوں بغیر کسی ظاہری ہتھیار کے ناکام کیا ، اس سے تو آپ کی بات میں کوئی شک نہیں کیا جا سکتا ویسے قائد کی صحت سے لگتا ہے کہ یہ پاکستان بننے کے بعد کی تصویر ہے
  11. چھوٹاغالبؔ

    شکر گزار ہے پاکستان

    ظاہر ہے اتنی ہائی ریزولیوشن والی تصویریں ہیں ٹائم تو لگے گا اپلوڈ ہونے میں لیکن پلیز آپ نے جتنی بنائی تھیں سب دکھانی ہے ڈنڈی نہیں مارنی:ROFLMAO: پیشگی جزاک اللہ
  12. چھوٹاغالبؔ

    ثناء-ایک پاکستانی

    یعنی تمہارے خیال میں اتنا فارغ ہوں کہ ہر بات کی وضاحت لکھنے بیٹھ جاؤں گا:atwitsend: جاؤ نہیں بتاتا :angry:
  13. چھوٹاغالبؔ

    چل بئی کاکا سیٹ اگے کر

    یہ شاید لالہ موسیٰ کی حدود میں آتا ہے؟
  14. چھوٹاغالبؔ

    ثناء-ایک پاکستانی

    نظر آ رہی ہے:blushing:
  15. چھوٹاغالبؔ

    فقیری فالنامہ

    شش شش روٹی شوٹی کھاؤ تے اس گل تے مٹی پاؤ
  16. چھوٹاغالبؔ

    بہتان غالب پر۔۔

    کلکتہ کے مدرسہ عالیہ میں غالبؔ کے اعزاز میں منعقد کیا گیا مشاعرہ یاد کریں جب غالبؔ نے سند میں شیخ سعدیؒ کا نام لیا اور ملا لوگ کہنے لگے"اس بارے میں حضرت قتیل کا یہ قول ہے" جواب میں مرزاصاحب نے برافروختہ ہو کر فرمایا :۔ "میں فرید آباد کے کھتری بچے کے قول کو نہیں مانتا" یہی مصیبت میرے ساتھ ہے...
  17. چھوٹاغالبؔ

    فقیری فالنامہ

    آپ کا یہ پر حسرت تبصرہ ہی کافی ہے (اندر کی کہانی کیا ہے؟:ROFLMAO:) بقول کسے مجھ کو یقین ہوا مجھے اعتبار آیا
  18. چھوٹاغالبؔ

    بہتان غالب پر۔۔

    ماشاءاللہ اچھی اطلاع دی ہے ویسے یہ ان بے شمار اشعار (غالبؔ کے) میں سے ایک ہے جو مجھ پر "میں عدم سے بھی پرے ہوں" والی کیفیت طاری کر دیتے ہیں قسم لے لیں جناب !! میں نے یہ بہتان آج آپ سے سنا۔ کہیں اس کے بانی آپ خود تو نہیں؟ ورنہ میری معلومات کے مطابق تو اردو دنیا غالب کی نثر کے آگے ہاتھ...
  19. چھوٹاغالبؔ

    فقیری فالنامہ

    اچھااااااااااااا تو یہاں میری غیبتیں ہو رہی ہیں
  20. چھوٹاغالبؔ

    ویڑھا

    او سئیں !!!!! ڈِٹھے وے نا وَل:brokenheart2: ایہے تہاڈیاں سادگیاں (اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا:eek: ) میں منینداں ، میں چول ہاں، پر ایڈا وی کینی جتنا میں بدنام تھی گیاں خیر تُساں اتھاں شرکت کیتی ، دل کو ٹھڈ پُجی :redheart: (ایہہ کوئی رسمی گالھ کینی) مزہ آ گئے میکو امید اے جو تساں ہُن...
Top