جی سر آپ نے بالکل درست فرمایا درست اصطلاح سٹیم (ساق) اور روٹ (مادّہ) ہے۔ میرا ارادہ اردو کے لئے سٹیمر بنانے کا ہے مگر کوشش ہے کہ با معنی الفاظ اخذ کئے جائیں جیسا کہ آپ نے کہا کہ اردو جیسی زبانوں میں مادہ ہی زیادہ معقول شئے ہے۔ اردو میں سابقے اور لاحقے کے علاوہ وسطیے بھی پائے جاتے ہیں ان کا مادہ...