نتائج تلاش

  1. ط

    کیا اردو کے تمام حرفِ اصلی کی فہرست اور تمام سابقے اور لاحقے کی مکمل فہرست دستیاب ہے؟؟

    ابھی تک تو کچھ مواد نہیں مل سکا۔ ۴۰۰۰ الفاظ اپنی مدد آپ کے تحت اکٹھے کئے ہیں۔ جو لوگ کام کر چکے ہیں وہ شیئر کرنے کو تیار نہیں۔
  2. ط

    کیا اردو کے تمام حرفِ اصلی کی فہرست اور تمام سابقے اور لاحقے کی مکمل فہرست دستیاب ہے؟؟

    حروفِ اصلی سے مراد 'روٹ ورڈز' یا 'سٹیم ورڈز' ہے۔ اور سٹیمر دیئے گئے الفاظ میں سے سٹیم یا روٹ نکالنے کے لئے ہے۔ جسے: 'صفات' میں 'صفت' 'اشکال' میں 'شکل' 'لطائف' میں 'لطیفہ' 'با پردہ' میں 'پردہ' 'ادباء' میں 'ادب' 'تدریس' میں 'درس' 'باغ بان' میں 'باغ' 'بے پردگی' میں 'پردہ' 'روٹ ورڈز' یا 'حروفِ...
  3. ط

    کیا اردو کے تمام حرفِ اصلی کی فہرست اور تمام سابقے اور لاحقے کی مکمل فہرست دستیاب ہے؟؟

    میں اردو کے لیئے سٹیمر کے سافٹ وئیر پر کام کر رہی ہوں جس کے لئے مجھے اردو کے مکمل حروفِ اصلی اور تمام سابقوں اور لاحقوں کی فہرست کی ضرورت ہے، اس سلسلے میں مدد درکار ہے۔
Top