نتائج تلاش

  1. صبیح الدین شعیبی

    غزل برائے اصلاح

    ایک غزل پریشان کررہی ہے۔۔پہلے بھی پوسٹ کی تھی مگر کوئی توجہ نہیں ملی۔۔۔معمولی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ پیش کررہاہوں۔۔۔احباب بالخصوص اساتذہ سے رہنمائی کی استدعا ہے۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گرنےوالی ہے بہت جلد یہ سرکار حضور ہاں نظر آتے ہیں ایسے ہی کچھ آثار حضور وہ جو ازخودہی بنے بیٹھے ہیں سردارحضور وقت...
  2. صبیح الدین شعیبی

    فاعلات

    مجھےاسی لڑی میں دئیے گئے دوطریقوں سے مل گئی امیج فارمیٹ بھی اور ٹیکسٹ اورپی ڈی ایف بھی۔۔۔سب کا شکریہ
  3. صبیح الدین شعیبی

    فاعلات

    اور جو لنک اعجاز صاحب آپ نےدیا ہے،،اس غالب پر کوئی کتاب ڈاون لوڈ ہورہی ہے اور یعقوب آسی صاحب کے لنک پر لنک ناٹ اویلیبل کا پیغام آرہاہے۔
  4. صبیح الدین شعیبی

    فاعلات

    یہ غلطی مجھ سے یہاں ہوئی تھی۔۔۔اسی دھاگے میں کہیں پیچھے یہ پیغام دیکھا تھا اس کے بعد
  5. صبیح الدین شعیبی

    بحر خفیف میں ایک کوشش،،اصلاح فرمائیے

    آپ نے صحیح نشاندہی کی۔۔۔میں جانے کس رو میں یہ غلطی کربیٹھا۔۔۔۔شکریہ اب تو آپ کہیے میں کب آون قدم بوسی کو:)
  6. صبیح الدین شعیبی

    فاعلات

    میں نے کوشش کی فاعلات پی ڈی ایف ڈاون لوڈ کرنے کی ایرر میسج آرہاہے سرور کنیکشن واز ری سیٹ،،اور اوپن کرنےکی کوشش کی تو انٹرنیٹ ایکسپلوررکین ناٹ ڈسپلے دی ویب پیج۔
  7. صبیح الدین شعیبی

    بحر خفیف میں ایک کوشش،،اصلاح فرمائیے

    ان کے حسن و جمال کی دعوت:::میرے خواب و خیال کی دعوت آپ جس کو معائنہ سمجھے::: دراصل ہے وصال کی دعوت آپ چاہیں تو آبھی سکتے ہیں:::کرسکوں گا میں دال کی دعوت کیاکروں ہاتھ تنگ ہے میرا:::بس یہی ہےحلال کی دعوت
  8. صبیح الدین شعیبی

    غزل : چندا بولا پچھلی رات : از : صبیح الدین شعیبیؔ

    شکریہ جناب،،،،،مگر غزل کو یہیں رہنے دیتے ہیں ۔۔۔۔ایک ہی بات ہے یہاں ہو وہاں ہو۔۔۔۔۔۔آپ کی سند مل گئی کافی ہے۔۔۔۔:)
  9. صبیح الدین شعیبی

    بحر خفیف میں ایک کوشش،،اصلاح فرمائیے

    شکریہ راحیل صاحب،۔،،،،مگر یہ شعر تو نکال دیاتھا مشورے کے بعد۔۔۔،،،،،،،اب تو پاگل دل،تیری یاد اور تنہا چاند والے شعر شامل کیے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کا بہرحال شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) آپکو پسند آیا آپ کی نذر
  10. صبیح الدین شعیبی

    بحر خفیف میں ایک کوشش،،اصلاح فرمائیے

    یونہی پرانی چیزیں دیکھ رہاتھا،،،،یہ نامکمل غزل دیکھی،،،،ریکارڈ کو درست کررہاہوں،،،،احباب سے توجہ کی گذارش ہے،،خصوصآ اعجاز صاحب اور وارث بھائی رہنمائی کریں۔۔۔ راہ بہت مشکل دوربہت منزل میرے پاگل دل پیار میں کیا حاصل چاند نہیں نکلا ڈوب چلا یہ دل جھیل سی گہری آنکھ آنکھ میں بھوراتل میں...
  11. صبیح الدین شعیبی

    غزل : چندا بولا پچھلی رات : از : صبیح الدین شعیبیؔ

    غزل چندا بولا پچھلی رات آجا پیارے چرخہ کات ایک خیال کا دولہا ہے پیچھے لفظوں کی بارات دل کاکھیل،مقابل جان ہنس کر میں نے کھائی مات آج ملا ایسے کوئی جیسے بن بادل برسات اک دوجے کو دیں الزام شاید یوں بدلیں حالات خوشیاں بھی یوں ملتی ہیں جیسے نازل ہوں آفات صبیح الدین شعیبیؔ
  12. صبیح الدین شعیبی

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    میرا نام صبیح الدین شعیبی ہے،،،،،بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹرز کررکھاہے،ایل ایل بی کاطالب علم ہوں،، اور ایک نیوز چینل میں ملازمت کرتاہوں۔۔۔۔کراچی میں مقیم ہوں،،اس محفل پر پہلے بھی آناجانارہاہے میرا۔۔
  13. صبیح الدین شعیبی

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    میری بھی خواہش ہے کہ اس اچھے کام میں شامل رہوں،،،،جتنا وقت میسرہوا،،اس کام کےلیے وقف کردوں گا۔
  14. صبیح الدین شعیبی

    یاد کیا ہم کریں کوئی وعدہ نہ تھا،،،،،غزل برائے اصلاح

    یاد کیا ہم کریں کوئی وعدہ نہ تھا پر بچھڑنے کاکوئی ارادہ نہ تھا اس کےچہرے میں تھے دفن چہرے کءی جیساسمجھے اسے ویساسادہ نہ تھا یاد رکھنے میں بھی کوئی نقصاں نہ تھا بھولنے میں بھی گرکچھ افادہ نہ تھا اب جوسوچاتوسوچاکہ اس کی طرح دل مرابھی کچھ ایسا کشادہ نہ تھا کل ملا تو بہت ساری باتیں...
  15. صبیح الدین شعیبی

    اس کو غزل میں‌لکھا چاند۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    بالکل صحیح پکڑااعجاز صاحب نے۔دراصل میرے ذہن میں یہ دونوں ہی تھے۔۔۔اور لکھتے ہوءے دونوں کوگڈمڈکرگیا۔۔۔ چھوڑگیاہے مجھ کو کیسے آج وہ میرااپناچاند ،،،،،میں یہی لکھناچاہ رہاتھا مگرغلطی سے وہ لکھ بیٹھا پوری غزل تبدیلیوں کے ساتھ پیش خدمت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ جس کو اتناچاہامیں‌نے،جس کو غزل میں‌لکھاچاند...
  16. صبیح الدین شعیبی

    اس کو غزل میں‌لکھا چاند۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    السلام علیکم،،، پورامطلع اورآخری شعر کا مصرع ثانی تبدیل کیا ہے،،،دیکھ کر بتائیے گا ٹھیک ہیں یا مزید بہتری کی گنجائش ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟ جس کو اتناچاہامیں‌نے،جس کو غزل میں‌لکھاچاند چھوڑگیاہے مجھ کو جانے کیسے آج وہ میرااپناچاند آخری شعرکا مصرع ثانی ،،،،لوگو کو جانے سے بدلا ہے،،،بتائیے...
  17. صبیح الدین شعیبی

    اس کو غزل میں‌لکھا چاند۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    ایک اور غزل نما چیز لے کر حاضر ہوا ہوں،،،،،،،،،،،،،،،،احباب رہنمائی کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس سے اتناپیارکیاکہ اس کوغزل میں لکھا چاند مجھ سے لوگو!روٹھ گیا ہے آج وہ میرا اپناچاند اپنے چاند کی سوچوں میں گم بیٹھا تھا تنہائی میں جانے میرے دل کے سونے آنگن میں کب نکلا چاند چھپ جائےکبھی...
  18. صبیح الدین شعیبی

    بحر خفیف میں ایک کوشش،،اصلاح فرمائیے

    جونہی مزید اشعار واردہوئے،،، اصلاح کیلئے پیش کروںگا،،،،
  19. صبیح الدین شعیبی

    بحر خفیف میں ایک کوشش،،اصلاح فرمائیے

    ایک کوشش کی ہے،،،،،،،،سب دوستوں سے مددکی درخواست ہے راہ بہت مشکل دوربہت منزل چاند نہیں نکلا ڈوب چلا یہ دل جھیل سی گہری آنکھ آنکھ میں بھوراتل آنکھ کے تیروں سے چھلنی ہوگیادل دیکھ لے میراحال آکے مجھ سے مل مرنے کو ہے اب یہ تیرا بسمل تو ہی کرانصاف اے میرےقاتل کشتی جب ڈوبی سامنے تھاساحل
  20. صبیح الدین شعیبی

    پاکستانی حکومت کا صحافیوں کوپیغام

    چپ رہو چپ رہو چپ رہو چپ رہو فائدے میں رہوگے اگرمان لو ورنہ نقصان ہوگا یہ تم جان لو چپ رہو چپ رہو چپ رہو چپ رہو سانس لینے کاحق،یہ بھی احسان ہے تم ہمارایہ احسان اب مان لو چپ رہو چپ رہو چپ رہو چپ رہو دیکھنے کی اجازت بڑی بات ہے دیکھ لو تم مگر لب سے کچھ نہ...
Top