نتائج تلاش

  1. خاورچودھری

    چیخوں میں دبی آواز ( از خاور چودھری)

    کرپٹ ونڈوز ٭٭٭ کر پٹ ونڈوز ’’علی دیکھنایارکمپیوٹرپھرنہیں آن ہورہا‘‘ ’’جی سر‘‘ ’’کون بیٹھتا ہے میری سیٹ پر؟‘‘ ’’کوئی نہیں سر‘‘ ’’پھرکیوں روزمیراکمپیوٹرڈسٹرب ہوجاتا ہے ؟‘‘ علی خاموشی سے سسٹم آن کر نے کی کوشش کر تا ہے ، مگراسے بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ’’سر۔ ۔ ۔ ونڈوزکر پٹ...
  2. خاورچودھری

    ”میں“ اور ”میں“

    خرم بھائی میری کتاب کا نام چیخوں میں دبی آواز ہے۔۔ جو جنوری 2008 میں مثال پبلشرز فیصل آباد نے شائع کی ہے۔ اس کو فورم کی لائبریری پر پوسٹ کر رہا ہوں
  3. خاورچودھری

    تاسف یا اللہ محمد امین بھائی کو جلد صحت عطا فرما آمین

    ایم اے راجاصاحب اب کیسے ہیں‌آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس مرض میں‌احتیاط بہت ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو جلد اچھا کرے
  4. خاورچودھری

    سن ری چنچل مادھوی

    ’’اللہ سے بڑا کوئی خالق و موجد نہیں!!!‘‘ اس جملے کی وجہ سے آپ مجھے بہت پسند ہیں اور دوسرا آپ کی مزاح کی حس بھی خوب ہے۔ مجھے وہ بھی اپنی طرف کھینچتی ہے۔۔۔۔۔۔ تعارف تو شاید میں پہلے ہی دے چکا ہوں۔۔۔۔ اصل مادھوری نہیں، مادھری ہے۔۔ ویسے میں‌گانے کے خلاف نہیں‌ہوں۔۔۔ لیکن کم ازکم میرے تعلق داروں...
  5. خاورچودھری

    حقہ کہانی سے نواب زادہ نصراللہ کی یاد آتی ہے؟

    ویسے نواب زادہ صاحب سے حقے کے تعلق بھی خوب تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی ان کی شاعری یہاں پوسٹ کر سکے تو؟
  6. خاورچودھری

    طاقت ور آواز خاموش ہوگئی

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔۔
  7. خاورچودھری

    ”میں“ اور ”میں“

    میں کا اچھا تجزیہ پیش کیا ہے۔ میں میرا ایک افسانہ بھی ہے جو میری کتاب میں موجود ہے
  8. خاورچودھری

    جون ایلیا نظم "سزا" ۔ جون ایلیا

    شکریہ امر اسے پڑھ کر لطف لیا
  9. خاورچودھری

    احمدفراز کی زمین پر قبضہ

    م م مغل صاحب اچھا ہے بلکہ بہت اچھا ہے اس طرح‌کا اظہار
  10. خاورچودھری

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    م م مغل صاحب میں‌نے آپ کو ایک ذاتی پیغام بھیجا تھا؟
  11. خاورچودھری

    سن ری چنچل مادھوی

    محسن بھائی یہ بھی خوب رہی
  12. خاورچودھری

    سن ری چنچل مادھوی

    جی زرقا شکریہ 1 ٹھنڈک 2 نشان 3 دل
  13. خاورچودھری

    اب لالو پرساد ٹھمکے لگائیں گے

    محترم الف عین صاحب لالوجی واقعی پاپولر ہیں۔ میں نے ان پر دوکالم لکھے تھے اور ان میں سے ایک میری کتاب میں بھی شامل ہے۔
  14. خاورچودھری

    سن ری چنچل مادھوی

    شمشاد،ایم اے راجا صاحبان شکریہ
  15. خاورچودھری

    تعارف خوش آمدید مرک

    خوش آمدید جی
  16. خاورچودھری

    سن ری چنچل مادھوی

    شکریہ سخنور صاحب دراصل یہ دوہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر ان میں گیت کی خوبی آپ نے محسوس کی یہ میرے لیے خوشی کی بات ہے۔۔۔۔۔۔
  17. خاورچودھری

    مغل صاحب آپ کے تعارف کے باب میں پڑھا کہ آپ نصیر کوٹی صاحب کے شاگرد ہیں۔۔مجھے بہت خوشی ہوئی۔۔...

    مغل صاحب آپ کے تعارف کے باب میں پڑھا کہ آپ نصیر کوٹی صاحب کے شاگرد ہیں۔۔مجھے بہت خوشی ہوئی۔۔ غالبا اگست 99 میں، میں اپنے استاد مرحوم ڈاکٹرمبارک بقاپوری کی کتاب جیون صحرا چھاپ کر کراچی لے گیاتھا اور نصیرکوٹی صاحب کو کتاب پیش کرنے کے لیے ان کے گھر حاضر ہوا تھا۔۔۔ وہاں انھوں نے مجھے اپنی کتاب لذت...
Top