نتائج تلاش

  1. خاورچودھری

    دوہا ( خاور چودھری )

    شکریہ راجا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی محبت ہے
  2. خاورچودھری

    دوہا ( خاور چودھری )

    الف عین صاحب ‘ محمد وارث صاحب اور م م مغل صاحب ذرہ نوازی ہے آپ کی
  3. خاورچودھری

    دوہا ( خاور چودھری )

    جیون نیا ڈولتی ، کوئے نہ کھیون ہار مایا مایا جاپتے ، پیت ، دھرم ، اوتار
  4. خاورچودھری

    مجھ سے حالات نے چھینا ہے نہ جانے کیا کیا

    م م مغل صاحب ، شکریہ ہے ہی فسانے مگر غلط کمپوز ہو گیا ۔ ابھی ٹھیک کر دیتا ہوں
  5. خاورچودھری

    نعت (خاورچودھری(

    محمد احمد صاحب خوش رہیں
  6. خاورچودھری

    مجھ سے حالات نے چھینا ہے نہ جانے کیا کیا

    الف عین, سخنور, عمران شناور, محمد وارث, محمداحمد, ناعمہ عزیز آپ سب کا شکریہ
  7. خاورچودھری

    مجھ سے حالات نے چھینا ہے نہ جانے کیا کیا

    ایک تم ہو کہ بدلتے ہو ٹھکانے کیا کیا ایک ہم ہیں کہ سناتے ہیں فسانے کیا کیا تیرے گیسو ، ترے عارض وہ بدن کی خوش بو مجھ سے حالات نے چھینا ہے نہ جانے کیا کیا
  8. خاورچودھری

    '' کاکول پریڈ'' (خاورچودھری)

    الف عین, شمشاد, محمد وارث آپ تمام صاحبان کا شکر گزار ہوں محمد وارث صاحب نشان دہی کے لیے ممنون ہوں۔
  9. خاورچودھری

    نعت (خاورچودھری(

    عائشہ عزیز صاحبہ ، محمد وارث صاحب اور ناعمہ عزیز صاحبہ آپ سب کا شکر گزار ہوں
  10. خاورچودھری

    '' کاکول پریڈ'' (خاورچودھری)

    غالب نے کہا تھا سو پشت سے ہے پیشۂ آبا سپہ گری کچھ شاعری ذریعہ ٔعزت نہیں مجھے مرحوم نے ٹھیک ہی فرمایا ہوگا' لیکن آج لوگ انھیں اُن کے شاعر ہونے کی وجہ سے ہی یادکرتے ہیں نہ کہ اُن کے آباکی سپہ گری کے باعث۔ مجھ سمیت ہزاروں لوگوں کے دلوں میں غالب کا نقش اُن کے اشعار کی وجہ سے جاگتا ہے۔غالباً...
  11. خاورچودھری

    نعت (خاورچودھری(

    درِ شاہِ دو جہاں پر ، ملے حاضری مجھے بھی کہوں بات اپنے دل کی ، سنے زندگی مجھے بھی ہوئے روز و شب معطر ، رہا دھیان میں مدینہ ترے آستاں پہ آوں ، عطا اک گھڑی مجھے بھی جو ہو دھیان میں مدینہ ، ملے قلب کو قرینہ جھکے سر جھکے یہ سینہ ، ملے بندگی مجھے بھی شہِ عاشقاں سنو تو ! مری عرضِ صبح گاہی...
  12. خاورچودھری

    ایک عہد خامو ش ہو گیا------- ڈاکٹر وزیر آغا گزر گئے

    السلام علیکم ابھی چند منٹ پہلے اردو کے نام ور افسانہ نگار جناب محمد حامد سراج صاحب کا ایس ایم ایس آیا ہے کہ ارود کے ممتاز شاعر،نقاد اور محقق ڈاکٹر وزیر آغا اس جہان فانی سے رخصت ہو گئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم کے چلے جانے سے اردو ادب کی موجود فضا یقینا اداس ہے ہی مگر اب ان کا بدل...
  13. خاورچودھری

    تاسف م م مغل صاحب کی صحتِ کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا

    م م مغل بیماری کا پڑھا پریشان ہوا۔ شکر ہے اب آپ بہتر ہو رہے ہیں۔
  14. خاورچودھری

    گلوبل اُردو فورم کی شاندار خدمات

    تمام دوستوں کا شکریہ در اصل یہ میرے اخبار “ تیسرارُخ “ کا اداریہ ہے جو میں نے یہاں نقل کر دیا ۔ پرنٹ میڈیا کے قارئین کو اس طرف لانے کی غرض سے یہ لکھا گیا تھا اور ویسے بھی اس عہد میں ادبی جرائد اور ادبی صفحوں سے زیادہ ویب سائٹس پر کام نظر آ رہا ہے ‘ اس لیے انھیں سراہنا اور قاری کو راغب کرنا...
  15. خاورچودھری

    گلوبل اُردو فورم کی شاندار خدمات

    اُردو و زبان واَدب کی ترویج واشاعت کے لیے اس کے ابتداسے ہی کئی لوگوں نے جان دار کام کیا جس کے باعث تحریک کی صورت پیداہوئی۔کم وبیش ہردور میں ان تحریکوں نے بھرپورحصہ لیا۔جس کانتیجہ یہ نکلا کہ ایک چھوٹے سے علاقے سے شروع ہونے والی بولی آج بین الاقوامی زبان کی حیثیت اختیار کرچکی ہے۔دُنیاکی آبادی...
  16. خاورچودھری

    بہ نوک ِ خارِ مغیلاں ہے زندگی اپنی ( غزل ۔ از سید نصرت بخاری)

    جی حضور! آپ نے انہی کی کتاب گھاو شامل کی ہے۔ موصوف نے میرے حوالے سے بھی ایک کتاب “ حدیث دیگراں “ کے نام سے مرتب کی ہے جو دو ہزار آٹھ میں مثال پبلشرز فیصل آباد نے شائع کی تھی۔ یہاں فورم پر میری ہی دعوت پر تشریف لائے ہیں۔ یہاں کالج میں اُردو کے استاذ بھی ہیں۔
  17. خاورچودھری

    میں ہوں وہ خاورِ دردیاب ( غزل۔از خاور چودھری)

    سخن ور بھائی اور خواجہ طلحہ صاحب‘ شکریہ
  18. خاورچودھری

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کی پانچویں سالگرہ کی تیاریاں: آپ کی تجاویز و آراء

    مختلف شعبوں میں ایوارڈ حاصل کرنے والوں کو تحفے کے طور پر میری طرف سے کتاب کی پیش کش بھی موجود ہے۔
Top