نتائج تلاش

  1. خاورچودھری

    مراجعت ( افسانہ از خاورچودھری)

    مراجعت (افسانہ) از:خاورچودھری آج اُسے مس رچنا بے طرح یادآرہی تھی۔مس رچنا کی سفیدپنڈلیوں پرجب پہلی باراُس کی نظر پڑی تھی توپھروہیں ٹھہر گئی تھی اور اُسے یاد ہی نہیں رہا تھا کہ پنڈلیوں سے اُوپر بھی جسم بلکہ مکمل جسم موجود ہے۔پھریہ معمول بن گیا'مس رچنا جب اپنے دفترکی سیڑھیاں چڑھ رہی ہوتی یہ...
  2. خاورچودھری

    مبارکباد تما اہلیانِ وطن کو یومِ پاکستان 2010 مبارک ہو۔

    راجا صاحب‘ آپ کو بھی یہ دن مبارک ہو۔ یہاں یہ دعا بھی ضروری ہے کہ اللہ اس ملک کو فتنہ کاروں کے غضب سے بچائے اور انسان کو احسن تقویم کی منزل سے آشنا کرے۔
  3. خاورچودھری

    یقین کا شاعر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹرارشدمحمودناشاد

    اُردوغزل کی ایک قدیم روایت ہے' اس کی جنوں خیزیوں اورخوش بیانیوں کابھی ایک زمانہ معترف ہے۔ولی دکنی اوران کے ہم عصروںکے زمانے سے شروع ہونے والا سفر آج بھی جاری ہے اوراُردوغزل گوئی کی روایت کومضبوط ترکررہا ہے۔پاک وہند میںجس قدرتواترسے غزل کہی جارہی ہے' کسی اورصنف سخن کویہ اعزازحاصل نہیں ہوسکا'بلکہ...
  4. خاورچودھری

    ! مجموعہ انپیج/یونیکوڈ کنورٹرز !

    بہت شکریہ جناب عالی
  5. خاورچودھری

    عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

    جہاں سر جھکے وہ کعبہ جہاں دل جھکے مدینہ (توقیرعلی زئی مرحوم)
  6. خاورچودھری

    ہائیڈ پارک

    نبیل صاحب نے بالکل بجا فرمایا ہے۔ میں تائید کرتا ہوں
  7. خاورچودھری

    زلزلے کے جھٹکے : صبح 8:50 پر

    نویدفخر صاحب یہ جھٹکے میں‌نے راول پنڈی میں بھی محسوس کیے ہیں۔ چوں کہ میں‌اس وقت آرام کرسی پر تھا اس لیے سمجھا میرا وہم ہے
  8. خاورچودھری

    تاسف اب انہیں ڈھونڈ چراغِ رخِ زیبا لیکر! --- انتقالِ سید نصیر الدین نصیر

    انا للہ و انا الیہ راجعون مجھے بارہاان سےملاقات کا موقع ملا۔ بہت نفیس اور عظیم انسان تھے
  9. خاورچودھری

    نصیر الدین نصیر رباعیاتِ سید نصیر الدین نصیر

    نظامی صاحب بہت اچھا انتخاب مرحوم و مغفور کا آپ نے پیش کیا ہے۔
  10. خاورچودھری

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    زینب بہن آپ کو اور دوسرے جن ساتھیوں‌کو ایوارڈز ملے ہیں‌مبارک ہو۔ میں دراصل کچھ زیادہ مصروف ہو گیا ہوں۔ راولپنڈی سے شائع ہونے والے ایک روزنامہ اخبار میں ایڈیٹر کی حیثیت سے فرائض‌انجام دے رہا ہوں۔
  11. خاورچودھری

    قائداعظم کے نظریات اور اندازِ سیاست کی تفہیم از:۔خاورچودھری

    ]قائداعظم کے نظریات اور اندازِ سیاست کی تفہیم از:۔خاورچودھری آج مجھے قائداعظم محمدعلی جناح شدت سے یادآرہے ہیں۔اُن کے فرمودات،اندازِ سیاست اورنظریات کے کئی ایک گوشے دماغ کے نہاں خانوں سے نکل کرآنکھوں کے سامنے لہرا نے لگے ہیں۔اُن کی اس یادآوری کاسبب امریکی صدرباراک حسین اوباما کا تازہ بیان بنا...
  12. خاورچودھری

    کچھ اردو حروف لکھنے کا صحیح طریقہ

    اچھا سلسلہ ہے۔ جاری رہے تو بہت کچھ سیکھا جا سکتا ہے
  13. خاورچودھری

    مبارکباد الف عین صاحب اور حسن علوی کو سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی دونوں شخصیات کو سال گرہ مبارک ہو:moon:
  14. خاورچودھری

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    محترم مغل صاحب خیریت کراچی ہی سے جناب نقوش نقوی صاحب کی ادارت میں کئی سال سے ماہنامہ’’ سخن ور‘‘ شائع ہو رہا ہے۔ بندہ بھی اُس کے سفیروں میں‌شامل ہے۔۔
  15. خاورچودھری

    القلم صدف فونٹ

    خوب ہے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسلسل سفر آگے بڑھانے پر مبارک باد
  16. خاورچودھری

    آج کے دن فیض احمد فیض ہم سے رخصت ہوئے ۔۔۔۔۔ 24 ویں برسی

    خوب خراج عقیدت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. خاورچودھری

    عادل منصوری انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  18. خاورچودھری

    تاسف جناب شاکر قادری صاحب کی قریبی رشتہ دار اللہ تعالٰی کو پیاری ہوگئیں

    اللہ کریم مرحومہ کو مغفرت اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
Top