نتائج تلاش

  1. خاورچودھری

    فرصت نگاہ کی اشاعت

    راولپنڈی بورڈ کے کنٹرولر شاعر اور ادیب پروفیسر ملک محمد اعظم خالد کا سفرنامہ انگلستان’فرصت نگاہ‘ کے نام سے شائع ہوگیا ہے۔ اس سفرنامے کا دیباچہ اوپن یونی ورسٹی شعبہ اردو کے استاد محقق،ادیب،شاعر ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد نے لکھا ہے۔ کتاب تشکیل بک ڈپو اٹک اور سحرتاب پبلی کیشنز حضرو سے150روپے کے عوض...
  2. خاورچودھری

    تعارف میرا تعارف بطور شاعر،ادیب، (سید انور جاوید ہاشمی)

    مغل صاحب شکریہ مجھے ان کا نمبر میرے موبائل پر سینڈ کردیں۔۔۔ کیا آپ کو " حدیث دیگراں" مل چکی ہے۔۔۔ آپ نے ابھی تک بتایا ہی نہیں۔
  3. خاورچودھری

    تعارف میرا تعارف بطور شاعر،ادیب، (سید انور جاوید ہاشمی)

    ہاشمی صاحب تسلیمات آپ کے بارے میں یہاں پڑھ کر خوشی ہوئی اپنی صحت کے بارے میں‌آگاہ کیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔ شرمندہ ہوں آپ سے رابطہ نہ کرسکا۔ میرے پاس آپ کا ذاتی نمبر جو نہیں‌ہے۔ آپ انجمن سے فون کرتے رہے وہ نمبر بھی موبائل میموری سے صاف ہو گیا تھا
  4. خاورچودھری

    حدیث دیگراں کی اشاعت

    شکریہ مغل صاحب آپ بھی محکمہ ڈاک کو دعا دیجیے میں بھی دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے؟
  5. خاورچودھری

    کلاشی، کلاچی اور کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوراقِ گم کردہ سے

    خوب صاحب کیا ڈاک مل گئی ڈاکٹرفرمان فتح‌پوری صاحب نے تو کل فون کر کے رسید دے دی تھی
  6. خاورچودھری

    انٹرویو انٹرویو وِد شاکرالقادری

    شاکر القادری صاحب بلا شبہ ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں۔ اہل اٹک ان پر بجا طور پر فخر کرتے ہیں۔ امن ایمان صاحبہ کا شکریہ اس لیے بھی ضروری ہے کہ انھوں نے ایک "کم گو" اور"گوشہ نشیں" کو کچھ کہنے پر تیار کیا۔ مبارک باد
  7. خاورچودھری

    حدیث دیگراں کی اشاعت

    جی محسن آپ یہ انٹرویو پہلے ہی پڑھ چکے ہیں یا کم از کم دیکھ چکے ہیں اور اس پر رائے بھی دے چکے ہیں۔ لنک یہ ہے http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=13776
  8. خاورچودھری

    حدیث دیگراں کی اشاعت

    ابو کاشان, الف عین, شمشاد, محسن حجازی, محمد وارث, محمداحمد, م۔م۔مغل تمام دوستوں کا شکریہ
  9. خاورچودھری

    حدیث دیگراں کی اشاعت

    اردو کے شاعر اور افسانہ نگار سید نصرت بخاری کی مرتبہ کتاب’’ حدیث دیگراں‘‘ شائع ہو چکی ہے۔ یہ کتاب خاکسار کے حوالے سے ہے۔ خاکسار کی چار کتابوں، اخبارات اور رسالے کے حوالے سے مشاہیر کے لکھے گئے تاثرات اس میں شامل ہونے کے علاوہ اردو محفل پر چھپنے والا انٹرویو اور منتخب کلام بھی اس کا حصہ ہیں۔ کتاب...
  10. خاورچودھری

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    محسن اگر سنجیدگی سے مزاح کو اپنائیں‌تو ان کا شمار بڑے بڑوں میں ہو گا
  11. خاورچودھری

    روشنی (افسانہ)

    شکریہ سعود الحسن
  12. خاورچودھری

    شناخت (افسانہ)

    افسانہ شناخت خاورچودھری دماغ کے اندرچیونٹیاں سی رینگ رہی تھیں۔یوں لگتا تھا جیسے اُس کی کھوپڑی میں پیوست ہڈیاں اورنسیں ریل کی پٹری ہوں اور ان پرطویل مسافت طے کرنے والی ریل کا سفر جاری ہو۔خیالات منتشر اوربے سمت۔دو ایک مرتبہ تواُس نے اپنی نشست بدلی مگراُس کی بے قراری میں کمی ہوکر ہی نہ...
  13. خاورچودھری

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    محسن بھائی اللہ کریم آپ کے والد گرامی کو صحت کاملہ عطا فرمائے
  14. خاورچودھری

    حضور آداب عرض

    حضور آداب عرض
  15. خاورچودھری

    القلم قرآن فونٹ ریلیز

    ماشا اللہ اللہ آپ کو آباد رکھے
  16. خاورچودھری

    تاسف احمد فراز انتقال کر گئے

    فرازصاحب کے جانے کا بہت دکھ ہے۔ بہت پہلے انھوں‌نے ایک شعر مجھے لکھ کر دیا تھا جو آج یاد آرہا ہے: زندگی ہے کہ بے وفا محبوب جتنی ظالم ہے اتنی پیاری ہے فراز صاحب کے حوالے سے ضرور لکھوں گا
  17. خاورچودھری

    لڑکوں کی واپسی

    معلومات افزا گفتگو ہے ۔ میری معلومات میں اضافہ ہوا اور سوچنے کا موقع ملا۔ حصہ لینے والوں‌کا شکریہ
  18. خاورچودھری

    تاسف م م مغل صاحب کے پھو پھا جی کے لیے دعاِ مغفرت

    افسوس مغل صاحب یہ خبر پڑھ کر بہت افسوس ہوا انا لللہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ۔ آمین
Top