نتائج تلاش

  1. خاورچودھری

    اردو اخبارات کیلئے خبروں کے حصول کے ذرائع

    بہت معلومات افزا سلسلہ ہے
  2. خاورچودھری

    ’’ خود کُشی ‘‘ میری پہلی نثری نظم

    بہت اچھی نثری نظم ہے ۔ میم میم مغل صاحب
  3. خاورچودھری

    محفلِ مشاعرہ (17 جولائی 2008)

    چوں کہ اعجاز عبید صاحب نے اجازت دے رکھی ہے ۔اس لیے میں‌یہاں‌اپنے چند دوہے پیش کرتا ہوں سن ری کوئل باوری ہردے آج سمائی میٹھے سُر میں کوک تو میں رووں سودائی باجے سیٹی ریل کی ہردے منہ کو آئے آشاوں کی گور پر خاور نیر بہائے ماریں پاتھر بالکے کھویا اپنا ہوش کڑوے شبد ہیں ساچ کے اور نا...
  4. خاورچودھری

    مبارکباد شمشاد بھائی کے پچاس ہزار پیغامات

    لیجیے ہماری طرف سے بھی مبارک قبول کیجیے
  5. خاورچودھری

    السلام علیکم

    السلام علیکم
  6. خاورچودھری

    آؤ مل کر کھاتے ہیں

    جی فہیم یہ مجھے بھی ای میل ملی تھی بہت عرصہ پہلے۔ میں‌نے اس حوالے سے کالم بھی لکھا تھا۔ ڈھونڈوں گا ۔مل گیا تو پوسٹ کردوں گا
  7. خاورچودھری

    احمد فراز اب روبہ صحت ہیں۔۔ احباب کو مبارک

    اچھی خبر سنائی آپ نے اللہ فراز صاحب کو صحت دے
  8. خاورچودھری

    ’’ نظام آباد ‘‘ ( اردو محفل پر میرا پہلا افسانہ) : م۔م۔مغل

    آپ کی زبان دانی اور قابلیت کا میں معترف ہوں بھائی۔اس تفصیل کی کیا ضرورت تھی۔ دراصل میں‌خود کو اس بات کا اہل نہیں‌سمجھتا کہ آپ کے افسانے کا تنقیدی جائزہ پیش کروں۔ مجھے پسند آیا ۔اس لیے لکھ دیا تھا۔ محمد احمد صاحب نے اچھا تبصرہ کیا ہے۔
  9. خاورچودھری

    جرائد میں مضامین اشاعت کے ورک فلو کے بارے میں معلومات اکٹھی کریں!

    نبیل بڑے اخبارات میں‌پروف ریڈنگ کا باقاعدہ شعبہ ہے۔ وہ ایجنسی کی خبروں کو اپنے انداز سے ایڈٹ کر کے چھاپتے ہیں مگر راولپنڈی اسلام آباد سے شائع ہونے والے کئی روزنامے اس تکلف کے عادی نہیں ہیں۔ میں کئی دن تک اس بات کا جائزہ لیتے رہا۔ جنگ،نوائے وقت اور بعض چھوٹے اخبارات میں ضمنی مواد ایک ہی ہوتا ہے۔...
  10. خاورچودھری

    ’’ نظام آباد ‘‘ ( اردو محفل پر میرا پہلا افسانہ) : م۔م۔مغل

    محمود مغل خوب اٹھان ہے ماشا اللہ مبارک ہو
  11. خاورچودھری

    جرائد میں مضامین اشاعت کے ورک فلو کے بارے میں معلومات اکٹھی کریں!

    اخبار کے حوالے سے حالات اب کافی مختلف ہیں۔، پہلے اخبارات کے اپنے رپورٹرز ہوا کرتے تھے(اب بھی محدود تعداد میں‌ہوتے ہیں) جو ملک بھر سے خبریں فیکس یا پھر ڈاک سے ارسال کرتے تھے۔ متعلقہ ایڈیشن کے سب ایڈیٹرز خبر کا جائزہ لینے کے بعد نوک پلک سنوارتے اور کتابت کے لیے دے دیتے۔ اب یہ سارا کام نیوز...
  12. خاورچودھری

    جرائد میں مضامین اشاعت کے ورک فلو کے بارے میں معلومات اکٹھی کریں!

    بہت شکریہ آپ نے معلوماتی گفتگو کی۔۔ میں‌اس سلسلے میں چند باتیں عرض کرتا ہوں۔
  13. خاورچودھری

    اپنے نام کی خطاطی حاصل کریں

    شکریہ قادری صاحب،
  14. خاورچودھری

    جریدہ پراجیکٹ

    نبیل یہ اچھا ہو گا
  15. خاورچودھری

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    نبیل آپ اور اعجاز صاحب کی گفتگو بہت اچھی ہے۔ خدا کرے جلد پیش قدمی ہو سکے
  16. خاورچودھری

    اردو محفل ایوارڈز 2008 کا اجراء

    مبارک دینے والوں‌کا شکریہ اور مبارک وصول کر نے والے میری طرف سے بھی مبارک باد کا پیغام قبول کریں۔ ایوارڈ میں‌نے ابھی دیکھے ہیں۔ جن حضرات نے ان کی تخلیق میں‌حصہ لیا وہ قابل داد ہیں۔
  17. خاورچودھری

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    ہاں آپ ہی کی طرح‌اردو لکھتے ہیں پرویز ساحر ایبٹ آباد والے
Top