نتائج تلاش

  1. خاورچودھری

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    انہی حضرات سے وابستہ کراچی میں جاوید انجم صاحب ہوتے ہیں(غالبا اقدار سے منسلک ہیں)۔
  2. خاورچودھری

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    محمود مغل خوب یقینا آصف ثاقب(بوئی۔ہزارہ) سلطان سکون(ایبٹ‌آباد) صوفی عبدالرشید،احمدحسین مجاہد،عامر سہیل،واحدسراج اور پروفیسر ہارون الرشید(ایبٹ آباد) کے ناموں اور کاموں سے واقف ہوں گے۔
  3. خاورچودھری

    میں اس طرح ترے دل کے حصار سے نکلا ------ طاہر اسیر

    امر طاہر اسیر اٹک کے نئے لوگوں‌میں‌اہم نام ہے۔ شکریہ
  4. خاورچودھری

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    قابل قدر اعجاز صاحب مجھے سی ڈی کا تجربہ نہیں‌ہے۔کاغذ کے حوالے سے بات پہلے کر چکا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ جو بھی فیصلہ کر لیں حکم کیجیے گا تعمیل ہوگی
  5. خاورچودھری

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    بلال شکریہ میں‌منتظر ہوں۔۔۔۔ تفصیلات کے لیے
  6. خاورچودھری

    اردو محفل ایوارڈز 2008 کا اجراء

    خوب ہے جناب۔ شکریہ
  7. خاورچودھری

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    نبیل آپ کا مشورہ مجھے پسند آیا ہے۔ ڈومین نیم رجسٹر کرنے پر کتنا خرچ آئے گا؟ لیکن مسئلہ تو پھر بھی موجود ہوگا کہ ویب کیسے ڈویلپ ہوگی اور پھر اسے مستقل کیسے اپ لوڈ رکھا جائے گا؟ باسم کا مشورہ کیسا ہے ، کیا سیکھنے کے بعد ہی اپنی مستقل ڈومین نہ لی جائے؟
  8. خاورچودھری

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    سعود میں‌اتنا ہی کام کر سکتا ہوں جتنا آپ نے آخری لائن میں‌لکھا ہے۔ یعنی ان پیج سے کنورٹ کر کے پوسٹ کرنا۔
  9. خاورچودھری

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    ابن سعید گزشتہ آٹھ سال سے یہ اخبار میں‌شائع کر رہا ہوں۔ میں ویب پر اتنا کام کر سکتا ہوں جتنا یہاں‌محفل پر۔ یعنی ان پیج سے یونی کوڈ میں‌کنورٹ کر کے پوسٹ کر سکتا ہوں۔ اگر کوئی صاحب آپ کی توجہ حاصل کر سکے تو میری مشکل حل ہو جائے گی۔
  10. خاورچودھری

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    خرم میں‌حاضر ہوں
  11. خاورچودھری

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    زبردست یہ تو اچھی خبر ہے۔ اللہ انہیں ترقی دے۔
  12. خاورچودھری

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    نبیل ______ ! میں‌اس معاملے میں‌بالکل اناڑی ہوں۔ مجھے فنی حوالے سے معمولی سی بات بھی نہیں‌معلوم۔ یہاں‌ہمارے شہر میں ویب ڈویلپر/ ڈیزائنر نہیں‌ہیں‌اور نہ ہی کسی شخص سے رابطہ ہے۔ میں‌یہ چاہتا تھا سادہ سی ویب تخلیق ہو جاتی جس پر ہم اپنا اخبار چھاپ سکتے۔ جس طرح دیگر اخبارات کرتے ہیں۔
  13. خاورچودھری

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    خرم نے اگرچہ بہت اچھا مشورہ دیا ہے لیکن میں‌اس کا تجربہ کر چکا ہوں۔ ایک معیاری رسالے کی اشاعت پر یہاں پاکستان میں بیس سے تیس ہزار روپے خرچ آتے ہیں۔ میں‌نے سن 2000 میں ادبی رسالہ " سحرتاب " شروع کیا تھا صرف دو شمارے شائع کرکے بند کر دیا۔ اس کی وجہ یہی تھی کہ ہر کوئی مفت میں‌پڑھنا چاہتا تھا۔...
  14. خاورچودھری

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    سعود میں‌یہاں‌سے ایک ہفت روزہ اخبار ’’ تیسرا رُخ ‘‘ کے نام سے شائع کر رہا ہوں۔ اس کی ویب نہیں‌ہے بنانے کے سلسلے میں آپ راہنمائی کر سکتے ہیں یا بنانے میں مدد؟
  15. خاورچودھری

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    بلاشبہ سمت اس بات مواد اور حسن کے اعتبار سے دل کش ہے۔ میرا حوالے سے گوشہ شامل کر کے اعجاز عبید صاحب نے اپنا اسیر کر لیا ہے۔ سعود آپ بھی محترم اعجاز کے ساتھ مبارک باد کے مستحق ہیں۔
  16. خاورچودھری

    تعارف رئبیکا افتخار

    خوش آمدید محترمہ
  17. خاورچودھری

    سمت کا نیا شمارہ کہاں ہے

    اعجاز عبید صاحب سمت کا نیا شمارہ کہاں ہے؟
  18. خاورچودھری

    روشنی (افسانہ)

    میں منتظر ہوں
  19. خاورچودھری

    آداب عرض حضور

    آداب عرض حضور
Top