نتائج تلاش

  1. خاورچودھری

    1623 کا شیکسپیئر کا مجموعہ مل گیا

    یہ مجموعہ سن 1623 میں شائع ہوا تھا انگلینڈ میں ولیم شیکسپیئر کے ایک مجموعے کی پہلی اشاعت کی چوری کے الزام میں ایک شخص کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس مجموعے کی قیمت لگ بھگ تیس ملین ڈالر بتائی گئی ہے۔ شیکسپیئر کی تصانیف کا یہ پہلا فولیو ایڈیشن سن 1623 میں شائع ہوا تھا اور شمالی انگلینڈ میں سن 1998...
  2. خاورچودھری

    ساحر وہ صبح کبھی تو آئے گی۔۔۔۔ ساحر لدھیانوی

    بہت شکریہ۔ اچھی نظم ہے
  3. خاورچودھری

    روشنی (افسانہ)

    روشنی( افسانہ خاورچودھری کوٹھی کے دالان میں زمردیں گھاس پر شبنمی قطرے ہلکی ہلکی ہوا سے رقص کناں تھے۔وجہی حسبِ معمول ننگے پاوٴں ٹھنڈی گھاس کا لمس اپنے وجود میں اُتاررہاتھا۔ابھی سورج پوری طرح بلند نہیں ہوا تھا۔مشرق کی طرف سے اُٹھنے والی لالی کوٹھی کے چھت پر پھیلے ہوئے سفید جنگلے کواپنے رنگ...
  4. خاورچودھری

    مبارکباد تمام ساتھیوں کاشکریہ

    آپ جلد وصول کنندہ ہو جائیں‌گے۔ ابھی چھٹیوں سے لوٹا ہوں۔ کچھ دفتری کام نبٹانے ہیں۔ پھر فارغ‌ہوں۔
  5. خاورچودھری

    تعارف میں اِک پاکستانی

    میں مغل صاحب کی تائید کرتا ہوں
  6. خاورچودھری

    مبارکباد تمام ساتھیوں کاشکریہ

    خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ ناصر شمسی صاحب سے ملاقات رکھتے ہیں۔ میری طرف سے انھیں‌سلام کہیے اور شکریہ بھی ادا کیجیے۔ اگر آپ ان کا ایڈریس ذاتی پیغام میں بھیج دیں تو ممنون رہوں۔
  7. خاورچودھری

    خاورچودھری کے افسانے

    دیوانہ (افسانہ) دیوانہ خاورچودھری یہ خلافِ معمول ہی تھاکہ میں صبح سویرے اُٹھتے ہی حجام کے پاس چلاآیا۔شیوتومیں گھرپرہی بنا لیتا ہوں مگربال بنانے کے لیے حجام کے پاس آنا ہی پڑتا ہے۔صبح آنے کا ایک فایدہ یہ ہوا کہ حجام بالکل فارغ بیٹھا تھاالبتہ تین آدمی لکڑی کے بنچ پرپاوٴں لٹکائے یوں بیٹھے تھے...
  8. خاورچودھری

    خاورچودھری کے افسانے

    روشنی ( افسانہ) روشنی (افسانہ) خاورچودھری کوٹھی کے دالان میں زمردیں گھاس پر شبنمی قطرے ہلکی ہلکی ہوا سے رقص کناں تھے۔وجہی حسبِ معمول ننگے پاوٴں ٹھنڈی گھاس کا لمس اپنے وجود میں اُتاررہاتھا۔ابھی سورج پوری طرح بلند نہیں ہوا تھا۔مشرق کی طرف سے اُٹھنے والی لالی کوٹھی کے چھت پر پھیلے ہوئے...
  9. خاورچودھری

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    مشاعرہ کب ہو گا خرم میں بھول گیا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کیا صرف غزلیں ہی پیش ہوں گی؟
  10. خاورچودھری

    مبارکباد تمام ساتھیوں کاشکریہ

    آپ نے فون کیا یقینا مجھے حیرت آمیز خوشی ہوئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بہ قول مقتدیٰ خاں آپ سے مل کر مجھے تو مانوسی ہوئی مجھ سے مل کر آپ کو مایوسی ہوئی ہو گی۔ خیر یہ آپ جانیں۔ افسانے پر گفتگو اپنے بس میں‌کہاں۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا حکم ہے تو کچھ کوشش کروں گا۔۔ چیخوں میں دبی آواز پر محترم ڈاکٹرفرمان فتح پوری کی...
  11. خاورچودھری

    تعارف اردو لنک کے اظفر صاحب کا تعارف

    خوش آمدید اظفر صاحب
  12. خاورچودھری

    دیوانہ( افسانہ)

    محمودمغل اور عمار شکریہ
  13. خاورچودھری

    ورلڈ نیوز کی اردو سروس کا اجراء

    شکریہ جناب اس اطلاع کے لیے۔۔۔ اور القمر آن لائن کے گروپ ایڈیٹر محمد ہارون عباس کو مبارک باد بھی۔ زبردست
  14. خاورچودھری

    دیوانہ( افسانہ)

    شمشاد، محمد وارث شکریہ
  15. خاورچودھری

    انٹرویو خاورچودھری (تعارف اور انٹرویو

    سرفراز صاحب دراصل میں‌القمرآن لائن کے لیے لکھتا ہوں جس کے چیف ایڈیٹر صفدر ہمدانی صاحب ہیں۔ جیسے اس اردو محفل کے منتظم اعلی نبیل
  16. خاورچودھری

    مبارکباد تمام ساتھیوں کاشکریہ

    ابن سعید ووٹ بہت قیمتی چیز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔بہت ہی قیمتی آپ تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں
  17. خاورچودھری

    انٹرویو خاورچودھری (تعارف اور انٹرویو

    محسن آپ نے حوصلہ بڑھایا ۔شکریہ چھٹیاں زیادہ گزارنے کا پروگرام تھا مگر یہاں کچھ کام ایسے نکل آئے کہ لوٹنا ہی پڑا۔
  18. خاورچودھری

    مبارکباد تمام ساتھیوں کاشکریہ

    شمشاد شکریہ آپ کو یاد ہو گا سب سے پہلے آپ نے مجھ سے تعارف چاہا تھا۔۔ یاد ہے ناں؟ تو یوں آپ کا زیادہ شکریہ
  19. خاورچودھری

    مبارکباد تمام ساتھیوں کاشکریہ

    نبیل آپ لوگوں کی محبت نے باندھ لیا ہے اور اب یہاں آنا ہی پڑتا ہے۔ اعجاز عبید صاحب ہیں،محسن حجازی، شاکر القادری،شمشاد،محمدوارث،سخنور،محمداحمد، م م مغل ہیں‌اور بھی کئی ایک ہیں جنھیں سننے کی طلب رہتی ہے۔ میں‌کوشش کروں گا کہ یہ سلسلہ مضبوطی سے جڑا رہے۔ آپ کا شکریہ
  20. خاورچودھری

    مبارکباد تمام ساتھیوں کاشکریہ

    میں اُن تمام ساتھیوں‌کا شکر گزار ہوں جنھوں‌نے مجھے بہترین لکھاری کے لیے ووٹ دیا اور پھر مبارک باد کے پیغامات۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے
Top