نتائج تلاش

  1. خاورچودھری

    انٹرویو خاورچودھری (تعارف اور انٹرویو

    بہت شکریہ صاحب اللہ جزائے خیر دے آپ کو
  2. خاورچودھری

    انٹرویو خاورچودھری (تعارف اور انٹرویو

    محمودمغل صاحب شکریہ آپ نے فون کیا اور پھر محترم انورہاشمی صاحب سے بات کروائی۔ موصوف اردو لغت بورڈ کے دفتر سے وقتا فوقتا فون کرکے ممنون کرتے رہتے ہیں۔ اب ان کی طبیعت کیسی ہے؟
  3. خاورچودھری

    انٹرویو خاورچودھری (تعارف اور انٹرویو

    ایم اے راجا پہلے تو یہ بتائیے آپ کی صحت کیسی ہے؟ پھر میری طرف سے شکریہ قبول کیجیے۔ آپ نے محبت سے یاد کیا
  4. خاورچودھری

    انٹرویو خاورچودھری (تعارف اور انٹرویو

    امر شہزاد, ایم اے راجا, ماوراء, محمد وارث, م۔م۔مغل, نبیل اور سجاد علی میں آپ تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں۔کچھ دن خاندان والوں کے ساتھ گزارے اس لیے محفل بلکہ تمام کاموں سے دور رہا۔ اب لوٹا ہوں تو یہاں آگیا۔ سجادعلی نے آپ نے بہت ہی اچھے انداز سے میرا تعارف کرایا۔ میں خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتا...
  5. خاورچودھری

    دیوانہ( افسانہ)

    دیوانہ (خاورچودھری) یہ خلافِ معمول ہی تھاکہ میں صبح سویرے اُٹھتے ہی حجام کے پاس چلاآیا۔شیوتومیں گھرپرہی بنا لیتا ہوں مگربال بنانے کے لیے حجام کے پاس آنا ہی پڑتا ہے۔صبح آنے کا ایک فایدہ یہ ہوا کہ حجام بالکل فارغ بیٹھا تھاالبتہ تین آدمی لکڑی کے بنچ پرپاوٴں لٹکائے یوں بیٹھے تھے جیسے زندگی...
  6. خاورچودھری

    میں تھوڑا مصروف تھا اب حاضر ہوں سیدصاحب کی صحت کیسی ہے اب

    میں تھوڑا مصروف تھا اب حاضر ہوں سیدصاحب کی صحت کیسی ہے اب
  7. خاورچودھری

    مغل صاحب آداب

    مغل صاحب آداب
  8. خاورچودھری

    محفل فورم کا نیا ہیڈر!

    بہت خوب ہے جناب
  9. خاورچودھری

    سن ری چنچل مادھوی

    محترم اعجاز صاحب سمت میں گوشہ رکھنے کے لیے شکریہ۔۔۔ ویسے کب تک سمت آرہا ہے۔۔ یہاں ایک دوست میرے حوالے سے لکھی گئی تحریروں کو جمع کرنے کے بعد کتابی صورت میں چھاپنے کا ارادہ رکھتا ہیں۔۔۔آپ کو جو مضامین مہیا کیے گئے تھے وہ انہی کے مرتب کردہ ہیں۔ نیازمند
  10. خاورچودھری

    گرامی قدر جناب اعجازاخترصاحب میں نے آج ہی چیخوں میں دبی آواز محفل پر پوسٹ کی ہے۔ اگرچہ وہاں آخر...

    گرامی قدر جناب اعجازاخترصاحب میں نے آج ہی چیخوں میں دبی آواز محفل پر پوسٹ کی ہے۔ اگرچہ وہاں آخر میں آپ کا نام موجود ہے لیکن میں آپ کا شکریہ ادا کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔ اللہ آپ کو خوش رکھے نیازمند خاور
  11. خاورچودھری

    سن ری چنچل مادھوی

    شکریہ قابل قدر اعجاز عبید(اختر) صاحب تسلیمات میں آپ کا انتہائی شکر گزارہوں،آپ اتنی توجہ دیتے ہیں۔ آپ نے جن باتوں کی نشان دہی کی ہے وہ میرے لیے حوصلہ افزا ہیں۔۔ یقینا ایسا ہی ہے۔ ہمارے یہاں توخالص اردولکھناہی کارِمحال ہے۔ مجھ سمیت کئ ایک مقامی زبانوں کے الفاظ استعمال کرتے ہیں۔میرے دوہوں...
  12. خاورچودھری

    مولانا محمد علی جوہر،حیات و خدمات ۔۔۔۔آصف جیلانی

    مولانا کی شخصیت خود ان کی تحریراور تقریر سے اجاگر کی گئی ہے یہ سن نوے کے عشرے کی بات ہے میں جب بھی انڈیا آفس لائبریری جاتا جو اس وقت دریائے ٹیمز کے کنارے اوربٹ ہاؤس کی عمارت میں واقع تھی تو دارالمطالعہ میں ایک صاحب کو ایک میز پر فائلوں کے ڈھیر کے پیچھے نہایت جانفشانی اور لگن کے ساتھ نوٹس لیتا...
  13. خاورچودھری

    چیخوں میں دبی آواز ( از خاور چودھری)

    1---------زہر------------2----------آزادی زہر بہت سال بعدجب میرا اس سے سامنے ہواتو ایک لمحہ کے لیے میں اسے پہچان ہی نہ پایا، سراپاوہی تھا۔ ۔ ۔ مگرجس رُوپ سے وہ ظاہر ہوا تھا، گزشتہ سالوں میں اس کی یہ حالت کب دیکھ سکا تھا؟ اور دیکھتابھی کیسے ۔ ۔ ۔ پانچ ہزار روپے ماہ وارکمانے والاشخص...
  14. خاورچودھری

    چیخوں میں دبی آواز ( از خاور چودھری)

    1-------کشکول----2------جھوٹی کہانی-------3----چیخوں میں دبی آواز کشکول زندگی کاپہیہ جوں توں کر کے گھسٹ ہی رہا تھا، روکھی سوکھی بھی مل جاتی تووہ صبر ، شکر کر کے پیٹ بھرلیتا۔خدانے اُسے بچے بھی بہت شکیب آشنادیے تھے ۔ ایک وقت بھی کھا لیتے تو قناعت سے ، تشکر سے جیتے ، مگراب نہ جانے کون...
  15. خاورچودھری

    چیخوں میں دبی آواز ( از خاور چودھری)

    1------------ گم راہ ---------2 ---------- پرانا منظر-----------3-------روبوٹ گُم راہ میرے پاس کر نے کے لیے کچھ نہیں تھا۔کتابیں اُلٹتے پلٹتے کافی وقت گزر گیا ۔ ۔ ۔ مگرچین آکے ہی نہیں دیا۔ایک کے بعدایک کتاب اُٹھاتا۔ سرورق دیکھتا۔ ۔ ۔ اور پھر واپس رکھ دیتا ۔ تب بیزاری کے عالم میں گھر...
  16. خاورچودھری

    چیخوں میں دبی آواز ( از خاور چودھری)

    1---------سوداگر-------------2 عکس در عکس------------3 Impostor ہیروں کا سوداگر دل آرام ریسٹورنٹ کے باہرجب پہلی مرتبہ میری نظراُس پرپڑی تو میں نے اُسے کوئی اہمیت نہیں دی تھی۔ ۔ ۔ مگرجب وہ اکثرشام کے بعد وہاں دکھائی دینے لگاتو میں نے ایک دن اُس سے پوچھ ہی لیا۔ ’’میں یہاں ہیرے...
  17. خاورچودھری

    چیخوں میں دبی آواز ( از خاور چودھری)

    1---------دقیانوسیت------------ سانسوں کی مالا دقیانوسیت ’’ہربات کی حدہوتی ہے ۔ ۔ ۔ جب تم یوں ہی بے دھیانی کو اوڑھنابچھونابنالوگے تو جینا مشکل ہوجائے گا‘‘ اماّں بی نے اوندھے منہ پڑے علی احسن سے کہاتو وہ تکیہ ایک طرف اُچھالتے ہوئے ایک دم سے اُٹھا اور انھیں اپنی بانہوں کے حصار میں لے...
  18. خاورچودھری

    چیخوں میں دبی آواز ( از خاور چودھری)

    1۔۔۔ بوڑھا درخت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2۔۔ میں بوڑھا د رخت ان گنت سالوں سے اپنی بانہیں پسارے ، سرنیہواڑے وہ زمین میں گڑا ہوا تھا ، زمانوں کی گریزپاگھڑیوں اور لمحوں نے اس کے وجود پرکھردراہٹوں کی داستان رقم کر دی تھی ، ہرنئی ساعت میں اس کے وجود پر ایک لکیرکا اضافہ ہوجاتا اور یہ...
Top