نتائج تلاش

  1. م

    حسن رضا کب دن پھریں گے دل کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    حسن رضا صاحب اچھے شاعر ہیں مگر یہ 'شہنشاہ سخن' تو کچھ زیادتی ہے۔
  2. م

    حضرت مولانا سید ابوالحسنات احمد قادری کی ایک غزل

    ما شاء اللہ! کیا شرف پایا مولانا قادری صاحب نے اقبال کی ہم عصری کا۔ باقی بہر حال جو فی البدیہہ اشعار انہوں نے پڑھے، کسی قابل نہیں۔ اگر ہیں تو ہم بھی فی البدیہہ ان اشعار پر اشعار لگا دیتے ہیں۔ کونسا بڑی بات ہے! چلو آج فاتحِ بے نوا میاں قادری کو نیاز میں یہ غزل سنانے چلیں کہ ہو ذرا فرق سوز میں...
  3. م

    حضرت مولانا سید ابوالحسنات احمد قادری کی ایک غزل

    مولانا قادری صاحب تو جذباتی ہو گئے! کہاں علامہ اقبال کی غزل اور کہاں ۔۔۔
  4. م

    منیب فاتح کی آخری غزل

    انہیں کہیئے کہ فاتح ثانی کا قصہ تمام ہوا۔ اب ناراضی کا موقع ہی نہ آئے گا۔
  5. م

    منیب فاتح کی آخری غزل

    استاد ہوتے نہیں مانے جاتے ہیں! یہ کیا استاد کی تعریف کر دی۔ ذرا اپنے جملے پر غور کریں۔ اس اصول کے تحت تو اس مراسلے سے قبل تک ہم بھی بڑے آدمی ہی رہے! اتنا بھی کسی کو بڑا آدمی کہلائے جانے کا شوق نہ ہو۔ تو کیا خیال ہے، اساتذہ کو عروضی خامیاں، معنویت کے جھول اور ابہام وغیرہ بتانے کے بجائے "واہ...
  6. م

    منیب فاتح کی آخری غزل

    وارث صاحب کے باب میں معافی چاہتا ہوں۔ فرطِ جذبات میں بول گیا۔ وہ غزل پر تو چلیں کچھ نظر نہیں کرتے لیکن اس کے علاوہ جو بھی ان سے پوچھوں ضرور جواب دیتے ہیں۔ نہایت نادم ہوں۔
  7. م

    منیب فاتح کی آخری غزل

    پتہ نہیں کون سے اساتذہ کرام موجود ہیں؟ جناب یعقوب آسی؟ انہوں نے میری کسی غزل پر کچھ کہنا آج تک گوارا نہیں کیا۔ بڑے آدمی ہیں، ماننا پڑتا ہے۔ جناب وارث؟ وہ خوب کہہ کر چلتے بنتے ہیں۔ لگتا ہے ماضی میں اصلاح دے دے کر تنگ آئے ہوئے ہیں۔ جناب الف عین؟ وہ اصلاحِ سخن کے باہر لفٹ نہیں کراتے۔ لیجئے۔ ہو گئے...
  8. م

    منیب فاتح کی آخری غزل

    السلام علیکم صاحبان! شاعری سے میرا دل اٹھتا جا رہا ہے۔ سبب اس کا اولا: کہتا ہوں منہ سے کچھ میں نکلتا ہے منہ سے کچھ جو کہنا چاہتا ہوں کہا نہیں جاتا۔ بلا ارادہ کبھی کسی کے حسن و جمال کا گھائل ہوتا ہوں تو کبھی کسی کی بے وفائی کا گلہ کیے بغیر نہیں رہا جاتا۔ کبھی شراب خوری کرتا ہوں پھر اس پہ سینہ...
  9. م

    غزل: گرچہ گلشن میں کھلا ہر سو گلابِ تازہ تھا

    آپ نے مزاحیہ بات کی ہو گی لیکن میں سمجھ نہ سکا۔ معذرت!
  10. م

    غزل: گرچہ گلشن میں کھلا ہر سو گلابِ تازہ تھا

    شہزاد صاحب، کیا کیا پینے لگ گئے۔ نئی پرانی کا فرق خوب پہچاننے لگے ہیں۔ ;)
  11. م

    زندگی

    یعنی آپ اپنی زندگی سے خوش اور مطمئن ہیں اور یہ شاعری ذاتیات سے تعلق نہیں رکھتی۔ تو پھر یہ آپ نے کس کے لئے لکھی ہے؟ مایوسیاں پھیلانے کے لئے؟
  12. م

    زندگی

    زندگی نہ ہوئی، کوئی عذاب ہو گیا۔ کبھی بندہ شکر بھی ادا کر لے زندگی ملنے کا۔
  13. م

    میرا ماضی جو حال ہو جائے - رائے دیجئے

    ہاں جی، طریقہ تو یہی ہے۔ بس ذرا رحمانی صاحب جواب الجواب کے قائل نہیں سو اِس بندے کو شکرگزار ہونے کے سوا کوئی راہ نہ سوجھی۔ ;)
  14. م

    غزل: کیا چین سے بیٹھوں کہ سکوں دل کو نہیں ہے

    خوب! 'صحرا' کا آپ استعمال جان دار کرتے ہیں۔ جا رہا ہے کوئی صحرا کی طرف جاؤ دیکھو کہیں کامل تو نہیں
  15. م

    غزل: جب سے آہِ دلِ مغموم اثر مانگے ہے

    اچھا! معافی چاہتا ہوں۔ آپ نے 'اور' کو فع لیا۔ ویسے 'فاع' لیں تو کیسا ہے؟ ہم وہ معصوم کہ اک وعدے پہ جاں دیتے ہیں اور وہ شوخ کہ دل دیجے تو سر مانگے ہے
  16. م

    غزل: جب سے آہِ دلِ مغموم اثر مانگے ہے

    میرا خیال ہے ٹائپنگ میں غلطی ہوئی، درست کر لیں: ہم وہ معصوم کہ اک وعدے پہ جاں دیتے ہیں اور وہ یہ شوخ کہ دل دیجے تو سر مانگے ہے
  17. م

    رباعی: عالم یہ ہوا کہ تنہا غم میں اکثر

    بے سایہ سڑک پہ کوئی تپتا پتھر۔۔۔ اللہ، کیا خوب۔
  18. م

    ایک غزل برائے اصلاح، تنقید و تبصرہ کے ،'' بنانے والے، ترا ہے کمال اپنی جگہ ''

    'ہ' اور 'ح' کے بارے میں کیا خیال ہے؟ حال تو ان کا بھی یہی ہے۔
  19. م

    جون ایلیا خوش گُزَرانِ شہرِ غم، خوش گُزَراں گزر گئے ۔ جون ایلیا

    واہ فاتح 'اول' صاحب۔۔۔ میں نے جون ایلیا کو اتنا پڑھا نہیں؛ غزل کا مقطع کیا دل کش ہے جیسے کوئی مے خوار سر جھکائے بیٹھا ہے۔ سوال کرتا ہے، "کیا وہ بساط الٹ گئی؟" جواب ملتا ہے کہ ہاں الٹ گئی۔ سر جھکا لیتا ہے۔ پھر اٹھا کر کہتا ہے، "کیا وہ جواں گزر گئے؟" جواب ملتا ہے کہ ہاں گزر گئے۔ پھر سر کو جھکا...
Top