نتائج تلاش

  1. م

    ستم گزرا بلا گزری الم گزرا قضا گزری - ایک نظر کیجئے

    ستم گزرا بلا گزری الم گزرا قضا گزری مگر تو نے کبھی پوچھا ہمارے دل پہ کیا گزری؟ فقط اک بار ہم کو چھیڑ کر وہ دلربا گزری نہ کوئی شب ہوئی جو قلب کو چھیڑے بنا گزری اگر پیرانہ سالی ہوش میں لائی تو کیا حاصل جوانی تو خمارِ عشق میں ہی مبتلا گزری کسی نے بات میرے حال کی چھیڑی مذاقاً ہی مگر شاق اُس...
  2. م

    قمر کو جس پہ ناز تھا وہ آسماں نہیں رہا (برائے صلاح ومشورہ)

    مطلع میں ذو فشاں کو ضوفشاں کیجئے اور مقطع میں نصر بےوزن ہے۔ اگر نصَر ہے تو اس کا معنی بتا کر کرم فرمائیں۔
  3. م

    میرا ماضی جو حال ہو جائے - رائے دیجئے

    جی بہتر ہے، میں آپ کا شکرگزار ہوں اور آئندہ کوشش بھی کروں گا کہ تذکر و مضامینِ خمریات کو سوائے برائے تشبیہات و استعارات استعمال نہ کروں۔
  4. م

    ندامت کے آنسو

    قابلِ قدر جذبات ہیں۔
  5. م

    میرا ماضی جو حال ہو جائے - رائے دیجئے

    جی نووارد ہی ہوں۔استقبال، داد دونوں کے لئے نوازش۔
  6. م

    میرا ماضی جو حال ہو جائے - رائے دیجئے

    ذرا یہ روایت ملاحظہ فرمائیں: ایک شادی شدہ عورت کو زنا کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا اور اسے سنگسار کرنے کا حکم صادر کیا گیا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اس عورت سے مزید تحقیق کی جائے۔ شاید اس کے پاس اس جرم کا کوئی عذر موجود ہو۔ عورت کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس نے اس جرم کے ارتکاب...
  7. م

    غزالی غزل

    واہ وا، کیا بات ہے!
  8. م

    میرا ماضی جو حال ہو جائے - رائے دیجئے

    اجی مجھ غریب شاعر پر کیوں حکم لگاتے ہیں اور گرفتِ مفتی میں دیتے ہیں۔ ذرا شعر کی شرح دیکھیے کہ دراصل تمنا حلال کے حرام ہونے کی نہیں اور نہ ہی شرعی احکام کو معاذ اللہ تبدیل ہونے والا کہا ہے بلکہ اشارہ اس احتیاط کی طرف ہے کہ ہم چونکہ مریض ہیں سو خبر نہیں حالت کتنی بگڑ جائے اور نہ معلوم اس کا علاج...
  9. م

    نئی صدی کا پیغام

    واہ وا، راجا صاحب۔ کیا کہنے۔ ویسے برا نہ مانیں تو یہ آخر میں جانِ راجا کی ترکیب ساری غزل کو لے کر بیٹھ گئی ہے۔
  10. م

    میرا ماضی جو حال ہو جائے - رائے دیجئے

    میرا ماضی جو حال ہو جائے مجھ کو فرقت وصال ہو جائے جس کو حاجت ہو خوش نصیبی کی اس کے عارض کا خال ہو جائے ہم مریضوں کے پاس رکھیو مے کیا خبر کب حلال ہو جائے کیوں نہ دیکھے وہ راہ قاتل کی جس کا جینا محال ہو جائے جائیں گے ہم بھی حج ادا کرنے جمع تھوڑا سا مال ہو جائے دنیا ہو جائے ایک ویرانہ...
  11. م

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ 'فاتح' کون ہے؟

    وعلیکم السلام اور شکریہ۔
  12. م

    در کھلا رکھتے ہیں، گھر کو بھی سجا دیتے ہیں

    راجا صاحب کی شاعری میں جذباتیت بہت ہے۔
  13. م

    چاہے جو تُو تو ارض کا منظر سنوار دے۔۔برائے صلاح، اصلاح اور تنقید

    مطلع نامکمل سا ہے۔ کس طرح دیکھ پائیں گے پھر خونِ آرزو کوئی نہ اب دوبارہنوید ِ بہار دے 'پھر' اور 'دوبارہ' کی علیحدہ علیحدہ ضرورت نہیں۔ پھر سوزِ دروں بھی تو مثالِ شرار دے مصرع بے وزن ہے، نظرِ ثانی کریں۔ حاجت نہیں جنوں کو کسی چارہ ساز کی دینا ہو گر تو ہم نفس دے ، رازدار دے یہ کہاں کی دوستی ہے...
  14. م

    بسکہ پورے کیجئے مقدور تک - رائے دیجئے

    جی، سب کا بہت شکریہ۔ ویسے یہ غزل پانچ سے سات منٹ میں تمام ہوئی گویا ایک منٹ میں ایک شعر۔ سچ کہوں تو میرا کمال نہیں۔ نہ بحر کا خیال تھا نہ مضمون کا ہوش۔بس یا قلم کی روانی تھی یا میری حیرانی۔ وللہ الحمد۔
Top