تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے
سولر پینل سے بجلی کے استعمال میں خود بخود ہی بچت آ جاتی ہے کیونکہ اکثر چارجنگ محدود ہوتی ہے.
ربیع م
Post #35
جولائی 31، 2018
فورم:
گپ شپ
آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے
میرے لیے گرمی سے بچاؤ سے زیادہ ترجیح لیپ ٹاپ یا ٹیب پھر فون کو ہے ابھی قریب رمضان میں ہی اس تجربے سے گزرا ہوں البتہ یہ ضرور ہے کہ گاؤں ہونے کی وجہ سے درختوں کا سہارا میسر تھا.
ربیع م
Post #32
جولائی 31، 2018
فورم:
گپ شپ
یہ میرے خواب ہیں، یہ میں ہوں، یہ رہا مرا دل - محمد احمدؔ
کماااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااال ماشاءاللہ بہت ہی زبردست
ربیع م
Post #18
جولائی 31، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے
میرا جی چاہتا ہے ایسی جگہ رہا جائے جہاں بجلی نہ ہو بس موبائل اور لیپ ٹاپ چارجنگ کیلئے سولر پلیٹس ہوں.
ربیع م
Post #29
جولائی 31، 2018
فورم:
گپ شپ
دو ملین پیغامات کے بعد۔۔
ان شاء اللہ
ربیع م
Post #32
جولائی 31، 2018
فورم:
ذکر اردو محفل
دو ملین پیغامات کے بعد۔۔
اس کے بعد مجال ہے مراسلوں کی تعداد میں ہم سے کوئی بڑھ جائے.
ربیع م
Post #22
جولائی 31، 2018
فورم:
ذکر اردو محفل
پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج
عالمی مرشد ہیں یہ کوئی مانتا ہے کوئی نہیں مانتا
ربیع م
Post #1,591
جولائی 31، 2018
فورم:
سیاست
پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج
مرشد دیاں گلاں مرشد ہی جانے!
ربیع م
Post #1,589
جولائی 31، 2018
فورم:
سیاست
محفلین کے انٹرویو
شاید بعدازاں کسی کو مقالات سید عمراں جمع کرنے کا خیال آجائے تو اس نیت سے یہ اچھی تیاری ہے.
ربیع م
Post #956
جولائی 31، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
جس پختگی پر آج ہیں یہ ان ایام کی کمائی ہے جن کے بارے میں آپ سوچتے تھے کہ کبھی نہ گزریں گے.
جس پختگی پر آج ہیں یہ ان ایام کی کمائی ہے جن کے بارے میں آپ سوچتے تھے کہ کبھی نہ گزریں گے.
ربیع م
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 31، 2018
" النضج الذي أنت به اليوم حصاد تلك الأيام التي ظننتها لن تمضي !"
" النضج الذي أنت به اليوم حصاد تلك الأيام التي ظننتها لن تمضي !"
ربیع م
کیفیت نامہ
جولائی 31، 2018
سیاسی چٹکلے اور لطائف
بقول زیک اللہ ایسی میڈیا ٹیم دشمن کو بھی نہ دے.
ربیع م
Post #4,695
جولائی 31، 2018
فورم:
لطائف
سیاسی چٹکلے اور لطائف
زبردست
ربیع م
Post #4,689
جولائی 31، 2018
فورم:
لطائف
سیاسی چٹکلے اور لطائف
مطلب اس معاملے میں نیا پاکستان پرانے پاکستان سے کچھ بھی بدلا نہیں فی الحال
ربیع م
Post #4,685
جولائی 31، 2018
فورم:
لطائف
سیاسی چٹکلے اور لطائف
#شکریہ ووٹرز یا خلائی مخلوق ورنہ پی ٹی آئی سپورٹرز کو اس کا بھی دفاع کرنا پڑتا.
ربیع م
Post #4,682
جولائی 31، 2018
فورم:
لطائف
سیاسی چٹکلے اور لطائف
وہ لٹیروں کے ساتھ بیٹھنے کے بجائے اپوزیشن میں بیٹھنے کے بیانات تھے انھیں محض جوش خطابت سمجھا جائے؟
ربیع م
Post #4,678
جولائی 31، 2018
فورم:
لطائف
سیاسی چٹکلے اور لطائف
نئے پاکستان میں یوم آزادی 14 اگست کو منایا جائے گا یا 25 جولائی کو بازار میں ابھی ایک دوکاندار کا سوال.
ربیع م
Post #4,677
جولائی 31، 2018
فورم:
لطائف
سیاسی چٹکلے اور لطائف
جی کام کام. اور صرف کام
ربیع م
Post #4,675
جولائی 31، 2018
فورم:
لطائف
سیاسی چٹکلے اور لطائف
پانچ منٹ کی "خاموشی" ان کے لیے ۔۔۔ جو "ڈیم فنڈ" کے لیے "کھالیں" جمع کرنے کا ارادہ کیے بیٹھے تھے ۔۔۔۔ ( )
ربیع م
Post #4,673
جولائی 31، 2018
فورم:
لطائف
سیاسی چٹکلے اور لطائف
ربیع م
Post #4,671
جولائی 31، 2018
فورم:
لطائف
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top