نتائج تلاش

  1. ربیع م

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اصل میں بات یہ ہے کہ ہم بیچارے پاکستانیوں نے کبھی حقیقی لیڈر دیکھا ہی نہیں اس لئے جو کوئی بھی بلند و بانگ دعوے کرے چاہے بعد میں اپنا ہی تھوکا چاٹتا پھرتا ہو اسے لیڈر تسلیم کر لیتے ہیں اور بڑی ڈھٹائی سے اس کے حواری ہر ہر کام میں جواز ڈھونڈتے پھرتے ہیں.
  2. ربیع م

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  3. ربیع م

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    مجھے بھی اس رہبانیت اصطلاح سے ہی مسئلہ ہو رہا ہے کہ جب قرآن کہتا ہے کہ ہم نے پہلی امتوں پر فرض نہیں کی تھی انھوں نے خود ہی اسے اپنے اوپر فرض کر دیا اسی طرح مسند امام احمد بن حنبل کی صحیح روایت ہے کہ اسلام میں رہبانیت نہیں ہے اس کے باوجود رہبانیت لفظ استعمال کرنے اور اس کے اختیار پر اصرار کیوں؟
  4. ربیع م

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    اصل میں بات رہبانیت کی ہو رہی آپ معذور کہ مثالیں دے رہے ہیں.مروجہ رہبانیت میں اختیار ہوتے ہوئے یہ سب کچھ کیا جاتا ہے. مجھے نقشبندی طریقت کے ایک شیخ کا واقعہ یاد آ رہا ہے وہ کسی کو وظیفہ دینے سے پہلے کہتے تھے کہ اگر کسی فاسق کا چہرہ دیکھا ہو تو دس دن یا کچھ اس طرح دن بتائے اتنے دن وظیفہ لینے نہیں...
  5. ربیع م

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    معذور کی تو خیر بات ہی الگ ہے. باقی نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم سے زیادہ خشیت و تقویٰ کسی میں نہیں ہو سکتا اس سلسلے میں مشہور حدیث بھی ہے جس کا ایک ٹکڑا یہ ہے کہ : أَمَا وَاللَّهِ إِنِّي لَأَخْشَاكُمْ لِلَّهِ وَأَتْقَاكُمْ لَهُ لَكِنِّي أَصُومُ وَأُفْطِرُ وَأُصَلِّي وَأَرْقُدُ وَأَتَزَوَّجُ...
  6. ربیع م

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    بہترین طریقہ کون سا ہے؟ خواص والا یا نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا؟
  7. ربیع م

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ازراہ تفنن کہا کہ ان مظاہروں کی کوریج چونکہ پاکستانی میڈیا کی بجائے بی بی سی پشتو نے کی جس کے نامہ نگاروں میں سے زیادہ تر کا تعلق افغانستان سے ہے تو یہ بھی منظور پشتین کی طرح افغانستان کی سازش لگتی ہے.
  8. ربیع م

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    اپنے دوست اور بھانجے کی آواز میں تلاوت اور نعت ضرور شریک کیجئے.
  9. ربیع م

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    دلچسپ بات یہ ہے کہ میرے علم کے مطابق پاکستان میں کہیں بھی اسے کوئی کوریج نہیں ملی، البتہ بی بی سی پشتو نے اس پر خبر دی ہے. بی بی سی اردو پر بھی اس بارے میں کوئی رپورٹ نہیں. مجھے تو یہ افغانستان +انڈیا کی سازش لگ رہی ہے.
  10. ربیع م

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    تحریک انصاف کے ایک عام سے کارکن نے بھی شاید احتجاج کے دوران اتنے تشدد کا سامنا نہ کیا ہو جتنا جماعت اسلامی کی قیادت نے دوران احتجاج کیا ہے.
  11. ربیع م

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    جاسم محمد صاحب یہ لاوہ الیکشن سے پہلے کا پک رہا ہے خومخواہ ہر بات میں الیکشن مت گھسیٹیں اس کی ذمہ دار تمام سیاسی جماعتیں بشمول ن لیگ اے این پی تحریک انصاف اور فوجی قیادت خود ہے اگر تدبر سے کام نہیں لیں گے تو آنے والے وقت میں حالات مزید بگڑیں گے.
  12. ربیع م

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    انتہائی افسوسناک صورت حال ہے اور بدقسمتی یہ ہے کہ اس کے سدباب کیلئے یا وجوہات جاننے کی کوئی کوشش ہی نہیں کر رہا.
  13. ربیع م

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    میرے بہت سے احباب اس سے غیر متفق ہیں اور ہونا بھی چاہیے لیکن ایک گزارش ضرور کروں گا کہ سویلینز کی قربانیوں اور فوج کی قربانیوں کا تقابلی جائزہ ضرور لیجیے. چاہے وہ قیام پاکستان کے وقت ہوں، 1948 کی جنگ، 1965 کی جنگ یا،1971 کی جنگ اور اس کے آفٹر شاکس.... سوویت یونین کے خلاف محاذ آرائی کارگل جنگ اور...
  14. ربیع م

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ہر شہید و غازی کا تعلق فوج سے نہیں سویلینز کی قربانیاں ہمیشہ فوج سے زیادہ ہی رہی ہیں.
  15. ربیع م

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    یعنی صحرا کا لفظ آپ کے تصور میں دشت سے قریب اور ہمارے تصور میں ریگستان سے قریب ہے.
  16. ربیع م

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کراچی میں امن قائم کرنے کا سہرا ن لیگ کے سر بندھتا ہے اور اس سلسلے میں اس نے پیپلز پارٹی کا دباؤ بھی برداشت کیا ورنہ فوج کے سربراہ تو دور آمریت میں لاشیں گرانے والوں کو اپنی قوت قرار دیتے رہے ہیں.
  17. ربیع م

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    صحرا میں بھی عمدہ نظارہ دیکھنے کو ملے گا
  18. ربیع م

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ووٹ دینے نا دینے سے کیا ہوتا ہے۔۔؟ وہی ہوتا ہے، جو منظورِ وقار ہوتا ہے۔۔!!
Top