پی پی پی عموما بائیں بازو کی جماعت سمجھی جاتی تھی لیکن مذہب کا لبادہ اوڑھے بغیر اس سے بھی نہیں رہا گیا جیسا کہ بھٹو صاحب کا اسلامی سوشلزم کا نعرہ اور بے نظیر بھٹو کے درباروں پر چکر وغیرہ
اللہ اکبر تحریک اور ملی مسلم لیگ ایک ہی چیز ہے
ملی مسلم لیگ ذرائع کے مطابق انھیں ساڑھے چار لاکھ ووٹ ملے درست نتائج کا علم تو الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ہی ہو گا.