نتائج تلاش

  1. ربیع م

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    بھئی نیوز چینل میں تو رونق لگی رہنی چاہیے.
  2. ربیع م

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    اب یہ طوفان رکنے سے بھی نہ رکے گا آگے باندھے جانے والے ہر بند کو بہا لے جائے گا.
  3. ربیع م

    یاز بھائی کا انٹرویو

    ویسے ایک الگ لڑی شروع کرنی چاہیے لیکن خدشہ ہے کہ "کرتے ہیں کچھ" کے چکر میں ایسا نہ ہو کہ کچھ بھی ہاتھ نہ آئے!!
  4. ربیع م

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    ہاتھ لگا کر واپس آنے والا چکر ٹھیک نہیں رہے گا. اب اتنی دور آئے بندہ تو وادی لیپہ بھی تو دیکھے.
  5. ربیع م

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    نمائندہ محکمہ زراعت الیکشن کمیشن
  6. ربیع م

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    اپنی گاڑی اور اچھا ڈرائیور ہو تو تقریباً پانچ گھنٹے کا سفر ہے پنڈی سے. براستہ مظفر آباد چکوٹھی روڈ
  7. ربیع م

    یاز بھائی کا انٹرویو

    ایک سوال بہت عرصے سے کرنا چاہ رہا تھا ہائیکنگ سے متعلق اپنے تجربات و مشاہدات سے آگاہ کریں.
  8. ربیع م

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    دیکھی نہیں ہو گی شاید ورنہ بھولنے والی جگہ نہیں پاکستان کی مشہور ترین آبشاروں میں سے ایک ہے.
  9. ربیع م

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    یہ چکوٹھی روڈ پر نیلی پل یا چناری پل سے وادی لیپہ کی جانب راستہ جدا ہوتا ہے وادی لیپہ کے راستے میں پہلے چھم آتا ہے وہاں واقع ہے، وادی لیپہ بھی دیکھنے کی جگہ ہے.
  10. ربیع م

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    کبھی وادی جہلم چکر لگے تو چھم کے نزدیک ایک آبشار ہے وہاں کا وزٹ ضرور کریں
  11. ربیع م

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    آبشار کی بلندی کتنی تھی؟
  12. ربیع م

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  13. ربیع م

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    یہ پہلے بول کی جانب سے دپیشین گوئی کی گئی تھی.
  14. ربیع م

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وہ کیسے؟
  15. ربیع م

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ اسے پرمزاح کی ریٹنگ کیوں مل رہی ہے اسے تو زبردست کی ریٹنگ ملنی چاہیے کوئی اپنے قائد کا ایسا دفاع بھلا کر سکتا ہے؟
  16. ربیع م

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  17. ربیع م

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  18. ربیع م

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ کو بھی کسی نے شوکت عزیز کا بھائی بنانے کی کوشش تو نہیں کی؟
  19. ربیع م

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    خبر ہے کہ "جسٹس شوکت عزیز صدیقی" "را" "موساد" اور CIA کا مشترکہ ایجنٹ ہے
  20. ربیع م

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شوکت عزیز صدیقی نے ہی ریمنڈ ڈیوس کو پناہ دی تھی ۔۔ آپ کو کیا پتا ۔۔۔
Top