میں مختصراً دو باتیں کرنا چاہوں گا
کیا آپ نے دبے لفظوں میں یہ تسلیم کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ملوث ہے؟
دوسری عالمی اسٹیبلشمنٹ کے ملوث ہونے کی بات اگر ہم تسلیم کر لیں تو
اگر یہ مداخلت اس حد تک ہے کہ غداری کے زمرے میں آ رہی ہے تو اس بنیاد پر متعلقہ ذمہ داران نے قانونی دائرے میں رہ کر کس کس کے خلاف کیا...