لالہ جی دعوت کا شکریہ ، ویسے تو آپ کے عشروں کی کامیاب زندگی کے تجربات کے سامنے میں کا کا کیا کہہ سکتا ہوں ، پر یہ لڑکا اپنا یار ہے تو اپنے تجربے کے حساب سے رائے تو دینا پڑے گی۔
کیا مسائل ہو سکتے ہیں شادی کے ؟
بنیادی مسئلہ ذہنی ہم آہنگی کا ہے ، اگر ذہنی ہم آہنگی پیدا کر لی جائے تو مسائل قریب...