نتائج تلاش

  1. طالوت

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    سوچ میری بھی یہی ہے مگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میرا خیال درست کرنے کے لئے بے رحم ضرور ہونا چاہیے۔
  2. طالوت

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    میں تو شدت سے منتظر ہوں۔:D
  3. طالوت

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    یوں کہا تو بات درست ہووے گی اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا (نوٹ: میں شادی سے پہلے ہی سے اس کا قائل ہوں)۔
  4. طالوت

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    بھئی ذاتی تجربے کے قائل ہیں ۔ اب دیکھتے ہیں کون تجربے سے فائدہ اٹھاتا ہے یا خود تجربہ کرتا۔:devil:
  5. طالوت

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    خوش :eek::eek::eek: کب ؟؟؟؟ مشورے والی بات درست ہے ، بقول قیصرانی
  6. طالوت

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    نہیں ، میرے دکھڑے ابھی باقی ہیں ساجد۔
  7. طالوت

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    ذلالت تو چلتی رہتی ہے ، ہر تھوڑے وقت کے بعد آپ کے دماغ میں وہی کیڑا کلبلاتا ہے جو اس سے انکار تھا :devil:
  8. طالوت

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    ذلالت تو چلتی رہتی ہے ، ہر تھوڑے وقت کے بعد آپ کے دماغ میں وہی کیڑا کلبلاتا ہے جو اس سے انکار تھا :devil:
  9. طالوت

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    مرضی کی نہ ہونے کی ٹینشن ۔ حالانکہ اک سیانے بندے نے بارات میں مجھے کہا تھا "ابھی بھی وقت ہے بھاگ جاؤ " پر میں پھنسا اسی نام نہاد روایاتوں رواجوں میں اب ٹینشن تو لے لیں:)
  10. طالوت

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    بندوں کی مرضی ہے جی ، ہر عاقل بالغ کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ جہاں چاہے شادی کرے اور انھیں اختیار بھی حاصل ہونا چاہیے۔ باقی تو ہم خوامخواہ کی رسوم میں قید ہیں اور اپنی سوسائٹی اور اس کے نام نہاد برتری کا وہم ہے ہمیں ، ہماری ویہلی سوسائٹی یا تو ڈینگیں مارتی رہتی ہے یا چولیں ۔ جھوٹی سوسائٹی۔
  11. طالوت

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    میرا نہیں خیال کے عمر نام کے سبب غصیلی طبعیت پائی ہے یا سیدنا عمر غصیلی طبعیت کے مالک تھے۔ کیونکہ میں کم از کم چار عمر نامی افراد کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں اور ان میں سے ایک بھی غصیلی طبعیت کا مالک نہیں ۔
  12. طالوت

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    دو عدد شناختی کارڈ (ایک سعودی ایک پاکستانی) ، کچھ ریال ، میڈیکل انشورنس کارڈ ، بینک کارڈ ، ایک آدھ رسید ، میری دو پرانی تصاویر ۔ ! وصیت رکھنا چھوڑ دی ہے جب سے پتا چلا کہ سعودی حکومت مرضی اپنی کرتی ہے۔
  13. طالوت

    ’ترکی کی فوج کو شام میں کارروائی کی اجازت‘ بی بی سی اردو

    بڑے ادب کے ساتھ ، ہمیں اب ان سلسلوں سے باہر نکل کر کچھ اپنی عقل کا ہی ماتم کرنا چاہیے ، سازشیں اور منصوبے کبھی رکتے ہیں بھلا ؟ یہ کیسے ممکن ہے کہ کوئی غیر مجھے میرے بھائی سے بددل کر دے ؟ دو ہی صورتیں ہیں یا میں اُلو ہوں یا پھر اصل میں وہ میرا بھائی ہی نہیں ۔ اب اس میں سازشی کا کوئی کمال تو ہونے...
  14. طالوت

    ’ترکی کی فوج کو شام میں کارروائی کی اجازت‘ بی بی سی اردو

    کوئی یہ حق نہیں رکھتا کہ اپنے جیسے انسانوں کو اپنا ذہنی ، معاشی یا جسمانی غلام بنا لے چاہے اس غلامی کی بنیاد یا سبب کچھ بھی ہو ۔
  15. طالوت

    ’ترکی کی فوج کو شام میں کارروائی کی اجازت‘ بی بی سی اردو

    ترکی میں شامی مارٹر گولے سے نقصان کی تصاویر
  16. طالوت

    ’ترکی کی فوج کو شام میں کارروائی کی اجازت‘ بی بی سی اردو

    ’ترکی کی فوج کو شام میں کارروائی کی اجازت‘ بی بی سی اردو ترکی کی پارلیمنٹ نے ترکی میں شامی مارٹر گولہ گرنے کے بعد خصوصی اجلاس میں فوج کو شام میں داخل ہو کر کارروائی کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ترکی کی پارلیمنٹ نے بل منظور کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت کو ضرورت پڑے تو فوج شام میں داخل ہو کر کارروائی کر...
  17. طالوت

    ’قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر ہلاک‘

    میرے خیال میں پیغام واضح ہے ، مسٹر جواد کی تحریریں ان کی ذاتی رائے نہیں ہوتیں اسلئے ذاتیات پر اترنا غیر مناسب ہے۔ باقی امریکی موقف کے سامنے آپ جتنی مرضی بین بجائیں ، امریکی حکومت بھی کوئی عجوبہ نہیں بلکہ دیگر حکومتوں کی طرح ایک مافیا ہے ، جو کبھی ملکی کبھی مذہبی کبھی ملی اور اکثر انسانیت کے...
  18. طالوت

    پاکستان کی تعریف

    تعریف کا خلاصہ : گلاس آدھا خالی ہے ۔
  19. طالوت

    یہ شرابی، شرابی

    توبہ توبہ کیوں گنہگار کرتے ہو ، ایسی پیشکش سر محفل نہیں کرتے۔:angel:
Top