نتائج تلاش

  1. طالوت

    ن لیگ سندھ میں

    شخصیتوں کی بجائے اگر جماعتیں نظریات پر تعمیر ہوں ہو تو پاکستان بھر میں نہ صرف سیاسی حالات بہتر ہو سکتے ہیں بلکہ جمہوری چھلنی سے خاصا گند چھن جائے، جماعت اسلامی فقط اس کی بہترین مثال ہے۔ اور سندھ پر تو کسی کو بھی رحم نہیں آتا ، متعصب ، لالچی اور ابن الوقت قسم کی جماعتیں اور ان کے سرغنہ جونکیں بنے...
  2. طالوت

    بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے فرضی کیس میں افضل گورو کو تہاڑ جیل میں پھانسی دیدی گئی

    نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ + کے پی آئی + اے ایف پی + رائٹر) بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے فرضی کیس میں کشمیری نوجوان محمد افضل گورو کو نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں انتہائی خفیہ طور پر پھانسی دے دی گئی اور بعدازاں میت ورثا کے حوالے کرنے کی بجائے تہاڑ جیل کے اندر ہی ان کی تدفین کر دی گئی۔ بعدازاں بھارتی...
  3. طالوت

    اپنی عقلمندی کا کوئی قصہ سناکر پسندیدگیاں وصول کریں۔

    حماقتوں کا ذکر ہوتا تو شاید ذکر کے قابل کوئی قصہ نکل آتا ، عقلمندی و حاضر دماغی ممکن نہیں ہوئی اور چالاکیاں ہم سے ہوتی نہیں۔ ذہانت بس یہاں تک تھی کہ اول و دوم جماعت میں دوسری اور سوئم میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور پھر ۔ ۔ ۔ ۔ سمجھ تو گئے ہی ہونگے آپ۔:)
  4. طالوت

    کمپیوٹر پر اپنا مختلف النوعیت ڈیٹا کیسے مینج کرؤں؟

    سرچنگ بلاشبہ اچھی ہے، انڈیکسنگ پر ذرا روشنی ڈالیں۔
  5. طالوت

    کمپیوٹر پر اپنا مختلف النوعیت ڈیٹا کیسے مینج کرؤں؟

    ایک سادہ سا حل تو ایکسل فائل بنا کر اس میں زمرہ جا و ذیلی و ذیلی و ذیلی ذمرہ جات بناتے چلے جائیں اور ہائپر لنک بنا لیں، شیٹس کے ذریعے بھی تقسیم ہو سکتی ہے۔ ۔ اچھا بھی ہے اور سہل بھی۔
  6. طالوت

    لاہور کی باتیں

    اسے دھمکی سمجھیں یا اطلاع :) اس وقت بھی پاکستان میں شن کیوکشن کراٹے کی نمائندگی ایک لاہوری محمد ارشد جان ہی کرتے ہیں اور ہیڈکوارٹر بھی لاہور میں ہی ہے۔ بہت شاندار آدمی ہیں۔
  7. طالوت

    لاہور کی باتیں

    ایک واقعہ پر روشنی ڈال دیتا ہوں ، منٹو پارک کی سرسبز و شاداب گھاس پر رات کی تھکن اتارنے کے بعد جب پیاس محسوس ہوئی تو ایک شربت والے سے لیموں پانی پیا جو یقینا شکرین یا سکرین سے بھرپور تھا۔ بہرحال صاحب کو سمجھ آ گئی کہ منڈے لاہوری نہیں ہیں تو انھوں نے ایک ریگولر پیپسی یعنی قریبا تگنی قیمت وصول...
  8. طالوت

    بول مِٹی دِیا بابِیا، وے تیرے دُکھا ں نے مار مکا لیا

    اقلیت ہر جگہ ہی کمزور اور مظلوم ہوتی ہے مگر تیسری دنیا میں اقلیت اقلیت کا رونا محض چند لوگوں کے مفاد سے وابستہ ہے ۔ پاکستانی اکثریت جس حال میں جی رہی ہے بعض اوقات اقلیتوں پر رشک آتا ہے۔ گِدھ انسانوں میں ان کی زبان نسل رنگ یا عقیدے کا فرق نہیں رکھتے۔
  9. طالوت

    لاہور کی باتیں

    لاہور جانے کا اتفاق تو تین چار مرتبہ ہوا ہے اور مال روڈ ، منٹو پارک ، لال قلعہ بادشاہی مسجد ، راوی کا پل ، اور سب بڑھ کر لاہور ریلوے اسٹیشن خوب یاد ہے ۔ ناشتے میں فضل حق کے پائے اور حجم کے اعتبار سے شاہی پراٹھوں کا ذائقہ اب بھی یاد ہے۔ دو بار لاہوریوں نے چونا بھی لگایا ہے ۔ زیادہ لاہور لکھاریوں...
  10. طالوت

    ابن انشا چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے، اے میرے اچھے انشاء چاند

    ہم نے تو قسمت کے در سے جب پائے، اندھیرے پائے یہ بھی چاند کا سپنہ ہوگا، کیسا چاند کہاں کا چاند ؟ انشاء جی دنیا والوں میں بےساتھی بے دوست رہے جیسے تاروں کے جھرمٹ میں تنہا چاند، اکیلا چاند ان کا دامن اس دولت سے خالی کا خالی ہی رہا ورنہ تھے دنیا میں کتنے چاندی چاند اور سونا چاند چاند کی خاطر ضد...
  11. طالوت

    امريکی حکومت کی جانب سے شام ميں انسانی بنيادوں پر امداد کا اعلان

    بہتر ہوتا امریکہ امداد کی بجائے سلامتی کونسل کے ناک و منہ پر ہاتھ رکھ کر اسے ہوش میں لاتا اور قصائی باپ حافظ کے قصائی بیٹے بشار پر ایسی ہی پھرتیاں دکھاتا جیسی وہ لے پالک اسرائیل کے لئے دکھاتا ہے ۔
  12. طالوت

    تعارف منگو کا تعارف

    خوش آمدید منگو ۔ آپ کے نام سے کچھ یاد آتا ہے پر یاد نہیں آتا کہ کیا یاد آتا ہے۔:)
  13. طالوت

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    اللہ رب العزت مرحوم کے معاملات آسان فرمائے۔
  14. طالوت

    اسے کہتے ہیں ٹھیک ٹھیک چمڑی ادھیڑنا ۔ (طلعت حسین کا کالم)

    طلعت حسین کے بے لاگ تجزیوں اور غیر جانبدار شخصیت سے انکار تو ممکن نہیں ، مگر ایک انفرادی خوبی یہ بھی ہے کہ طلعت ایسے وقت میں بھی جب کہ سارا میڈیا سارے صحافی بہاؤ پر بہہ رہے ہوتے ہیں وہ ایسی باتوں پر بھی نظر رکھتے ہیں جن کو کوئی لائق توجہ نہیں سمجھتا۔
  15. طالوت

    میری فوٹو گرافی 2: حشرات الارض اور چرند پرند

    بہت خوب ۔اچھی تصاویر ہیں ۔
  16. طالوت

    مارکسزم اور ڈارونزم

    ’’جس قسم کی اقدارکی پاسداری مارکسٹ نظریہ کرتاہے وہ ان سے تقریباً بالکل الٹ ہیں جو ہمارے موجودہ سائنسی طرزفکر سے سامنے آتی ہیں۔‘‘ (1981ء میں میڈیسن کا نوبل انعام پانے والا روجر سپیری Roger Sperry) ’’کلیسا جب بیسویں صدی کے دیوتاؤں، ترقی کائنات کے مادہ پرستانہ نقطہ نظر اور انتشار کے حملے کے خلاف...
Top