اگر کل معاہدہ یہی ہے جو اس دھاگے میں پیش کیا گیا ہے تو میری ناقص رائے میں تو یہ مبہم اور نامکمل ہے اور ایسی کوئی چیز نہیں کہ جسے انقلابی حیثیت سے پیش کیا جا سکے۔ آئین کی شق 62 اور 63 پہلے سے ہی موجود ہیں اور کوئی بھی نمائندہ جو ان شرائط پر پورا نہ اترتا ہو ، اس کے ثابت کئے جانے پر وہ نااہل قرار...