نتائج تلاش

  1. طالوت

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    اچھی رونق لگائی ہے اسلام آباد میں ، بہرحال انقلابیوں کے قول و فعل میں تضاد ہو تو انقلاب نہیں آتے ، فتنہ البتہ ضرور سر اٹھاتا ہے ۔ کراچی کے انقلابیوں کی مثال ہی دیکھ لیں۔
  2. طالوت

    میری فوٹو گرافی 1 پھول پودے

    تصویریں اچھی لیتے ہیں آپ ، کبھی حیوانات اور حشرات الارض پر بھی توجہ دیں۔
  3. طالوت

    پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے، بھارتی وزیراعظم

    فوج اور آشا والے اپنے اپنے مفاد سے وابستہ ہیں، عوام کی حالت اصل میں سب سے زیادہ خراب ہے ، بمبئی حملوں کے بعد وہاں کی مڈل کلاس نے جنگ کے حق میں جو مظاہرے کئے گئے اور ہمارا جو عوامی مزاج ہے وہ کوئی ڈھکے چھپے نہیں۔ یہ خلیج بلاشبہ محض گانے بجانے یا بارڈروں پہ ناچنےسے پاٹی نہیں جا سکتی۔
  4. طالوت

    شو کمار بٹالوی شِو کمار بٹالوی: برہا دا سلطان

    مولا خوش رکھے ، ایہہ بڑا کم کیتا جے ۔ شو کمار بٹالوی دا "شکرا" تے "رُکھ" دا کوئی جوڑ نئیں۔
  5. طالوت

    جندے نی! ۔ افضل ساحر

    بوہت ودہیا جی ، کدی ویہل لگے تے شور کمار بٹالوی تے منیر نیازی وی پڑھواؤ ۔
  6. طالوت

    جو ہم کہتے ہیں یہ بھی کیوں نہیں کہتا، یہ کافر ہے (شکیل جعفری)

    بہت عمدہ انتخاب ہے ، غمِ جاناں سے نکل کر غمِ زمانہ کو اب کوئی کوئی ہی اپناتا ہے۔
  7. طالوت

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    چلیں یہ بھی غنیمت ہے۔
  8. طالوت

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    محمد آصف سالار زئی آپ یہ تمام گفتگو کسی نئے دھاگے میں شروع کر سکتے ہیں ، یقینا اور لوگ بھی اس موضوع پر کچھ کہنا سننا چاہیں گے۔ اس دھاگے میں اسی متعلقہ موضوع پر ہی بات ہونی چاہیے۔
  9. طالوت

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    :? یہی تو میں بھی عرض کر رہا ہوں کہ شام سے متعلق یہاں گفتگو مناسب نہیں ۔
  10. طالوت

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    لیکن نظر انداز کردہ رکن کی اپنے مراسلوں پرغیر ضروری "غیر متفقیاں" مل رہی ہیں ، جس کے باعث نظر انداز کیا تھا۔ دوبارہ دیکھنا پڑے گا۔
  11. طالوت

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    شام کے حالات سے متعلق یہاں گفتگو کچھ مناسب نہیں ورنہ چار برس کا شامیوں سے تعلق ہے میرا ، بہرحال میٹھا ہپ اور کڑوا تھو کی یہ پالیسی امن و امان نہیں لا سکتی ، ہمیں اپنے گریبانوں میں جھانکنے کی اور دیر تک جھانکتے رہنے کی اشد ضرورت ہے۔
  12. طالوت

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    آپ لوگوں کا کیا خیال ہے کہ سالوں کی محبت ایک طرف رکھ کر بھی کہیں اور منتقلی آسان ہے؟ منتظمین سے معلومات کے لئے کہ کسی ممبر کو نظر انداز کرنے باوجود وہ میرے مراسلے پڑھ سکتا ہے؟
  13. طالوت

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    مقام شرم ہے اور پہلی بار نہیں ہے ، مگر وقتی تسلیوں تشفیوں سے کچھ نہ ہو گا ، جو "مائنڈ سیٹ" ہم نے دو سے تین دہائیوں میں بنایا ہے اب وہ جاتے جاتے نصف صدی بھی لے لے تو غنیمت ہے ۔ ساری عوام بالخصوص ہزارہ کمیونٹی جس عذاب کا شکار ہے اس پر قومی پرچم سر نگوں کرنے کی ضرورت ہرگز نہیں ، ہم تو کیڑوں...
  14. طالوت

    میرے دھاگے

    عزیزامین آپ نے رائے طلب کی سو اب سب دے رہے ہیں تو سرخ کاٹوں کا غصہ تو نہ کریں :) ۔ اصلاح کی درخواست کے بعد اصلاح کی کوشش کرنا چاہیے نا کہ غصہ :rolleyes: ۔
  15. طالوت

    سنبھالیے، ڈرون آج آیا ہے

    ڈرون حملہ جو قائداعظم سے متعلق "بھائی" نے کیا ہے اس پر تو دائیں بازو والے کیا اور بائیں بازو والے کیا ، آزاد خیال کیا اور قدامت پسند کیا ، سبھی اس چھچھورے پن پر حیران ہیں مگر آفرین ہے ان شاہ سے زیادہ شاہ کے وفاداروں پر کہ بضد ہیں کہ کچھ غلط نہیں کہا ۔ یہ وہ جماعت ہے جو خود کو مڈل کلاس اور نام...
  16. طالوت

    میرے دھاگے

    راستے میں آ جائیں تو ضرور پڑھتا ہوں اور تبصرے بھی کر دیتا ہوں ، مگر آپ کے دھاگے پسند نہیں کرتا ۔ آپ بہت مبہم سوالات پوچھتے ہیں اور صرف سوالات ہی پوچھتے ہیں اور ابھی پہلے سوال سے بھی کچھ حاصل نہیں ہو پاتا کہ دوسرے دھاگے کی شروعات کر دیتے ہیں ۔ شمشاد درست کہتے ہیں کہ کسی بھی موضوع پر دھاگہ کھولنے...
  17. طالوت

    چاند

    نظام شمسی کو متوازن رکھے ہوئے ہے ۔ آپ کی زندگی میں کیا اہمیت ہے؟
  18. طالوت

    پاکستانی ہونے کی مشکلات

    :):)
  19. طالوت

    پاکستانی ہونے کی مشکلات

    قید یا تو مولا بخش اور پراپگینڈے کی رکھیں یا پھر قبلے کی :) ویسے سچی بات یہ ہے کہ قبلے کی قید سے نہیں گھبراتے بس قبلے بدلنے کا شوق رکھنے لگے ہیں لوگ۔
  20. طالوت

    تاسف کراچی ایک اور پیارے انسان سے محروم کردیا گیا۔ حکیم محمود احمد برکاتی کو شہید کردیا گیا۔

    اللہ مرحوم کے معاملات آسان فرمائے۔ ایسے بھلے لوگ اس طرح اٹھا دئیے جائیں تو قیامت واقع ہی ہو جاتی ہے۔
Top