نتائج تلاش

  1. طالوت

    تعارف ابودجانہ المنصور کا تعارف

    خوش آمد ید ابو دجانہ المنصور ۔ یقینا آپ کی صلاحیتوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  2. طالوت

    کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

    اسے تو کرکٹ کسوٹی کا نام دیا جانا چاہیے ، میں سمجھا شاید پی ٹی وی سے کوئی مطالبہ کیا جا رہا ہے۔:)
  3. طالوت

    حلال جانورں کی کھالیں

    تو پھر آپ نے "مشکل ہے" کس بنیاد پر کہا ۔
  4. طالوت

    حلال جانورں کی کھالیں

    عزیزامین لگتا ہے دھاگے کو کسی کی نظر لگ گئی۔
  5. طالوت

    پاکستانی ہونے کی مشکلات

    اصلا اصولا تو یہ سب پی ٹی وی کی طرف سے ان کی سائٹ پر دستیاب ہونا چاہیے ، چاہیں تو کچھ قیمت بھی رکھ سکتے ہیں۔ شاشلک سے کیا سیکھنا ، بس ان کی نقالی کرتے ہیں ۔ نام یاد آئے تو بتائیے گا ضرور۔ مولا بخش سے کچھ بہتر نہیں ہو گا ، پراپگینڈے کی دھونی ہی کچھ بہتری لا سکتی ہے۔ فیس بک جیسے شوسل نیٹ ورکس پر...
  6. طالوت

    پاکستانی ہونے کی مشکلات

    تجربہ ناکام رہا ، غیر متفق پسندیدگی میں بدل گیا۔ ۔ اب پرانا حساب پرانے چکائیں گے۔
  7. طالوت

    حلال جانورں کی کھالیں

    تو کیا آپ عالم نہیں ؟؟
  8. طالوت

    حلال جانورں کی کھالیں

    مشکل کیسی ؟ جب پالتو ہوا تو جائز ہوا ورنہ پالتو نہ ہو تو سبھی جانور جنگلی ہوتے ہیں ۔
  9. طالوت

    پاکستانی ہونے کی مشکلات

    درست کہا آپ نے ۔ مجھے تو اب کئی بار اردو میں کچھ لکھتے ہوئے کسی نہ کسی لفظ کی اردو ڈکشنری میں دیکھنا پڑتی ہے (اس سے یہ نہ سمجھیں کہ میں شکسپئیر سمجھنے لگا ہوں) تو پنجابی کا تو حال ہی مت پوچھیں ۔ پھر ایک ساتھی کی تین سال تک فرانسیسی ملی انگریزی اور عربی سن سن کر حالت اور بھی خراب ہوئی ، مگر اب...
  10. طالوت

    حلال جانورں کی کھالیں

    تو قربانی جائز ہوئی نا :rolleyes:
  11. طالوت

    پاکستانی ہونے کی مشکلات

    بجا فرمایا ۔ لوگ اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ ان کی مادری زبانیں گئی گزری زبانیں ہیں کہ ان میں تہذیب و شائستگی نہیں جھلکتی اور پھر جب تک وہ پنجابی میں اردو کا تڑکا ، اردو میں انگریزی کا تڑکا نہ لگائیں گے پڑھے لکھے اور "ماڈرن" نہ کہلائیں گے۔ چوہدری شجاعت کے انٹرویو دیکھا کریں دو دو چار چار...
  12. طالوت

    حلال جانورں کی کھالیں

    سمجھداروں کو اشارہ کر رہا ہوں۔ اگر ہرن پالتو ہو تو؟؟؟
  13. طالوت

    حلال جانورں کی کھالیں

    ہرن کی قربانی کیوں نہیں ہوتی عزیز امین ؟ ویسے حلال جانوروں کی کھالوں سے اور "بہت کچھ" بھی بنتا ہے پاکستان میں ، جو بیان نہیں کیا جا سکتا۔ :soccerball:
  14. طالوت

    الطاف بھائی چورن بیچتے ہوئے۔۔

    اخلاقی دیوالیہ پن (نبیل کے ربط میں وڈیو کا صرف لنک آ رہا ہے جسے کاپی پیسٹ کرنا پڑتا ہے)
  15. طالوت

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ ؟؟؟

    اس کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ الطاف حسین کی سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی ویسے مجھے "بھائی" سے ایسی امید نہیں تھی۔ ایسے تو ہتھیار کبھی نہیں ڈالے تھے "بھائی" نے ، ہمیشہ بوریوں پہ کہ جیسے مغربی پاکستان میں پٹ سن کی بُو والا دعوی درست یا کارکنوں کو آزاد چھوڑ دینے پہ تان ٹوٹتی تھی۔ اب کارکن کس زمانے...
  16. طالوت

    پروفیسر غفور احمد کے بعد جماعت اسلامی کو ایک اور صدمہ ۔ قاضی حسین احمد بھی گزر گئے

    پروفیسر غفور احمد کے بعد جماعت اسلامی کو ایک اور صدمہ ۔ قاضی حسین احمد بھی گزر گئے ۔ اللہ مرحومین کے معاملات آسان فرمائے۔ قاضی حسین احمد کی زندگی ۔ بشکریہ بی بی سی اردو
  17. طالوت

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ ؟؟؟

    میرا نہیں خیال ہے کہ سیاسی طور پر دونوں افراد کسی یونی کون پہ سوار ہیں۔ پاکستانی ووٹر کس مزاج کا ہے ، پچھلی دو دہائیوں سے پاکستان میں ہونے والے انتخابات کنگھالیں جائیں تو باآسانی سمجھا جا سکتا ہے۔ فرشتے ووٹ ڈال جائیں (جو ہر بار ڈالتے ہی ہیں) تو اور بات ہے۔
  18. طالوت

    الطاف حسین کی کھڑکی توڑ پرفارمنس

    اصل آوازیں ہوتیں تو یقین جانئے اس بھی زیادہ لطف آتا۔
  19. طالوت

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    میں کسی کا وکیل نہیں ، مسلمانوں کے امیر کے ساتھ محشور ہونے میں بھی مجھے کوئی مسئلہ نہیں کیونکہ اس میں کسی کا دخل نہیں ماسوائے میرے اعمال کے ۔ یہ دائیں بائیں سے مصالحہ لگا تو اصل معاملہ جو زیر بحث ہے کا کوئی سرا ہاتھ نہیں آئے گا۔ یہ موضوع الگ ہے وہ الگ ۔بس ! اتنی سی تکلیف ہے مجھے۔
Top