کچھ عرصہ پہلے پنجابی زبان کا دکھڑا روتے ہوئے کسی نے کہا کہ اس کو نوکروں کی زبان بنا دیا گیا ۔
پھر حال ہی میں ایک اور صاحب سے سنا کہ اب اردو کو نوکروں کی زبان بنایا جا رہا ہے۔
تو عرض یہ ہے کہ کسی سے زیادتی پر چپ سادھو گے یا اس کا حصہ بنو گے تو ایک وقت آئے گا کہ خود بھی اس کا نشانہ بنو گے۔
اچھا...
امیر یزید کے بارے میں گمراہ کن پراپگینڈا ہر سطح کا موجود ہے اور ان خرافات کے جوابات بھی مگرشریک گفتگو حضرات موضوع کو کروڑوں کے اجتماع تک ہی محدود رکھیں اور اسے ثابت ہو لینےدیں ۔
ایک اور مزیدار دھاگہ ، بقول ساجد کہ لُچ تلنے سے باز نہ آنا:)
ویسے میں بھی متفق ہوں کہ یہ معاملہ ایسا نہیں جیسا بیان کیا جاتا ،میرے نزدیک " گیم آف پاور" ہی اس کی درست تشریح ہو سکتی ہے۔
ہمارے "قائدین" ظاہری طور پر بھی کس قدر گر سکتے ہیں ، اس کا نمونہ الطاف حسین نے بھی ایک بار اور پیش کر دیا۔
یہ ان "قائدین" کے مکروہ چہرے ہیں جن کے سوتے جاگتے ظاہری پوشیدہ گُن گاتے ہماری زبان نہیں سوکھتی۔
(جن کو صرف الطاف حسین کے ذکر پہ تکلیف پہنچی ہو ، ان سے معذرت ،بس وہ ایک عدد مزید دھاگے کا...
ابھی حال ہی میرے ایک عزیز دوست کی دو برس بعد وطن واپسی ہوئی ، موصوف نیو کراچی کے رہائشی ہیں ، ایک ماہ جو انھوں نے اپنے ہی شہر اور علاقے میں جس کرب میں گزارا بیان نہیں کیا جس سکتا کہ شہر میں کہیں آنے جانے پر گھر والوں کی پابندی ، جائیں تو دوست احباب ساتھ لے کر جائیں آئیں تو ساتھ لے کر آئیں ، یہ...
برادر میں پی پی آئی کے ایم کیو ایم کی گود میں بیٹھنے کی بات نہیں کر رہا بلکہ پنجابی ، ہندکو اور پشتو بولنے والے ان افراد کی بات کر رہا ہوں جو ایم کیو ایم کے کسی بھی حوالے سے حمایت میں تھے ، اگرچہ یہ اکا دکا واقعات تھے ۔ تاہم پی پی آئی کے کمزور پڑنے کے بعد یہی پی پی آئی کے غنڈے انھیں علاقہ مکینوں...
ہم خود عالم ہیں جی ، معرکے نہیں دیکھ رہے آپ زمانے سے ؟ پاکستان میں بہت کچھ حرام بھی پکتا ہے ، کچھ عرصہ پہلے ہی مردار جانوروں ، جن میں گدھے ، کتے بلیوں وغیرہ کی چربی سے کھانے کا تیل حاصل کرنے کا کارخانہ پکڑا گیا تھا۔
عذر گناہ بد تر از گناہ ۔
کراچی کا ایک ہی جھگڑا ہے ، زر ۔
باقی سب باتیں ہیں کہ وہ میرا ہے اور یہ تیرا ہے ، تو وہ ہے اور میں یہ ہوں۔ کراچی میں جہاں اردو بولنے والوں کی کھالیں کھینچی گئیں وہیں دیگر تمام بسنے والی اقوام کے ساتھ بھی یہی کچھ کیا جاتا رہا ۔ اور ایسا ہی نہیں کہ صرف اپنے مخالفوں کے...