نتائج تلاش

  1. طالوت

    سچ تو یہ ہے!

    ذرا ان تجربات کو بیان تو کریں۔
  2. طالوت

    مستقبل کے علماء (کالم از حبیب اکرم)

    عاطف بٹ معاف کیجئے گا میں بھول ہی گیا ، شکریہ اس دھاگے کی طرف توجہ دلانے کا۔
  3. طالوت

    مستقبل کے علماء (کالم از حبیب اکرم)

    مجھے حیرت ہے کہ یہ ربط یہاں سعودی عرب میں "بلاک" کر دیا گیا ہے ۔ خیر یہ ربط الف عین (اعجاز عبید) کی برقی کتب کی سائٹ کا ہے ، آپ اُن کی اس سائٹ سے یقینا واقف ہوں گے ۔
  4. طالوت

    مستقبل کے علماء (کالم از حبیب اکرم)

    میں بھی یہی کچھ کہنے آیا تھا جو شاکر القادری کہہ گئے ہیں کہ "کالم نگار نے سارا ملبہ "''اکبر"''' پر پھینک دیا" ۔۔ اگر کچھ صاحبان علم تحقیق فرماویں تو مجھے یقین ہے کہ اکبر کے وہ لالچی ملا ایک دوسرے کی پگڑی سے باآسانی نکالے جا سکتے ہیں۔ تن آسان اس دھاگے کے مراسلہ نمبر 97 سے بھی مدد لے سکتے ہیں ۔...
  5. طالوت

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    حیرت ہے کہ ہم شخصیات کے سحر میں کس قدر گرفتار ہیں ، نہ ہماری سوچ اپنی ہے نہ نظریہ ۔ نہ تو ہم حمایت میں انصاف سے کام لے سکتے ہیں اور نہ مخالفت میں ، پھر اس عدل سے خالی معاشرے یا کسی بھی ایسے معاشرے میں بہتری کی امید رکھنا احمقوں کی جنت میں رہنے کے مترادف ہے۔ موضوع تو "طاہرالقادری کا سو فیصد سچ"...
  6. طالوت

    کچھ سوال ایک دوسرے کو جاننے کے لیے

    سب کے انتظار میں تو اگلی 22 دسمبر بھی آ سکتی ہےاور آپ کب جواب رہی ہیں ان سوالوں کو ؟
  7. طالوت

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    نالائقوں نے مجھے رومن ملیالم اور پشتو میں بھی کرنے شروع کر دیے ہیں :nerd:
  8. طالوت

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    یو فون اور موبائلی کے ایک سے سردرد قسم کے پیغامات ۔
  9. طالوت

    کچھ سوال ایک دوسرے کو جاننے کے لیے

    اور مزید سوالات کا کیا ہوا ؟ اگر مشکل پیش آ رہی ہے تو تعبیر بی بی سے مشورہ کر لیں ، وہ ان کاموں کی ماہر ہیں۔
  10. طالوت

    کچھ سوال ایک دوسرے کو جاننے کے لیے

    محفل میں طالوت پکارا جانا پسند ہے۔ اکثر چولیں مارتا ہوں ،کسی مہمان کی آمد کے بعد کبھی کبھار کٹھمل بھی مارنا پڑ جاتا ہے ، رزق حلال کے لئے البتہ ملازمت کرنا پڑ رہی ہے۔ "فورم آلیو ، تسی دھکے مار مار کڈو گے تائیں جاں گے" کچھ اس قسم کا لگتا ہے۔ مصلحت کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ تصویری ۔ ہزار...
  11. طالوت

    بشیر بلور شہید

    اللہ مرحوم کے معاملات آسان فرمائے ۔ برین ہیکر عنوان میں بشیر بلور" شہید" اور متن میں" ہلاک" ۔ شاید جلدی میں کچھ غلطی ہو گئی۔
  12. طالوت

    مبارکباد رانا بھائی کو بھی نشے چڑھ گئے

    دو عقاب اور رفتار اس قدر مختلف ، خیر مبارکباد قبول کریں ۔:)
  13. طالوت

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    :):) میرا نہیں خیال کہ احادیث و اسناد کوئی ملتی جلتی چیزیں ہیں جن سے دھوکہ کھایا جا سکے ، لیکن میں یہ تسلیم کرتا ہوں کہ بقول آپ کے یہ چھ لاکھ احادیث نہیں بلکہ چھ لاکھ اسناد ہیں تو بھی خاتون بیان کے مطابق چھ لاکھ اسناد کے لئے دو رکعت نفل اور استخارہ کیا گیا ہے ، کیونکہ ایک مسلسل جملے میں پہلے...
  14. طالوت

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    ائمہ کی تمامتر محنت و عظمت اپنی جگہ مگر بقول جاوید احمد غامدی قران کے اول روز سے اب تک جوں کا توں چلے آنے کے تو کئی دلائل اور ثبوت موجود ہیں اور پھر اللہ کا اس کتاب کی حفاظت کا وعدہ بھی موجود ہے۔ مگر روایتوں اور فقہ کا معاملہ سراسر مختلف ہے ۔ اور اگر یہ مان بھی لیا جائے کہ ائمہ سے بھی کسی...
  15. طالوت

    دنیا کے دس خطرناک کتے

    عزیز بھائی گھوڑوں کے بارے میں معلومات تو سب سے زیادہ زرداری کو ہوں گی ، سنا ہے کہ صدر صاحب کے گھوڑے سیب کا مربہ شوق سے کھاتے ہیں ۔ ویسے یہ دھاگہ کھول کر جو آپ بیٹھ جاتے ہیں انتظار میں تو وکیپیڈیا سے ہی ٹوٹی پھوٹی معلومات لے کر درج کر دیا کریں تاکہ بات کچھ آگے تو بڑھے۔
  16. طالوت

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    حضرت میں نے کب اور کہاں پیار و محبت کو جادو کہا ہے :eek: ؟ وہ تو دماغی خلل ہے:notworthy: انسانی فطرت نامی بھی کوئی شے ہوتی ہے ؟ یہ ایک نیا "کٹا" کھول دیا آپ نے۔
  17. طالوت

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    میں تو اسے نظر کے دھوکے یا دلی وسوسے زیادہ اہمیت نہیں دیتا۔
  18. طالوت

    فلم کو نسی دیکھنی چا ہیئے

    "فکشن" کے بغیر تو "بائیو گرافیز" رہ جاتی ہیں اور ان کی فہرست آپ کو باآسانی گوگل کرنے پر مل سکتی ہے۔
  19. طالوت

    پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو زہر پلا دیا گیا

    بی بی سی نے "آلودہ پانی" رپورٹ کیا ہے ، حقائق تو شاید مکمل طور پر سامنے نہ آسکیں مگر آئی سی سی اور پی سی بی کو اس معاملے پر سنجیدگی اختیار کرنا چاہیے ، کرکٹ گیا بھاڑ میں یہاں انسانی جان کا معاملہ ہے۔ باقی سیاست اس پر نہیں ہو سکے گی جب تک مغربی سرحد پر مصروف ہیں۔
  20. طالوت

    ساحر مادام (آپ بے وجہ پریشان سی کیوں‌ ہیں مادام) ۔ ساحر لدھیانوی

    نیک مادام! بہت جلد وہ دَور آئے گا جب ہمیں زیست کے ادوار پرکھنے ہوں گے اپنی ذلت کی قسم! آپ کی عظمت کی قسم! ہم کو تعظیم کے میعار پرکھنے ہوں گے بہت خوب جناب۔
Top