نتائج تلاش

  1. طالوت

    سرائیکی وسیب

    ابھی حال ہی میں مجھے پتا چلا ہے کہ تامل زبان 247 حروف تہجی رکھتی ہے ، شاید سرائیکی زبان اتنے حروف تہجی نہیں رکھتی۔
  2. طالوت

    دنیا کے دس خطرناک کتے

    اچھے طریقے سے سدھایا ہوا کتا ، ایک شاندار دوست ، ایک وفادار محافظ اور بہترین کھوجی ہو سکتا ہے ، بدقسمتی سے ہمارے خطے میں کسی کو کمتر ثابت کرنے کے لئے کتوں سے مشابہت دی جاتی ہے۔ حالانکہ کتوں میں انسانوں والی عادات بالکل نہیں ہوتیں ، جیسے جھوٹ ، کمینگی ، دھوکہ وغیرہ :)
  3. طالوت

    دنیا کے دس خطرناک کتے

    لگتا ہے محفل میں ماہرین آثار قدیمہ نے قدم رنجہ فرمایا ہے۔:)
  4. طالوت

    سنوکر کا عالمی چیمپئن کون ؟؟ محمد آصف ۔۔

    جی جی ، ہمارا زرداری ، سب پہ بھاری۔
  5. طالوت

    سنوکر کا عالمی چیمپئن کون ؟؟ محمد آصف ۔۔

    تبھی ، میں کل سے اس ورلڈ مقابلے کا میچ ڈھونڈ رہا ہوں اور بار بار سولیوان اور علی کارٹا کے نام آ رہے تھے۔ البتہ بی بی سی جیسے ادارے بھی بار بار عالمی چیمپئین لکھ رہے ہیں جس سے ورلڈ کپ سنوکر کے چیمپئین کا تاثر ابھرتا ہے۔
  6. طالوت

    سنوکر کا عالمی چیمپئن کون ؟؟ محمد آصف ۔۔

    کرکٹ و ہاکی کے علاوہ کھیلوں میں کھلاڑی اپنے طور پر ہی کچھ کر پائے تو کر پائیں حکومت کچھ نہیں کرتی ، اور کچھ کرنا تو دور بلکہ الٹا روڑے اٹکائے جاتے ہیں ۔ چند ماہ پہلے میرے دو بھائیوں اور ان کے ایک اور ساتھی کو جرمنی میں ہونے والی کیوکشنڈو چیمپین شپ میں حصہ لینا تھا ۔ ویزوں کے حصول اور ہوائی...
  7. طالوت

    سنوکر کا عالمی چیمپئن کون ؟؟ محمد آصف ۔۔

    :) وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف المعروف خادم اعلیٰ نے دس لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا ہے ۔۔ راقم کو پہلے پاکستانی چیمپین محمد یوسف سے ملنے کے اتفاقات ہوئے ہیں ، بڑے زندہ دل آدمی ہیں ، موصوف کو سنوکر سے زیادہ گانے سے دلچسپی ہے (اگر صرف سنوکر سے ہوتی تو ، ہر سال بینڈ بجواتے جان شیر اور...
  8. طالوت

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    بہت اچھی تقریب رہی ہو گی ، اور تصویری تعارف بھی ہو گیا ۔اٹھارہ کروڑ کی قومی رابطے کی زبان اردو اور ایک اہم تقریب میں یہ نفری ، باعث افسوس ہے۔ خرم شہزاد ، محمد سعد ، ساجد ، عاطف بٹ اور غلام عباس ، ان صاحبان کو تو پہچان لیا ، باقی محمد بلال پاک انسٹالر والے ، الف نظامی اور بلاگر افتخار اجمل بھوپال...
  9. طالوت

    سنوکر کا عالمی چیمپئن کون ؟؟ محمد آصف ۔۔

    پیسے ویسے بھی کچھ ملے ہیں چیتے کو کہ نہیں ، یا گھر جا کر پھر اماں کی ڈانٹ سنے گا کہ "ویہلا نکما ، سارا دن سوٹیاں کچھدا ریندا اے" ۔
  10. طالوت

    بحری افواج کے لیے تباہ کن موت کا ہتھیار اب پاکستانی ہاتھوں میں

    ذاتی میں بمعہ ترجمہ بھیج کر شکریے کا موقع عنایت فرمائیں ۔
  11. طالوت

    بحری افواج کے لیے تباہ کن موت کا ہتھیار اب پاکستانی ہاتھوں میں

    یعنی اب جنگی جہاز کارگو جہازوں کی اوٹ میں چھپانے نہیں پڑیں گے ۔ بہت اچھے۔
  12. طالوت

    سعودی عرب کی شاہراہوں پر پاکستانی گداگروں کاراج

    "سعودی عرب کی شاہراہوں پر پاکستانی گداگروں کا راج" سے تو یہ تاثر ملتا ہے کہ یہ قبیح فعل صرف پاکستانی انجام دے رہے ہیں اور خصوصی طور پر پاکستان سے امپورٹ کئے جا رہے ۔ حقائق یہ ہیں کہ اول تو یہاں گداگروں کا راج تو ہرگز نہیں ، ہماری بھوکی ننگی معیشت والے ملک میں" گداگروں کا راج" تو درست ہو سکتا ہے...
  13. طالوت

    اقوام متحدہ:فلسطین کیلیے غیر رکن مبصر ریاست کا درجہ

    اقوام متحدہ:فلسطین کیلیے غیر رکن مبصر ریاست کا درجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے فلسطین کو غیر رکن مبصر ریاست کا درجہ دینے کے بعد فلسطین میں اور فلسطین سے باہر آباد فلسطینیوں نے بھر پور جوش و خروش سے جشن منایا ہے۔ جمعرات کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو غیر رکن مبصر ریاست کا...
  14. طالوت

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    بگ بینگ گھڑیال سے یاد آیا کہ مکہ میں رہائش کے دوران "مکہ کلاک ٹاور" خاصی دور سے نظر آتا ہے اور زائرین کو حرم تک پہنچنے میں خاصی آسانی ہوتی ہے ، خصوصا مجھ سے بھلکڑ کو جسے سمت کا تعین کرنے میں خاصی مشکل پیش آتی ہے اور آسان راستے بھی بمشکل یاد رہتے ہیں۔
  15. طالوت

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    وی آئی پی حجاج تو مجھے بھی پسند نہیں لیکن اس موضوع پر مزید بات ایک نئے دھاگے اور کئی دوسرے متعلقہ موضوعات کی متقاضی ہے ۔ بہرحال غریب سے غریب حجاج بھی اپنے ملکوں سے ہزار درجے بہتر سہولیات پاتے ہیں البتہ یہ ضرور ہے کہ مکہ و مدینہ میں بسنے والے سعودی خصوصا غیر سعودیوں کی اکثریت یا تقریبا سبھی حجاج...
  16. طالوت

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    آپ کے یہاں قبروں پر سے تعمیرات ختم کرنا تخریب کاری اور ان کے عقیدے کے مطابق تعمیر کرنا تخریب کاری ہے۔ مسئلہ عقیدے کا ہے ، کیا شیعوں کے جلوسوں کو امام باڑوں تک محدود رکھا جا سکتا ہے؟ ربیع الاول کے جلوس مسجدوں تک رہ سکتے ہیں ؟ اور یہ بات درست ہے کہ لوگ قینچیاں لے کر غلاف کعبہ کاٹتے ہیں ، احد کی...
  17. طالوت

    ہیلو افغانستان

    افغانستان کی سیر کروانے کے لئے شکریہ۔
  18. طالوت

    بلوچستان میں صحافت

    اس صوبے میں جس پھرتی سے غدار بنائے جاتے رہے اور گذشتہ دہائی میں جن سرگرمیوں کا یہ مرکز رہا ، ایسے مایوس کن حالات بالکل بھی حیرت انگیز نہیں۔
  19. طالوت

    کراچی اور کوئٹہ میں کل بائیک چلانے پر پابندی

    زین بلوچستان سے صحافیوں سے متعلق خاصی افسوس ناک خبریں آ رہی ہیں ۔ ۔ اب صورتحال کیسی ہے۔
Top