نتائج تلاش

  1. طالوت

    حیرت انگیز خبر- فلسطینیوں نے اسرائیلی ایف سولہ مار گرایا

    کسی معاملے پر رائے دیتے ہوئے کم از کم ہم میں اتنی اخلاقی جرات ضرور ہونی چاہیے کہ اپنی رائے کے عوامل و اسباب بھی بیان کر سکیں ۔ بہرحال ماسوائے افسوس ! کے اور کیا کہا جا سکتا ہے۔ (اوپری جملہ کسی کے لئے مخصوص نہیں ، جو چاہے "انجوائے" کر سکتا ہے) مجھے غزہ سے محض اتنی انسیت ہے کہ وہ بے آسرا مگر...
  2. طالوت

    حیرت انگیز خبر- فلسطینیوں نے اسرائیلی ایف سولہ مار گرایا

    عارف کریم ، میں نے تو جب سے ہوش سنبھالا ہے فلسطینیوں کا تناسب ایک اسرائیلی کے مقابلے میں شاید بیس سے بھی زیادہ دیکھا ہے ۔ لگتا ہے حماس کے راکٹ کمزور ہیں کہ آدھی "بارش" اُدھر" ہوتی اور آدھی "اِدھر" ۔ حد ہوتی ہے بے جا پراپگینڈے کی بھی ۔ آپ کی ہی عادت کے مطابق ایک مشورہ ، وقت ملے تو OCCUPATION 101...
  3. طالوت

    کراچی اور کوئٹہ میں کل بائیک چلانے پر پابندی

    اس بندے کی عقل کو داد دینی چاہیے ۔ باوجود پچھلے پانچ سالوں کے خون خرابے اور عدالتی فیصلوں کے وزارت داخلہ میں اسی کا حکم چلتا ہے۔ نہ تو طالبان اسے کچھ کہتے ہیں نہ عوام ۔ اور پتہ نہیں کیسے کیسے اندہناک "سانحوں" پر بین کرنے والا میڈیا بھی اس شخص پر باقاعدہ مہم نہیں چلاتا حالانکہ یہ شخص ثابت کرتا...
  4. طالوت

    حیرت انگیز خبر- فلسطینیوں نے اسرائیلی ایف سولہ مار گرایا

    فلسطینیوں کی مدد کا تو بس ایک یہی طریقہ ہے کہ انھیں بہتر ہتھیاروں سے مسلح کیا جائے ، کیونکہ اسرائیل نے گذشتہ چھ سے زائد دہائیوں سے ثابت کیا ہے کہ وہ ارض فلسطین میں ایک بھی مسلمان نہیں دیکھنا چاہتے جس کی حمیت و غیرت زندہ ہو۔ اور حیرت ہے کہ فلسطینی معاملے میں سوئے ہوئے عالمی ضمیر کی آنکھ کیوں نہیں...
  5. طالوت

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    میں نے کبھی نہیں کہا کہ فرقہ کا سبب دین اسلام ہے ۔ میں اس رویے کی بات کرتا ہوں جو اپنے علاوہ ہر دوسرے گروہ کے سر پر کفر کا گرز دے مارتا ہے۔ اگرچہ کفر عربی میں جن معنوں میں استعمال ہوتا ہے اس کی چھوٹی بڑی اشکال موجود ہیں اور ہم اکثر و بیشتر اس میں ملوث ہوتے رہتے ہیں مگر یہاں تو دین سے ہی خارج...
  6. طالوت

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    بچھو شوق سے کھائے بھی جاتے ہیں ۔ اب انھی صاحب کو دیکھئے بائیس زندہ بچھو ہڑپ کر گئے۔ اب کیا اوقات رہ گئی بیچارے بچھو کی۔ http://www.youtube.com/watch?v=7Q2r1UfjKBM
  7. طالوت

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    ہاہا ۔ آپ نے فرمایا تھا کہ جو مہدی کی آمد پر یقین نہیں رکھتا وہ مسلمان نہیں۔ تو بدقسمتی سے اس میں ، میں بھی داخل ہو گیا ۔ کتب پڑھنے کے مشورے کا شکریہ ، کوشش کرتا ہوں کہ جب بھی وقت ملے پڑھوں۔ مہدی پیدا ہو چکا ، یا پیدا ہونا ابھی باقی ہو لیکن مسلمانوں میں کئی جماعتیں موجود ہیں جو اس عقیدے کی...
  8. طالوت

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    ایویں سانپ بےچارے کی مٹی پلید ہورہی ہے ، ڈستا وہ خوف سے ہے ، انسانوں کا ڈسنا البتہ غور کا طالب ہے۔
  9. طالوت

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    اچھا تو پھر کافروں میں میرا نام بھی لکھ لیں۔ پتہ نہیں کہاں سے آیتیں اترتی ہیں آپ لوگوں پر ۔ اور یہ کس نے کہا کہ مہدی نامی کسی آنے والے پر سب متفق ہیں ؟ مسلمان ایران اور پاکستان کے علاوہ بھی دنیا میں بستے ہیں۔ - - - اپنا ملک بچانا مشکل ہو رہا ہے ، جنگل کا جنگل ہو رہا ہے سارا ملک اور ہمیں...
  10. طالوت

    میرے کچن سے کچھ کھو گیا ہے

    پاکستان میں جو بھی کھانا ہو گھر کا پکا کھائیں یا کسی شہرت کے حامل پکوان خانے سے۔ باقی یہ "فاسٹ فوڈ" یا "جنک فوڈ" تو نری بیماری ہے ۔ مگر مصیبت یہاں اس سے بچنا بہت مشکل ہے۔ کسی پودے کے پھولوں کا سالن بھی بنایا جاتا ہے ، پنجابی میں شاید اسے سونجنا یاسواجنا وغیرہ کہتے ہیں ، کیا کوئی جانتا ہے اس...
  11. طالوت

    ملالہ یوسف زئی کے خلاف پروپیگنڈا کرنیوالی ویب سائٹس بلا ک کرنیکا کا حکم

    میرے خیال میں سرکار کی کوشش محض چند مخصوص صفحات تک ہو گی مگر ان سے سب کچھ ہی بلاک ہو گیا ، جیسا کہ یو ٹیوب کے معاملے میں ہوا۔ پی ٹی اے کو چاہیے کہ ان تمام "آئی ٹی اسپیشلسٹس" کو اکٹھا کرے اور یہ کام ان کے سپرد کر دے ، یار لوگ دیوانے ہو گئے ہیں ان "ماہرین" سے متعلق مراسلے مارتے مارتے۔
  12. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Occupation 101 فلسطینی مسئلہ پر ایک تفصیلی و معلوماتی ڈاکیومینٹری ۔
  13. طالوت

    مبارکباد عسکری بھی ہوئے دس ہزاری

    مبروک ۔ اب سمجھا کہ چھٹی والے دن بھی کیوں بلاتے ہیں جناب کو :rolleyes:
  14. طالوت

    مبارکباد پیاری بہنا تعبیر بھی اب دس ہزاری ہوگئیں ۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو

    ہاہاہا نہیں اسپارک باقی ہے ، مشاغل میں اضافہ ہو گیا ہے ۔
  15. طالوت

    مبارکباد پیاری بہنا تعبیر بھی اب دس ہزاری ہوگئیں ۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو

    جی آتا جاتا ضرور ہوں مگر اب وہ "پھرتیاں" باقی نہیں رہیں :)
  16. طالوت

    مبارکباد پیاری بہنا تعبیر بھی اب دس ہزاری ہوگئیں ۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو

    جی بس یہیں ، آنا جانا لگا رہتا ہے ۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں اور گھر میں سب کیسے ہیں۔
  17. طالوت

    میری پہچان کا مسئلہ

    :) قائد اعظم کے اصول پر تو یہ عمل کرتے ہیں ۔
  18. طالوت

    میری پہچان کا مسئلہ

    معذرت چاہوں گا ، بڑا ارادہ تھا کہ اچانک ایک ایسی مصیبت آن پڑی کہ نہ آ سکا ، اسی لئے ایس ایم ایس دے مارا :) ورنہ چھ چھٹیاں تھیں ۔
  19. طالوت

    مبارکباد عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    خیر مبارک آپ کو بھی مبارک ۔ بڑی زحمت کی آپ نے فردا فردا سب کو یاد کیا میں حاضرہونے ہی والا تھا۔:happy:
Top