ہاں جی خبر دیکھی ہے کہ سی سپارک چل رہی ہیں ۔ چلیں شاید اب کے بار جہاز مال بردار جہازوں میں چھپانے کا ارادہ نہ ہو۔
چوبیس گھنٹے کی ڈیوٹی کے بعد چھٹی کرنے پر شوکاز ملنےسے پہلےیہی محسوس ہو رہا تھا کہ سی سپارک کا جاری رہنا خطرے میں پڑ گیا تھا۔
وہ تو اچھا ہوا "ڈیکر"کی کلاس لے لی کمانڈر نے ورنہ کاز...