نتائج تلاش

  1. فیصل مجید

    چست گشتی آلہ گفت و شنید میں متحرک تصاویر کی تدوین

    گشتی مناسب تو نہیں ہے مگر درست یہی ہے کہ یہ آلہ ہمہ وقت گشت میں ہی رہتا ہے
  2. فیصل مجید

    Q موبائل میں ”جمیل نوری نستعلیق“ کے کرشمے

    برادرم کیوں موبائل میں ایسا ہی ہوگا آپ Hifont کی مدد سے واپس پرانا فونٹ انسٹال کرلیں اس کے لئے آپ کو Roboto فونٹ ڈاؤنلوڈ کرنا ہوگا اینڈرائیڈ کا ڈیفالٹ فونٹ ہے یہ
  3. فیصل مجید

    چست گشتی آلہ گفت و شنید میں متحرک تصاویر کی تدوین

    تصیح و تصدیق کے لئے شکریہ برادرم
  4. فیصل مجید

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    عمران بھائی شہید اکیلے تھوڑی ہوں گے :D بقول شاعر ہم تو ڈوبے ہیں صنم تمہیں بھی لے ڈوبیں گے :D:D:D:D:D ہم اس بیوٹی پارلر میں اپنے ساتھ ڈوبنے والی (مطلب آپ کی بھابی ) کو لے کر جائیں گے اور واپسی میں فری لڑکی لیتے آئیں گے، ایک شادی کے خرچے میں دوسری مفت ہو جائے گی بیگم سے بھی اجازت لینے سے بچ...
  5. فیصل مجید

    چست گشتی آلہ گفت و شنید میں متحرک تصاویر کی تدوین

    برادرم کوشش ہوتی ہے کہ کم سے کم انگریزی الفاظ اردو میں مستعمل ہوں، موبائل بہرحال انگریزی کا لفظ ہے، اردو اصطلاح گشتی آلہ گفت و شنید ہی ہے۔ اگر اسمارٹ فون ہے تو اس میں چست کا اضافہ کرلیں۔
  6. فیصل مجید

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کوئی دوست مجھے اس بیوٹی پارلر کا پتہ بتانا پسند کرے گا درخواست ہے :D:D:D کیوں کہ ابھی ہم نے شہیدوں میں نام نہیں لکھوایا مگر لکھوانے کے خواہشمند ہیں اس لئے :ROFLMAO::ROFLMAO:
  7. فیصل مجید

    چست گشتی آلہ گفت و شنید میں متحرک تصاویر کی تدوین

    السلام علیکم یاران ِ اردو محفل! امید ہے تمام حضرات صحت و ایمان کی بہترین کیفیت میں ہوں گے۔ جناب ہم آپ کے زبردستی کے نئے دوست ہیں، کل ہی حلقہ احباب میں شامل ہوئے ہیں سوچا کہ اپنی موجودگی کا احساس دلایا جائے، تو ہم یہاں پر ایک چھوٹا سا سبق داخل کررہے ہیں۔ اردو سے ہماری محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں...
  8. فیصل مجید

    تعارف میں صرف میں ہوں ....

    اللہ نہ کرے ہماری مرغی کو کسی خاکم بدہن کی نظر لگے ، اور نہ ہم میں اب حوصلہ ہے غم برداشت کرنے کا اور ہمارے ابا حضور میں، اب کی بار روئے تو یقیناً جوتوں سے تواضع فرمائیں گے ابا حضور :arrogant: پچھلی بار جب ہم رو رہے تھے تو ابو امی سے جلال کی کیفیت میں کیا فرماتے ہیں ملاحظہ فرمائیں "ایسے رو رہا ہے...
  9. فیصل مجید

    تعارف میں صرف میں ہوں ....

    فاخر بھائی ہمارے خیال میں بکرا عید میں ابھی کافی وقت باقی ہے سو تب تک میں میں کہنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے :)
  10. فیصل مجید

    تعارف میں صرف میں ہوں ....

    شکریہ جناب
  11. فیصل مجید

    تعارف میں صرف میں ہوں ....

    بالکل جناب بس آپ دیکھتے جائیے کہ ہم اردو محفل کو کیسے سر پر اٹھاتے ہیں
  12. فیصل مجید

    تعارف میں صرف میں ہوں ....

    حساسیت ماپنے کا کوئی پیمانہ ہوتا تو ضرور عرض کرتے مختصراً عرض ہے کہ راقم کو عرصہ دو ماہ سے مرغ بانی کا شوق چرایا ہے اسی عرصے میں ۸ عدد چوزے اور 5 عدد مرغے مرغیاں وفات پاچکے ہیں تو راقم صدمے سے تاحال نڈھال ہے اور کم و بیش 3 بار آنسوؤں کے دریا بہا چکے ہیں :crying3:
  13. فیصل مجید

    تعارف میں صرف میں ہوں ....

    نہیں برادرم ہم نہایت ادبی قسم کے فرد ہیں منہ پھاڑنا گفتگو کرتے ہوئے بدتہذیبی شمار کرتے ہیں. مگر لڑائی ہونے کی صورت میں حق بجانب سمجھتے ہیں :D
  14. فیصل مجید

    تعارف میں صرف میں ہوں ....

    کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ہم اپنی جگہ میں ہیں (بکری والی میں نہیں) انسانوں والی میں مراد ہے :)
  15. فیصل مجید

    تعارف میں صرف میں ہوں ....

    السلام علیکم اپنی زبان پر فخر کرنے والوں کی محفل میں ایک اور کا اضافہ ہوگیا جہاں تک تعلق ہے تعارف کا وہ مختصراً عنوان میں بتایا جا چکا ہے کہ ہم صرف ہم ہیں مطلب ہم سا ہو تو کوئی سامنے آئے ہرگز نہیں ہے بس بتانا مقصود ہے کہ ہم ہم ہیں اور آپ آپ ہیں. امید ہے یاران اردو سے خوب گاڑھی چھنے گی. ایک...
  16. فیصل مجید

    نسبتاً حساس

    نسبتاً حساس
Top