نتائج تلاش

  1. میم نون

    تعارف میم نون کی واپسی قسط نمبر 6۔،،۔خخ۔۔۔۔،

    السلامُ علیکم، کیسے حال ہیں سب کے؟ کافی عرصے کے بعد حاضری ہوئ ہے امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
  2. میم نون

    میرا بیٹا کمانڈو بنے گا (از حامد میر)

    اللہ بہتر جانتا ہے، میں تو بس اتنا کہوں گا کہ: ایک منصوبہ (خود غرض اور لالچ سے بھرا) بندہ بناتا ہے اور ایک منصوبہ اللہ بناتا ہے اور کامیاب صرف اللہ کا منصوبہ ہوتا ہے (بے شک) اللہ تعالیٰ ہم سب کے حال میں بہتری فرمائے، آمین
  3. میم نون

    پاکستان تحریک انصاف میں متوقع اضافہ۔۔۔

    ملاقاتیں سب سے ہوتی رہتی ہیں اور کرنی بھی چاہئیں، اسکا مطلب یہ نہیں کہ آپ کسی کو اپنے ساتھ شامل کرنے کے لئیے کوشاں ہیں۔
  4. میم نون

    پاکستان میں اسمارٹ فون کا استعمال کس حد تک؟

    السلامُ علیکم شمشاد بھائی، ہم نے کہاں جانا ہے گھوم پھر کر یہیں ہیں۔ آپ سنائیں کیسے ہیں؟ سنا ہے آپ نے بھی اسمارٹ فون لے لیا ہے مبارک ہو ;)
  5. میم نون

    پاکستان میں اسمارٹ فون کا استعمال کس حد تک؟

    بائیس ملین تو اچھا نمبر ہے :) لیکن اسکی جانچ پڑتال کرنی پڑے گی اور پیکجز بھی دلچسپ ہیں، کم از کم جو یہاں ملتے ہیں انسے تو کافی بہتر ہیں :bighug: کیا کوئی پاکستانی کمپنی بھی انھیں بناتی ہے یا سارے درآمد شدہ ہوتے ہیں؟
  6. میم نون

    میرا بیٹا کمانڈو بنے گا (از حامد میر)

    سونا بھٹی میں تپ کر کندن بنتا ہے پاکستان جن مشکل حالات کا سامنا کر رہا ہے انشاءاللہ جلد ان پر قابو پا لے گا اور پھر جو پاکستان نکلے گا وہ ایک مضبوط اور انصاف پسند پاکستان ہو گا۔ انشاء اللہ بہت جلد
  7. میم نون

    پاکستان میں اسمارٹ فون کا استعمال کس حد تک؟

    آجکل اسمارٹ فون کا ہر طرف دور دورہ ہے، کیا پاکستان میں اسکا استعمال عام ہے یا کہ ابھی عوام الناس کی پہنچ سے دور ہے؟ اسمارٹ فون کا فائدہ تو ایک اچھے انٹرنیٹ ڈیٹا کنکشن سے ہی ہو سکتا ہے، پاکستان میں موبائل کمپنیاں کس قسم کے پیکیج آفر کرتی ہیں؟
  8. میم نون

    شمشاد بھائی میں اس دھاگے کو مکمل کر کے شائع کرنا چاہ رہا تھا لیکن اب میں اس میں کوئی تدوین نہیں...

    شمشاد بھائی میں اس دھاگے کو مکمل کر کے شائع کرنا چاہ رہا تھا لیکن اب میں اس میں کوئی تدوین نہیں کر سکتا، برائے مہربانی میری مدد فرمائیں...
  9. میم نون

    تعارف میم نون پھر سے حاضر سیریز 5

    اوہو غلطی ہو گئی، یہ تو تعارف کی 5ویں سیریز ہے :ROFLMAO:
  10. میم نون

    تعارف میم نون پھر سے حاضر سیریز 5

    تعبیر آپی آپ سنائیں کیسی ہیں، آپ تو مجھ سے پہلی ہی غائب ہو گئی تھی نہ کوئی پتہ نہ کوئی خبر۔ اب کوشش ہو گی کہ آتا جاتا رہوں :)
  11. میم نون

    تعارف میم نون پھر سے حاضر سیریز 5

    بہت شکریہ :) آپکا بھی بہت بہت شکریہ :grin:
  12. میم نون

    تعارف میم نون پھر سے حاضر سیریز 5

    اس دفعہ کچھ زیادہ ہی دیر ہو گئی :p انکل آپ کا بہت شکریہ، آپ حضرات کی چاہت ہی تو کھینچ جاتی ہے یہاں پر :)
  13. میم نون

    تعارف میم نون پھر سے حاضر سیریز 5

    مہینوں بعد نہیں، جلد ہی دریافت ہو جایا کروں گا، لیکن ہاں پہلے کی طرح وقت نہیں دے پاؤں گا :)
  14. میم نون

    تعارف میم نون پھر سے حاضر سیریز 5

    وعلیکم السلام خرم بھائی، اللہ خیر کرے، اس نا چیز سے کیا کام پڑ گیا؟
  15. میم نون

    تعارف میم نون پھر سے حاضر سیریز 5

    آپ سنائیں کیا کر رہیں ہیں؟ تعلیم ابھی جاری ہے؟
  16. میم نون

    تعارف میم نون پھر سے حاضر سیریز 5

    http://en.wikipedia.org/wiki/2012_Northern_Italy_earthquakes ہمارا گھر Novi di Modena میں ہے جو کہ مختلف جھٹکوں کا سنٹر تھا
  17. میم نون

    تعارف میم نون پھر سے حاضر سیریز 5

    پچھلے سال 20 اور 29 مئی کو ہمارے علاقے میں بڑا شدید زلزلہ آیا جس سے بہت سی عمارتیں منہدم ہو گئیں، ہماراے گھر کو بھی بہت نقصان ہوا
  18. میم نون

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D9%85-%D9%86%D9%88%D9%86-%D9%BE%DA%BE%D8%B1-%D8%B3%DB%92-%D8%AD%D8%A7%D8%B6%D8%B1-%D8%B3%DB%8C%D8%B1%DB%8C%D8%B2-4.58367/ یونس حان کے آؤٹ ہونے میں میری کوئی ذمہ داری نہیں :roll:
Top