میں کہاں غائب ہونا ہے، بس یہیں ہوں :rolleyes:
ارے یہ تو بہت اچھی بات ہے، لیکن وہ جو آپ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں پڑھ رہی تھیں اسکا کیا بنا؟
نہیں نہیں، ڈانٹ نہیں پڑتی بالکل بھی (پٹائی ہو جائے تو الگ بات ہے ہاہاہاہا) :p
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکتہ
محفل میں دوبارہ سے خوش آمدید :)
جی اگر بیٹری مکمل طور پر چارج ہو جائے تو چارجر نکال دینا چاہئیے، ایسا کرنے سے بیٹری کی زندگی زیادہ ہوتی ہے۔
ہاں، بیٹری نکال دینا بھی درست ہے لیکن ایسا کرنا اس صورت میں زیادہ مناسب رہتا ہے جب آپ مسلسل چارجر کے ساتھ...
شمشاد بھائی ، بس کوشش کر رہا ہوں روٹین بنانے کی لیکن مشکل ہے :cool:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ناعمہ بہن السلامُ علیکم
آپ سنائیں کیسی ہیں،کافی عرصہ سے آپ سے بات چیت نہیں ہوئی، پڑھائی کیسی جا رہی ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تبسم بہن محفل میں خوش آمدید :)
ہا ہا ہا
پرسوں آپکی بھابھی کے لئیے کمپیوٹر بھیج رہا ہوں اور آج اپنے موبائل پر سکائپ انسٹال کر کے اسکے ذریعے بات کرنے کے تجربے بھی کر چکا ہوں جوکہ کامیاب رہے ہیں، اسکے بعد تو فون کرنے کا مسئلہ ہی حل ہوجائے گا :cool:
السلامُ علیکم،
یہاں تو کافی سردی ہو گئی ہے، درجہ حرارت صفر تک پہنچ گیا ہے اور رات کے وقت شائد منفی بھی ہو جاتا ہے۔
جبکہ میں پچھلے ہفتے کچھ بیمار رہا ہوں اب طبعیت اللہ کے فضل سے بہتر ہے۔