نتائج تلاش

  1. میم نون

    بے پر کی

    اللہ کا شکر ہے، اس نےجس حال میں رکھا :) http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D9%85-%D9%86%D9%88%D9%86-%D9%BE%DA%BE%D8%B1-%D8%B3%DB%92-%D8%AD%D8%A7%D8%B6%D8%B1-%D8%B3%DB%8C%D8%B1%DB%8C%D8%B2-4.58367/
  2. میم نون

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    السلامُ علیکم شمشاد بھائی، کیسے ہیں؟ مجھے تو اب یاد آیا کہ پاکستان اور انڈیا کا آج میچ ہے۔
  3. میم نون

    تعارف میم نون پھر سے حاضر سیریز 5

    السلامُ علیکم شگفتہ بہن، میں اللہ کے کرم سے بخیر ہوں۔ آپ سنائیں کیسی ہیں؟ :) بس گزرا سال زندگی میں نہ مٹنے والے نشان چھوڑ گیا اور یہاں آنے کا موقع نہیں ملا، در حقیقت کبھی کبھی آتا تھا مگر آن لائن نہیں ہوتا بس آپ لوگوں کے چند مراسلے پڑھنے کا شرف حاصل کر لیتا۔
  4. میم نون

    بے پر کی

    السلامُ علیکم بہنا، تم نے بلایا اور ہم (تھوڑی دیر سے مگر) حاضر :)
  5. میم نون

    حاضر

    حاضر
  6. میم نون

    تعارف میم نون پھر سے حاضر سیریز 5

    السلامُ علیکم، میم نون کی سیریز نمبر 4 شروع :) کیسے ہیں سب اور کیا ہو رہا ہے؟
  7. میم نون

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    نیند برآمد ہوئی ہے اس لئیے اللہ حافظ۔ انشاء اللہ جلد ملاقات ہو گی۔ رب راکھا
  8. میم نون

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    فی الحال تو یہی کر رہے ہیں :nerd:
  9. میم نون

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    :grin: اور سنائیں محفل میں کیا کیا اہم باتیں ہوئیں ہماری غیر حاضری میں؟
  10. میم نون

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    السلام علیکم شمشاد بھائی، کیسے ہیں؟ ہمارے تعارف کے لئیے نمبر لے کر اگلی نشست کا انتظار کریں، اور ہاں فیس ایڈوانس میں مکمل ادا کر دیں :laugh:
  11. میم نون

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    اسے کہتے ہیں جمہوریت اور دوستانہ رویہ :mrgreen:
  12. میم نون

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    جی انشاء اللہ ضرور محفل کے لوگ ہی اتنے پیارے ہیں کہ کوئی یہاں سے جائے تو کیسے۔ بس کبھی کبھی دیر ہو جاتی ہے آتے آتے :)
  13. میم نون

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    لیکن انھوں نے آپکو کبھی "باتونی" نہیں کہا ہو گا، ہے نا؟ ہی ہی ہی :laugh:
  14. میم نون

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    اوہو زین بھائی تو ہماری بات کو برا مان گئے۔ بھائی میں تو مزاقا کہہ رہا تھا، میرا شتونگڑا شائد آپکو سمجھ نہیں آیا ;)
  15. میم نون

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    مانیں کیوں نا؟ :p آپ ہمارے بھائی جان کا سنائیں، وہ کیسے ہیں؟
  16. میم نون

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    ہا ہا ہا، جی کچھ ایسی ہی بات ہے :D آج سونے ہی والا تھا کہ ادھر کو نکل آنے کو دل کیا، اور میں حاضر
  17. میم نون

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    متفق، لیکن کہاں سے لاؤں وہ دس پندرہ منٹ :p
  18. میم نون

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    السلام علیکم مقدس بہن آپ کیسی ہیں؟ نہیں تو، فی الحال تو پاکستان میں ہی ہیں، لیکن انشاء اللہ بہت جلد آ جائیں گی۔ پچھلے ہفتے یہاں سے ویزہ نکلا ہے اب چند ہفتوں کی بات ہے انشاء اللہ :)
  19. میم نون

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    السلامُ علیکم زین بھائی آپ کیسے ہیں یہیں ہوں بس وقت کم ملتا ہے آج کل :)
  20. میم نون

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    سوچیں تو بہت ہیں لیکن فی الحال سونے کا سوچ رہا ہوں، نیند کافی آئی ہوئی ہے :)
Top