الحمد اللہ ہم بھی بخیر ہیں، آپ کے ہاں کیا وقت ہوا ہے؟
فی الحال تو کوئی اتنی مصروفیت نہیں ہے، چال کا یہ ہے کہ تین دن سے طبیعت خراب تھی تو صرف ڈاکٹر کے پاس ہی گیاتھا اس کے علاوہ گھرمیں ہی ہوں۔
آپکا اعشارہ پتہ نہیں کس طرف ہے، ہی ہی ہی
لیکن میری طبعت واقعی ہی کچھ خراب تھی اب اللا کا کرم ہے...