نتائج تلاش

  1. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    درویش بھائی کیا آپ نے محفلین کو ہماری ادھوری ملاقات کا قصہ سنایا؟ اگر نہیں تو بیان کر دیں :)
  2. میم نون

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  3. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    ہا ہا ہا ہا درویش بھائی کیا بتاؤں، بس یہ کہہ سکتا ہوں کہ اللہ آپکو بھی جلدی "بھاگ" لگائے تب ہی آپکو پتہ چل سکتا ہے ہا ہا ہا اور سنائیں درویش بھائی زندگی کیسی گزر رہی ہے؟
  4. میم نون

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    لیکن یہ کوئی بہانہ تو نہیں ناں، ہا ہا ہا ہا :ROFLMAO:
  5. میم نون

    پاکستان میں وائرلیس انٹرنیٹ کے کون کون سے کنکشن موجود ہیں؟

    درویش بھائی میں نے صرف اسکائپ استعمال کرنا ہوتا ہے بنیادی طور پر اور اسکے لئیے اتنی رفتار بھی کافی ہے۔ اپنے کزن سے معلوم کرتا ہوں کہ آیا کیوبی سیالکوٹ میں ٹھیک چل رہا ہے یا پھر ایویں ای ہے۔
  6. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  7. میم نون

    پاکستان میں وائرلیس انٹرنیٹ کے کون کون سے کنکشن موجود ہیں؟

    آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ۔ میں نے سارے پیکج چیک کئیے ہیں اور یہ والے دو مجھے دلچسپ معلوم ہوتے ہیں: - ورلڈکال کا سب سے چھوٹا پیکج - Qubee کا Acquire Max Unlimited 256 kbps جو کہ 750 روپے ماہانہ میں ہے ابھی انکی مزید تفصیلات پڑھتا ہوں اور اگر کوئی سوال ہوا تو آپ کی خدمت میں دوبارہ حاضر ہوں گا۔...
  8. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    وعلیکمُ السلام، مقدس بہن آپ ناراض نہ ہوں میں یہیں ہوں، بس تھوڑا مصروف ہوں اس لئیے آپ کا پیغام ابھی دیکھا۔
  9. میم نون

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  10. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  11. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    وہ تو مجھے معلوم ہے، میں امین بھائی کے لئیے ہی ہنس رہا تھا :p
  12. میم نون

    تعارف السلام علیکم و رحمہ اللہ

    وعلیکمُ السلام تے جی آیاں نوں :)
  13. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    جناب سیالکوٹی تو ٹاٹ پر ہی اچھے لگتے ہیں ;)
  14. میم نون

    گمشدہ حروف

    کشمش نہیں کشمکش تھا، آپ بھی خود ہی لفظ دے کر پھر بھول جاتے ہیں۔ اچھا اگلا لفظ ہے: حیرا ک دو ایک جیسے خرفوں سے مکمل کریں
  15. میم نون

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    o_O :whistle: :p
  16. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ہا ہا ہا ہا :ROFLMAO: (y)
  17. میم نون

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    ہمارے ہاں تو دو تین دن سے سورج اپنی شکل دکھا رہا ہے کچھ دیر کے لئیے، نہیں تو پہلے دو ہفتوں سے زیادہ دھند ہی رہی
  18. میم نون

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    گزشتہ اور آنے والی غیر حاضریوں کے لئیے کوئی معقول سا بہانہ ڈھونڈنا پڑے گا :rolleyes:
  19. میم نون

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  20. میم نون

Top