ہاں ہاں ضرور چھاپیں، ویسے بھی آجکل ادارہ نشریات بہت کم پیسوں میں بک رہا ہے اور بے بنیاد باتوں کو جھوٹے شواہد کے ساتھ چھاپنا کوئی مشکل کام نہیں، آہو۔
پھر میں بھی سارے پرانے مراسلہ جات کھنگال لاؤں گا تو آپکو بھی لگ پتہ جانا ہے اور عوام پھر جو فیصلہ کریں گے وہ آپ کے حق میں اچھا نہیں ہو گا، ہوں...